سرگ��دھا کی تحصیل ساہیوال میں عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر دلکش چراغاں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر شہر روشنیوں میں نہا گیا، ہر گلی ہر کوچہ عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو سے مہک اٹھا۔
🚨 بھارت کو بڑا جھٹکا! 🇮🇳💸
بھارتی سرمایہ کار ریکارڈ رقم بیرونِ ملک منتقل کرکے ایکویٹی اور ڈیبٹ میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ مقامی سرمایہ کار اپنے سرمائے کو بھارت سے باہر متنوع بنانے پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔
بلومبرگ۔
🚨 Major Admission by General Yash Mor 🇮🇳⚠️
If the rift between Pakistan and the Taliban directly benefits India—and India itself saw these tensions as an opportunity to engage with the Taliban—then Pakistan’s allegations of an Indian agenda being advanced through the TTP and BLA cannot simply be dismissed as mere accusations.
This admission by an Indian general adds further weight to those claims and raises serious questions about India’s role.
بھلوال میں عید میلاد النبی ﷺ کے پُرن��ر موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر شہر کے چوک، شاہراہیں اور اہم مقامات خوبصورت برقی قمقموں سے جگمگا اٹھے۔ شہر بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی خوشیاں اور عقیدت و محبت کا خوبصورت اظہار نظر آ رہا ہے۔
🇨🇳🇮🇳 Xi Jinping’s BRICS Attendance: Diplomatic Pressure on India!
Xi Jinping’s attendance at the BRICS summit remains uncertain, while Ajit Doval’s visit to Beijing is being seen as part of diplomatic efforts to persuade the Chinese leadership.
China and India appear to have clear differences over the Middle East crisis.
If India continues to diverge from the collective BRICS position, its influence within the bloc could decline further. 🇨🇳🌏📉
🇵🇰🔥 Pakistan Knocks on BRICS Door as India’s Influence Fades 🌏📉
Pakistan wants to join BRICS, and China also supports Pakistan becoming a member. Apart from India, no country appears to object, while India’s stance on the Middle East situation seems increasingly at odds with other BRICS members.
This suggests that India’s position within BRICS is facing growing criticism and its influence over the bloc may be declining.
In my view, if India continues to oppose the collective position of BRICS, its role and membership should be reconsidered, while countries whose views and interests are more aligned with BRICS’ objectives should be welcomed.
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ بہاولنگر کی جانب سے ضلع بہاولنگر کو جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر خوبصورت برقی روشنیوں اور دیدہ اسلامک مانومنٹس سے سجایا گیا ہے ماشاء اللہ
جدوں کو سپورٹ کرنے والا شخص دراصل کالعدم تنظیم سے جڑا نکلا! سوشل میڈیا پر گمراہ کن پروپیگنڈہ بے نقاب
حقیقت جاننے کے لیے مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں 👇
https://t.co/570yF4oWyb
خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کرپشن ک�� سنگین الزامات، مگر جواب دینے کے بجائے ریکارڈ چھپایا جا رہا ہے!
شوکت خانم کے آئی ٹی عملے کا نام بھی سامنےمعاملہ مزید سنجیدہ ہوگیا۔
فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ دبا دی گئی؟ سوالات بڑھتے جا رہے ہیں۔
سچ جاننے کیلئے دیکھیں عرفان خان کا وی لاگ۔
اسلام آباد میں ایک ش��ص خواتین کو حراساں کرتے پکڑا گیا۔۔۔😐
پوسٹ کرنے والے کے مطابق یہ شخص کافی بار ایسا کرکے بھاگ جاتا تھا
پولیس میں شکایات کے باوجود نہیں پکڑا گیا
پھر کچھ نوجوانوں نے ڈھونڈ نکالا
یہ اسلام آباد کے حالات ہیں 🤦♂️
🚨 نیویارک کے لوگوں نے RSS اور BJP کے ایجنڈے کو مسترد کر دیا!
