اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر زندگی
مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺ
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص
روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا🤍
i don't just love you i crave you hunger for you thirst for the sound of your laugh and the weight of your hand in mine like air i didn't know i was missing.
اس انسان سے بڑھ کر کوئی سفاک اور ظالم نہیں اور نہ ہی وہ شخص قابل معافی ھے
جس کی وجہ سے کوئی بھی انسان ہمیشہ کے لئے “محبت” سے “نفرت” کرنے لگے 🥀
#اردوقومی_زبان#اردو_زبان
تو وفاٶں کا ہے شہنشاہ اور یہ ہے اسکی دلیل
مشک دانتوں میں تھی پر ہونٹ نہ بھیگے تیرے
8 محرم الحرام منسوب ہے یومِ شہادت شہنشاہِ وفاؑ، قمرِ بنی ہاشمؑ سقائے سکینہ، دُعائے فاطمہؑ، طاقت دلِ شبیرؑ
مولا غازی عباس علمدار ابنِ علی علیہ السلام
#شہادت_ابالفضل_عباسؑ
🥲🖤🖤🥲🙏
@AbbasKhan251 اللہ پاک انکو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور انکا سایہ ہمیشہ آپکے سر پر سلامت رکھے ۔۔۔۔۔ امین اور اللہ پاک انکی اس خوبصورت تحریر اور کاوش کو قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین ♥️
بہت خوبصورت تحریر بہترین۔۔۔۔ سبق آموز بلاشبہ
@AbbasKhan251 عباس خان 24 سالہ اس رشتے کے عرصے میں پہلی بار اتنے اچھے لگے مجھے آپ ۔سلامت رہیں آگاہی کا یہ سفر چلاتے رہیں ۔ اللہ تعالیٰ اس کا اجر دیں آپکو ۔ آمین۔ سلام یا حسین ع
یکم محرم الحرام سے شروع ہونے والا ایک بہترین ذکر اہل بیت کا سلسلہ اپنے اس اوج کمال پر پہنچا جو ہم میں سے کسی نے نہ سوچا ہوگا
عباس نے اس پورے عشرے کا اہتمام کر کے ہماری روحوں سوچوں فکروں کو ایک نیا راستہ دیا ہے
خاص طور پر لاڈلے حسین علیہ السلام کی تمام تحریریں جس میں ہم سبکی فیورٹ اماں بھی شامل رہی ہیں۔
محمد و آل محمد ص عباس آپ سے آپکی والدہ سے راضی ہوں
کوئی غم نہ ملے سوائے غم حسین علیہ السلام کے
الٰہی آمین
🖤🖤💞🌹🤲🥰😍
@AbbasKhan251
#ایک_کپ_چائے
#محرم_1448هـ