آج 14 جون راولاکوٹ نہتے اور پرامن مظاہرین پر پاکستانی فورسز کی فائرنگ کی داستان سنے جو لوگ وہاں موجود تھے ان کے بقول وہاں کتنا ظلم کیا گیا یزیدی فورسز کی جانب سے اللہ ان کے ساتھ ان کی نسلوں کو بھی برباد کرے آمین
#RightsMovementAJK
ہجیرہ پونچھ والوں نے ایم پی چیک پوسٹ سے لیکر دوتھان تک سڑک پرسولہ ہزار درخت پھینک دیے فیصل راٹھور سے ائیرپورٹ کا مطالبہ کردیا🫢
#RightsMovementAJK#راولاکوٹ
کشمیریوں نے زبان کٹوا کر بھی پاکستان زندہ باد لکھا اور جب کشمیریوں نے بنیادی سہولیات مانگی تو بدلے میں10 لاشیں ملی
ممبر کور کمیٹی سردار شبیر خان
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
راولاکوٹ آپریشن کے دوران کل 10 اموات ہوئیں جن میں 2 ایف سی اور 1 آذادکشمیر پولیس کا اہلکار جبکہ 7 سویلئن شامل ہیں۔
3 سو، 4 سو ہلاکتوں کے حوالہ سے کسی بھی طرح کی افواہوں پر ہرگز نہ جائیں۔
#ajk#ajk_rights#rawalakot#kashmiri#azadkashmir#kashmir
London
Demonstration continue in front of Pakistan consulate London by British Kashmiri against the ban on Action committee, Internet blackout in Pakistan administrated Kashmir and the killing of peaceful protesters of AJK.
#RightsMovementAJK
یا اللہ
کشمیر پر اپنا رحم و کرم فرما وہاں امن سکون اور سلامتی عطا فرما۔ مظلوموں کی مدد فرما شہداء کے درجات بلند فرما زخمیوں کو شفا عطا فرما اور ہر پریشان حال کے لیے آسانیاں پیدا فرما
آج زندگی میں پہلی بار آزاد کشمیر کے پرچم میں لپٹی میتیں دیکھی۔
یہ مناظر روز خبرنامے میں بھارت سے دیکھا کرتے تھے💔
💔
تحريکيں لہو منانگتی ہيں ميرے کشمير کے عظيم لوگوں نے اپنا لہو پيش کر ديا
#RightsMovementAJK#black_day