🚨 🇵🇰 Pakistan has delivered a massive cyber reply to Israel, targeting media channels, Mossad databases, and confidential government sites. This comes in retaliation for Israeli cyber attacks on Pakistan & Iran.
پاکستان کا حملہ بالکل ٹھیک ہیں🚨
ٹی ٹی پی ٹاپ کمانڈر خالد نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کردیا طالبان کا ویڈیو پیغام جاری ،،، یہ ہے وہ نمبر جہادی !!
نوٹ !! اعلان کرنے سے پہلے بے غیرتوں پاکستان تمہیں چھوڑیں تو پھر اپنے ابو اسرائیل کا ساتھ دینا کم ظرفوں🤚
صاحب نے کہا کہ کروڑوں پاکستانیوں کا ملک چھوڑنا.”برین گین“ہے۔ مان لیتے ہیں۔تو پھر انہی میں سے ایک اوورسیز پاکستانی پی ایچ ڈی نے پیغام بھیجا ہے:
”It’s over. ہم تنگ آ چکے ہیں۔ آپ کا بیانیہ اب ہم نہیں خرید رہے۔ یہ بوسیدہ ہو چکا ہے۔“-زورین نظامانی
#ItsOver
ڈی جی صاحب ڈیلیٹ نہ کریں اپنے کور کمانڈرز، اسٹاف کالج اور پی ایم اے میں یہ پڑھنے دیں تاکہ ان کو پتہ چلے کہ نوجوان نسل کیا سوچ رکھتی ہے۔
ڈیلیٹ کرنے کی بجائے اپنے اندر سدھار لا کر آئین پر چلیں، جمہور کی آواز کو سنیں، قانون کی پاسداری کریں اور مزید اخلاقیات اور معاشرے کو تباہی نہ کریں۔
#itisover
پاکستان کے قومی جانور مارخور کا دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ وادی کاغان، شاہ داؤد محل، بٹہ کنڈی میں نصب کر دیا گیا، جس کی لمبائی تقریباً 105 فٹ اور چوڑائی 38 فٹ ہے۔
اکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم کی کمرشل سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
قذافی اسٹیڈیم کی گزشتہ برس اپ گریڈیشن کےبعدکمرشل سرگرمیاں بحال نہیں ہوئی تھیں،اپ گریڈیشن سے قبل قذافی اسٹیڈیم کے اردگرد ریسٹورنٹس، دوکانیں اور شادی ہالز قائم تھے،پی سی بی نے کمرشل ایریا کی بحالی کے لیے کنسلٹنسی کی پیشکشیں طلب کی ہیں۔
#SamaaTV