Black day for Multan media.
Thirty-six media workers shown the door with a single decision. Behind every job lost is a family, a livelihood, and years of dedication. Hoping this decision is reconsidered and justice is done.
وطن عزیز کے فیصلہ سازو اور حکمرانو !
معاشی استحصال کا شکار جنوبی پنجاب کے صحافی آپ کی توجہ چاہتے ہیں۔
پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ و سیکرٹری جنرل ارشد انصاری نے مطالبہ کیا ہے کہ روحی چینل ملتان سے جبری طور پر برطرف کئے گئے ملازمین کو فوری بحال کیا جائے۔ وزیر داخلہ اور اپنے صحافی بھائی محسن نقوی صاحب سے گزارش ہے کہ آپ بھی روحی ٹی وی چینل کے مالکانہ حقوق اس وقت تک نئے مالک نذیر چوہان سابق ایم پی اے کے نام پر منتقل نہ کریں جب تک غیر قانونی طور پر برطرف کئے گئے ملازمین کو بحال نہ کیا جائے۔
It's not just news for me. It's about people I've known for years, friends who became family through university and journalism. Watching them lose their jobs all at once is heartbreaking.
36 journalists were sacked from Rohi TV Multan. Journalists face layoffs, delayed salaries and growing job insecurity. No government has introduced effective protections for media workers. A free press cannot survive without protecting those who produce news. #PressFreedom
Rohi tv was by far largest media asset of Siraiki region. The new owner of Rohi TV practically deprived this region of Mass Media representation. It is horrifying and highly condemnable, a big number of journo unions exist none have protest on this murderous act.
Black day for Multan media.
One decision, 36 livelihoods affected. Every job lost is a family pushed into uncertainty. Hoping for a fair review and a humane solution.
اب سے کچھ دیر قبل روہی ٹی وی نے اچانک ملتان میں اپنے 36 ملازمین سے بغیر کسی نوٹس کے روزگار چھین لیا ہے۔۔۔انتظامیہ کی جانب سے گروپ میں 36 ملازمین کی فہرست شیئر کرکے انہیں کہا گیا ہے کہ کل سِمز/کارڈز/دیگر دفتری سامان جمع کروائیں، تنخواہ لیں اور سب ختم۔۔۔۔یعنی برسوں سے چینل کیلئے کام کرنیوالے ان ملازمین کو پل بھر میں بے روزگاری کا پروانہ تھما دیا گیا ہے۔۔۔ اچانک بے روزگار ہونیوالے چینل ملازمین میں اینکرز، رپورٹرز، این ایل ایز، کیمرامین، ڈرائیورز، ڈی ایس این جی اۤپریٹرز، الیکٹریشنز اور دیگر ملازمین شامل ہیں۔۔۔ وطنِ عزیز میں جاری شدید مہنگائی اور بے روزگاری کے دور میں ان ملازمین سے اس طرح سے روزگار چھیننا کہاں کا انصاف ہے؟ کیا اس ملک میں ملازمت کرنیوالے افراد کے کوئی حقوق بھی ہیں یا نہیں؟ کیا سیٹھ اس طرح اچانک بغیر کوئی وجہ بتائے ملازمین سے انکی روزی روٹی چھین سکتے ہیں؟ صحافیوں کیلئے کام کرنیوالی صحافتی تنظیمیں کہاں ہیں؟ سرکار بتائے ایسے چینلز/میڈیا ہاوسز کو ٹیکس پیئرز یعنی عوام کے پیسوں سے کتنے اشتہارات دیئے گئے اور دیئے جاتے ہیں؟ کیا پاکستان میں صحافی ایسے بے روزگار ہوتے رہیں گے؟
@ImranRiazKhan@tariqmateen@SdqJaan@sajjadsolangi8
#بریکنگ#نیوز
پنجاب میں ایک بار پھر پولیس ڈیپارٹمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ
زاہد نواز (PSP/BS-19) ایس ایس پی پولیس اسکول آف انٹیلی جنس، لاہور تعینات۔
محمد سرفراز ورک (PSP/BS-19) اے آئی جی آپریشنز، سی پی او پنجاب تعینات۔
سعد عابدی (PSP/BS-18) ایس پی انویسٹی گیشن ننکانہ صاحب تعینات۔
شوکت علی شیخ (PSP/BS-18) ایڈیشنل ڈائریکٹر سنٹرل-I، ایس پی یو پنجاب تعینات۔
