کبھی کسی کا دل مت دکھانا کیونکہ گرے ہوئے انسان کو تو سنبھالا جا سکتا ہے لیکن ٹوٹے ہوئے انسان کو سنبھالا بہت مشکل ہوتا ہے۔
~۔۔۔۔۔۔۔محمد حمزہ جاوید۔۔۔۔۔۔۔۔۔~
#lifestyle#urdu#see#world#poetry#sadquote
دکھ کو ہمیشہ ہنسی خوشی تسلیم کرنا چاہیے۔ دکھ کے ذریعے ہی ہمیں یہ احساس ہوتا ہے کہ اللہ تعالٰی ہمارے ساتھ ہے ورنہ خوشی میں تو انسان اپنی حقیقت تک سےگمراہ ہو جاتا ہے۔
----------محمد حمزہ جاوید -------------
#see#world#UrduPoetry#lifestyle
رشتوں کو دل سے نبھانا چاہیے کیونکہ پہاڑ چاہے جتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو ،بار بار چوٹ لگنے سے ٹوٹ ہی جاتا ہے
~----محمد حمزہ جاوید------~
#world#life#psychology#wordsindeed#see