🖊️یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں ناں، یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں۔۔ ہماری سوچوں میں ، یادوں میں ، دل میں ، یہاں تک کہ جسم و جاں میں بھی۔🍁
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جوشخص حصول علم کے لیے کوئی راستہ طے کرتاہے تواللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے،اور جس کواس کے عمل نے پیچھے کردیاتو اسے اس کانسب آگے نہیں کرسکے گا
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر
(سنن ابی داؤد، حدیث نمبر ٣٦٤٣)
اور کُچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض ہمیں چاہنے کے دعویدار ہوتے ہیں ، پانے کی کوشش ہی نہیں کرتے ، ایسوں سے نباہ کی بات کرو تو کہتے ہیں کہ ؛ مُحبت صرف پا لینے کا نام تھوڑی ہے۔💔🙂
گھاؤ گنتے نہ کبھی" زخم شماری" کرتے
عشق میں ہم بھی اگر "وقت گزاری" کرتے
تجھ میں تو خیر محبت کے تھے پہلو ہی بہت
دشمن جاں بھی اگر ہوتا تو" یاری" کرتے۔
ہوگئے دھول تیرے راستے میں بیٹھے بیٹھے
بن گئے عکس تیری" آئینہ داری "کرتے۔
یار اس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ🥰
اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے
اس سے کہہ دو کہ محبّت میں خیانت نہ کرے
وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے.......😍
سب وقت کا چکر ہے بھئی
پائل کی وہ آواز جس سے دن کے وقت عاشقوں کے دل اتھل پتھل ہوجاتے ہیں.
وہی اگر رات کو دو بجے آئے تو ہارٹ اٹیک کا سبب بھی بن سکتی ہے😂🤣😝😜🤣🤣
سمجھ رہے ہیں نہ آپ 🤪😋👌
چنگچی رکشہ ڈیزائن کرنے والے نے بس اس کے پر نہیں لگائے باقی ٹیک آف اور لینڈنگ والا پورا پراسس سیم سیم ہے ۔۔
او وی اے بی ایس بریک کے ساتھ ۔۔۔
قسمیں تراہ کڈ دیندے نے