نیویارک میں RSS چیف موہن بھاگوت کی آمد کے خلاف زبردست احتجاج جاری ہے۔ 😏
29 اگست کو Madison Square Garden میں RSS کا پروگرام ہے، مگر نیویارک کے میئر زوہران ممدانی نے کھل کر اس کی حمایت سے انکار کر دیا۔ مختلف مذہبی و سول رائٹس تنظیمیں بھی احتجاج کر رہی ہیں۔
جس RSS کو بھارت میں ’’ثقافتی تنظیم‘‘ بنا کر پیش کیا جاتا ہے، وہ امریکہ پہنچتے ہی آزادی، تکثیریت اور انسانی حقوق کے سوالات کے گھیرے میں آ گئی۔
بھارت میں اقلیتوں کو ’’قوم پرستی‘‘ کا سبق دینے والوں کے لیے نیویارک کا منظرنامہ خاصا تلخ پیغام ہے: دنیا کے سامنے نظریہ پیش کرنا آسان ہے، مگر آزاد معاشروں میں اس پر سوال اٹھنے سے بچنا مشکل۔ 🔥
فیصل آباد: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر شہریوں اور جلوس کے شرکاء کے لئے ٹھنڈے اور میٹھے پانی کی سبیلیں قائم ہیں اور صفائی کا بھی خیال رکھا گیا ہے
چین کی اروناچل میں سرگرمیاں اور بھارتی میڈیا کی دوہری پالیسی
انڈیا ہمارے بلوچستان پر نظریں گاڑے بیٹھا ہے، مگر اپنا اروناچل پردیش آہستہ آہستہ ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے۔
اروناچل بھی بلوچستان کی طرح وسیع، دشوار گزار اور کئی علاقوں میں کم آبادی والا خطہ ہے، جہاں سرحدی نگرانی آسان نہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارتی گودی میڈیا صبح و شام بلوچستان کو الگ ک��نے کا راگ الاپتا ہے، مگر اپنے اروناچل کو مکمل محفوظ اور بےفکر دکھاتا ہے۔
چین نے LAC کے ساتھ سینکڑوں سرحدی گاؤں اور انفراسٹرکچر تعمیر کیے ہیں، جنہیں ماہرین سول اور سکیورٹی دونوں مقاصد کے لیے اہم سمجھتے ہیں۔ تازہ چینی قبضے کے بعض دعوے بھارت مسترد کرتا ہے، لیکن اروناچل میں چینی موجودگی اور پرانے سرحدی تنازع سے انکار ممکن نہیں۔
دوسروں کے گھر میں شور، اپنے محاذ پر خاموشی—یہی بھارتی میڈیا کی دوہری پالیسی ہے۔
وزیراعلیٰ ��نجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر وزیرآباد میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر شہر بھر میں رنگا رنگ لائٹنگ اور دلکش چراغاں
ہر گلی، ہر شاہراہ عشقِ رسول ﷺ کی روشنی میں جگمگا رہی ہے
یہ خوبصورت منظر عقیدت اور محبت کا حسین اظہار ہے۔
@MaryamNSharif
تمام اہل اسلام کو آمد مصطفیٰ ﷺ مبارک 💚
آج کے دن جشن منانے سے کہیں بہتر ہوگا
کے ہم آقا ﷺ کی تعلیمات یا کسی بھی ایک بات پر ع��لدرآمد کرنے کا ارادہ کرلیں۔۔🙏
#خاتم_النبیین_محمدصلى
#ProphetMuhammad
ماشاءاللہ، مریم نواز کی ہدایات پر پاکپتن شہر میں بھی عید میلاد النبی کے لیے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے جنہیں وہاں کے عوام نے بہت سراہا۔ شہر بھر کی صفائی ��ا بھی خاص خیال رکھا گیاشہر کو رنگ برنگے قمقموں سے سجایا گیا ہے
قصور میں عوام عید میلاد النبی کا دن نہایت ادب و احترام کے ساتھ منارہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے شہر کو خوبصورت روشنیوں اور دیگر سجاوٹی اشیاء سے سجایا گیا۔ امن و امان کے لیے خصوصی انتظامات کئے گئے ویلڈن ایڈمنسٹریشن ڈسٹرکٹ قصور
ماشاءاللہ، مریم نواز کی ہدایات پر لیہ میں بھی عید میلاد النبی کے لیے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے جنہیں وہاں کے عوام نے بہت سراہا۔ شہر بھر کی صفائی کا بھی خاص خیا�� رکھا گیا۔
رحیم یار خان میں عوام عید میلاد النبی کا دن نہایت ادب و احترام کے ساتھ منارہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے شہر کو خوبصورت روشنیوں اور دیگر سجاوٹی اشیاء سے سجایا گیا۔ امن و امان کے لیے خصوصی انتظامات کئے گئے۔