محمد نعمان ظفر (PSP/BS-18) ایڈیشنل ایس پی صدر ملتان تعینات۔
محمد منیر بدر (PP/BS-18) ایس پی انویسٹی گیشن لودھراں تعینات۔
ظفر جاوید ملک (BS-18) ایس پی آپریشنز اوکاڑہ تعینات۔
حسن رضا (PSP/BS-18) ایس ایس پی آر آئی بی ملتان ریجن تعینات۔
محمد عیسیٰ خان (PSP/BS-18) ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن، ایلیٹ پولیس فورس پنجاب تعینات۔
حسن افضل (PSP/BS-18) سنٹرل پولیس آفس پنجاب رپورٹ۔
فرخ جاوید (BS-18) ایس پی انویسٹی گیشن بہاولپور تعینات۔
سید جمشید علی (PSP/BS-18) بٹالین کمانڈر (3)، پی سی ملتان تعینات۔
جہانداد اکرم (PSP/BS-18) ایس پی سی سی ڈی، ڈی جی خان ریجن تعینات۔
عادل عامر (PSP/BS-18) سنٹرل پولیس آفس پنجاب رپورٹ۔
رضا اللہ خان (PP/BS-18) ایس پی آپریشنز جھنگ تعینات، اضافی چارج ایس ایس پی آپریشنز آئی سی-3 فیصل آباد ریجن۔
A sad day for Multan's media fraternity.Thirty-six media workers lost their jobs today. Every number represents a family, a struggle, and years of hard work.
روہی ٹی وی ملتان میں ایک ہی حکم نامے کے ذریعے 36 میڈیا ورکرز کو ملازمت سے فارغ کیے جانے کی خبر انتہائی افسوسناک ہے، خصوصاً اس صورت میں جب نئی انتظامیہ کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ کسی ملازم کو نہیں نکالا جائے گا۔ امید ہے انتظامیہ اس فیصلے پر نظر ثانی کرے گی
جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے نشتر ہسپتال ملتان میں پانی کا شدید بحران۔نشتر روڈ پر سیوریج کے کام کے دوران ہسپتال کو پانی فراہم کرنے والی مرکزی لائن کٹ گئی، جس کے باعث صبح سے پانی کی سپلائی معطل ہے۔شدید گرمی میں مریض، لواحقین اور ڈاکٹرز پورا دن پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔
When men in power make inflated claims, fail systems, abuse authority or even act with arrogance, they are often protected, excused and still respected.
But when women in leadership dare to stand firm, challenge broken systems and push institutions to perform better, they are dragged, mocked and sexually objectified. This is not criticism. This is misogyny. 🚫
Shaza Fatima Khawaja (@ShazaFK) and Salma Butt (@SalmaButtPMLN) are among the courageous and hardworking women trying to move Pakistan toward a more tech-progressive, innovative and responsive future, in a system where many of these structures barely existed in the first place.
They are not just doing their jobs. They are challenging norms that have held us back for decades.
Kudos to both of you. 👏
I stand with you in solidarity, with deep admiration for your courage, leadership and public service.
More power to women who lead, build, reform and refuse to be silenced. ✨
#WomenInLeadership #WomenInPower #StandWithWomen #StopMisogyny #DigitalPakistan #WomenWhoLead #PublicService #LeadershipMatters #TechForPakistan #Solidarity #Pakistan
مردوں کو نہ صرف سیکھنا ہوگا کہ سڑکوں پر خواتین ڈرائیورز کے ساتھ کیسے پیش آئیں بلکہ ان کو یہ بھی سیکھنا چاہیے کہ گھر میں اپنی بیگمات کیسے پیش آئیں کہ گھر کا ماحول خراب ہونے کی بجائے پرامن رہے۔ یہی پوری فیملی کے ذہنی سکون کا روز ہے
#WATCH: Chief traffic officer of Pakistan's capital tells Arab News that authorities are working to improve traffic management so that security requirements do not come at the expense of ordinary citizens. https://t.co/HOAgzWoilO