”آج اتنی بڑی تعداد میں عوام نے مردان جلسہ گاہ پہنچ کر ایک بار پھر ثابت کردیا کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
وزیراعلی صاحب میں آپ کو یقین دلاتا ہوں جب تک آپ کے سر پر عمران خان کا ہاتھ ہے ہم آپ کے ساتھ کھڑے رہینگے۔ عمران خان جس کے ساتھ ہے عوام اس کے ساتھ ہے۔“-صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا @JunaidAkbarMNA
عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان اور ان کے بیٹوں کے درمیان فون پر بات چیت شاذ و نادر ہی ہوتی ہے۔ کئی کئی ماہ تک کوئی رابطہ نہیں ہوتا، اور پھر اچانک کسی بھی وقت ایک نامعلوم نمبر سے کال آ جاتی ہے۔ "اگر ہم وہ فون نہ اٹھائیں، تو ہماری ان سے بات نہیں ہو سکے گی۔"
سلیمان خان اور قاسم خان کی گفتگو (اردو ڈبنگ)
#ReleaseAndTreatImranKhan
بشری بی بی وہ عظیم خاتون ہے جس نے عمران خان سے شادی کے جرم میں پچھلے 7 سال میں بدترین کردار کشی برداشت کی جیل کی قید و بند برداشت کر رہی بشری بی بی ہمیشہ عمران خان کی طاقت بنی کمزوری نہیں
سب لوگ اس ٹرینڈ میں ٹویٹ کریں
#سلام_بشری_عمران#IStandWithBushraImran
“میں یہ جنگ تمام پاکستانیوں کیلئے لڑ رہا ہوں، چاہے مزدور طبقہ ہو، کسان، ریڑھی بان ہو، پروفیشنل ہو، استاد یا وکیل ہو ، سرکاری ملازم، پولیس والا ہو یا فوج میں ہو، یہ ہم سب کے حقوق کی جنگ ہے۔ کیونکہ ہمارا ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے“
کپتان عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کے قانونی حقوق پر شب خون مارا جا رہا ہے۔ قانونی دستاویزات تک رسائی روک کر اپیل کے حق سے محروم کرنا آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ میں اپیل کا وقت ختم ہو رہا ہے، لیکن رکاوٹیں بدستور قائم ہیں۔
دستخط کے عمل میں تاخیری حربے اپیل کے حق کو متاثر کرنے کی منظم کوشش ہیں۔ سپریم کورٹ میں اپیل کی میعاد ختم ہونے سے قبل فوری مداخلت ناگزیر ہے۔ نظام عدل کو اس امتحان میں سرخرو ہونا ہوگا۔
خالد یوسف چوہدری
@KhalidYChaudry
#ReleaseAndTreatImranKhan
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
ملک کے سیاستدانوں مافیہ کو دیکھ کر خون انسوں رہ رہا ھے یہ غریبوں کا خون چوس جوس کر اپنے اولاد کو ارب پتی کھرب پتی بنایا اور قوم کے بچے کچریں کے ڈھیر پر کباڑ
چون رہا ھے
#BBMzansi#GoldenGlobes