آزادکشمیر میں کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کور ممبر شوکت نواز میر کی گرفتاری کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔۔ شوکت نواز میر کی باڈی لینگویج کیا کہہ رہی ہے ؟
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی فیملی سے ملاقات کے معاملے میں پیش رفت ضرور ہوئی، مگر معاملہ اِس شرط پر آ کر رک گیا کہ سپرٹنڈنٹ آفس اڈیالہ کو ایسی درخواست دی جائے جس کے تحت ملاقات صرف صحت تک محدود رہے اور سیاسی گفتگو نہ ہو، فیملی نے یہ شرط قبول نہیں کی، اور ملاقات ایک بار پھر نہ ہو سکی،
درخواست کے معاملے کو غیر معمولی تنازع بنا کر پیش کرنے والے دوستوں کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ محض دونوں فریقین کے لیے فیس سیونگ کا راستہ ہے، کیونکہ اگر درخواست کے بغیر ملاقات ہوتی تو یہ تاثر جاتا کہ (ملاقات کے معاملے پر) نظام پسپا ہوگیا اور مزاحمت جیت گئی، کیونکہ آدھی لڑائی بیانیے کی لڑائی ہے،
لہٰذا دونوں فریقین ایک ایک قدم پیچھے ہٹیں اور درمیانی راستہ نکالیں تاکہ فیملی کی ملاقات یقینی بن سکے، انہیں عمران خان صاحب کو دیکھنے، ان سے بات کرنے اور ان کی خیریت معلوم کرنے کا حق ملنا چاہیے،
سب پہلے اگست، ستمبر، اکتوبر 2025 والی پوزیشن پر واپس حاصل کریں، ملاقاتیں بحال ہوں، سیاست بھی پھر ہو سکے گی،
ویسے بھی گزشتہ 33 منگل سے نہ کوئی سیاسی ملاقات ہوئی، نہ کوئی سیاسی بیان آیا، نہ ایکس پر پوسٹ ہوئی، مگر عمران خان صاحب کے سیاسی قد، عوامی حمایت یا بیانیے میں کوئی کمی نہیں آئی، کیونکہ اِس وقت اُن کی سیاست کسی ایک ایکس پوسٹ، یا سیاسی بیان کی محتاج نہیں،
اس شدید موسم میں بھی اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے میرے ساتھ اٹک سے آنے والے تمام ساتھیوں کے مضبوط ارادوں، خان کیساتھ وفادری کو سلام۔
پنجاب میں غلامی پلس نافذ کرنے کی تیاری!
اس طرح کے کالے قوانین انگریز کی غلامی میں بھی نہیں تھے۔
اب یہ فیصلہ پنجاب کے لوگوں نے کرنا ہے کہ وہ ایسے قوانین کی تعبداری کرتے ہوئے غلامی پلس کا یہ طوق اپنے گلے میں ڈالتے ہیں یا ہر طرح سے اپنی آزادی کا تحفظ کرتے ہیں۔ وہ آزادی جو انہیں ان کے دین اور آئین نے دی ہے
خیبر پختونخوا حکومت بجٹ میں شامل سینکڑوں عوامی فلاح کے فیصلوں کو اس طرح نہیں ہائی لائٹ کرسکی جس طرح ان منصوبوں کا حق تھا
سوشل میڈیا ٹیم کو کانٹینٹ پر زیادہ توجہ دینی ہوگی
بجٹ دستاویز میں ایسا بہت کچھ ہے جس سے حکومت کا مثبت تاثر ابھرے گا اور عوام سے رابطہ بڑھے گا
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عوامی وزیر اعلی جنہوں نے محرم الحرام کے دوران کمانڈ سینٹر کے دورے کے بجائے اہلِ تشیع کے جلوس کا دورہ کیا اور عوام میں گھل مل گئے۔
بہت اعلیٰ سہیل افریدی شاباش
🚨🚨اسد طور کے خوفناک انکشاف!!
علیمہ خان کو راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے, علیمہ خان کو گرفتار کرکے قید تنہائی میں رکھی جائیگی!
کیوںکہ پارٹی کے اندر کچھ لوگ اور اسٹبلشمنٹ دونوں کا اتفاق
کیوں کہ علیمہ خان عمران خان کے نظرئیے پر چل رہی ہے
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے تیراہ متاثرین کی واپسی کیلئے حکومت کو 30 جون کی ڈیڈ لائن دیدی
بس یہ بات فائنل کرتے ہیں
آفریدی 28 تاریخ کو نکلتے ہیں اس کیساتھ کھڑے ہیں
آفریدی 29 کو نکلتے ہیں ہم ان کیساتھ ہیں
جس تاریخ کو آفریدی کہتے ہیں ہم نکلیں گے 30تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے اب یہ فائنل ہے
ہم سب مل کر اس میں شرکت کرینگے
بس کافی ہوگئے ڈرامے اور منافقت
زندگی کا کچھ بھروسہ نہیں ہے
ان اداروں نے ہم سے جو وعدے کئے ہیں اور ہمییں جو تکلیف دی ہے ہمیں بے گھر کیا ہے ہم یہ یاد رکھیں گے
رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی
منشیات کے مقدمے میں اڈیالہ جیل میں قید معاذ ملک کی اہلیہ نے جیل انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔ خاتون نے سول کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے انچارج منیر بلوچ نے ان کے شوہر کو ایک پرائیویٹ کمرے میں لے جا کر زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنایا، جبکہ ملزم کی جانب سے دوبارہ بھی اسی نوعیت کے دباؤ کا سامنا ہے
🚨اہم ترین انکشافات
جنرل کیانی کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے
جنرل باجوہ بھی اس عمل میں شریک ہیں
جنرل کیانی اور جنرل باجوہ معاملات کو لیڈ کر رہی ہیں
جنرل باجوہ اس سلسے میں بیرون ملک سفر کر چکے ہیں
جنرل کیانی عمران خان سے ملاقات کر کے مطمئن باہر آئے تھے
عمران خان کا رویہ انتقام واجا نہیں تھا
قومی سلامتی اور قومی سیاست پر گفتگو ہوئی
عمران خان کو اڈیالہ جیل سے باہر لے کر جایا گیا تھا
عمران خان کی اس رات اہم ملاقات کروائی گئی تھی
صابر شاکر کے انکشافات @ARYSabirShakir
جمہوریت پسند ہیں ہم
آمروں کی گود سے نہیں آئے
ووٹ سے عوام کی طاقت سے آئے
احتجاج کا راستہ ہی رہتا ہے
جو سکیورٹی فورسز عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لیتے ہیں وہ کسی کے ذاتی ملازم بن کر پرامن شہریوں پر گولی چلائیں گے تو ان سے بڑا بے غیرت کوئی نہیں ہوگا
اداروں کے لوگ اوپر سے بیچے تک آواز اٹھائیں
وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی
سلمان اکرم راجہ نے وزیراعظم کی آفر کو قبول کر لیا..!!
بے شک 2018 یا 2024 کے الیکشن میں حلقوں کو کھول لیں ڈاکٹر یاسمین راشد، میرا حلقہ کھولا جائے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا، سلمان اکرم راجہ