جب چوہے کشتی سےچھلانگ لگا دیں تو جان لو کہ کشتی یقیناً ڈوب رہی ہے
نہیں یقین تو یہ سہیل رنگیلے کا بھائی نوید آفریدی دیکھ لو جو بھائی کی کشتی سے چھلانگ لگا کر سیدھا افغانستان افغان رجیم کا مہمان بن گیا ہے
🚨جان بھی حاضر ھے فلسطین کیلئے ۔۔
پسند اپنی جگہ، اختلاف اپنی جگہ، لیکن شہباز شریف نے فلسطین کا مقدمہ عوامی عدالت میں جس انداز میں پیش کیا وزیراعظم پاکستان نے تمام امت مسلمہ کے دل جیت لئیے ۔۔۔ 🫡🔥
شرجیل میمن جس پل کا اور جب افتتاح کرنے آیا۔۔اس وقت
اس پل کے اردگرد کی حالت اس ویڈیو میں دیکھیں۔
6 سال بعد بس یہ پل ہی بنا
جس پر ریڈ کارپٹ بچھوا کر گاڑی قافلے سمیت چلائی جا رہی ہے۔
بدبخت ترین مخلوق اور ان کی غلیظ ترین پارٹی۔
اہم خبر شفیع جان اور دہشتگرد کمانڈر کے درمیان مبینہ آڈیو لیک،،
لانگ مارچ آگے کرو ابھی ہماری تیاری نہیں ہے،دہشتگرد
تو یہ وجہ تھی لانگ مارچ ملتوی کرنے کی کیونکہ ٹی ٹی پی کی تشکیل نہیں پہنچی تھی جنھوں نے اسلام آباد مارچ میں حملے کر کے انھیں لاشوں کے تحفے دینا تھے
#KPBleedsCMsleeps
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد کے جزوی انہدام کے خلاف مقامی مسلمان رات بھر مسجد کے باہر پُرامن احتجاج کرتے رہے۔ ہندوتوا سیاست کے دور میں تاریخی عبادت گاہوں کا تحفظ ایک اہم سوال ہے۔ مسلمان اپنی مسجد بچانے کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں۔ الحمدللہ، مسلمانوں کو دنیا کیطرف سے سلام پیش کرتے ہیں۔
🚨 Riots and protests have broken out in the Indian Punjab after a big group of B.J.P members gang raped large number of Sikh female students in the girls hostel of Phagwara. This is a direct attack on the honor /respect and turban of the Sikh community by the hindutva.
راولپنڈی مری روڈ پر لگژری گاڑی کے مالک کی کھلی بدمعاشی۔
موٹر سائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر پوری روڈ پر گھماتا رہا۔
گاڑی کا مالک موٹرسائیکل کو گاڑی آگے باندھ کر گھسیٹتا رہا۔
خوفناک مناظر کی وڈیو سامنے آگئی۔
وڈیو میں موٹرسائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر سوار دیکھا جاسکتا ہے۔
مری روڈ پر لگے سیف سٹی کیمروں کی مانیٹرنگ پر بھی سوالات اٹھ گئے۔
واقعہ کی تحقیقات جاری ہے گاڑی کو ٹریس کیا جارہا ہے، ٹریفک پولیس
صدیق جان 1 لاکھ روپے
حسنین رفیق 1 لاکھ روپے
آغا سرور 50 ھزار روپے
کیمرہ مین نیا پاکستان 50 ھزار روپے۔
رضوان غلیظ زئی 1 لاکھ روپے
یہ کے پی کی عوام کا ٹیکس کا پیسہ یہاں جا رھا ھے۔
امید نہیں تھی کہ حیدر نقوی اتنا ظالم نکلے گا توبہ توبہ 😱
بیٹی فروش یوتھیے ایثار رانا کو ایسی یہہ کے تہہ لگائی کہ پورا پینل ہی منہ دیکھتا رہ گیا اور کسی کے منہ سے چوں تک نہیں نکل سکی ❌🔥🦾
آئندہ سے بیٹی فروش یوتھیا ایثار رانا کبھی حیدر نقوی کے ساتھ نہیں بیٹھے گا 😂
اندازۂ کریں پشاور میں پہلی بار کوئی انڈر پاس بنا اور تفریح کی جگہ بن گیا ہے کوالٹی بدترین نظر آ رہی ہے لوگوں نے اس سے پہلے پشاور میں کوئی انڈر پاس نہی دیکھا تھآ جبکہ تیرہ سال سے مسلسل پی ٹی آئی کی حکومت ہے
اے آئی تصاویر سے ہٹ کر زرا اس انڈر پاس کو دیکھیں
In TV show in Gujarat, India, Hindutva leader is giving sharpen knives to women TV anchors and women tv anchors demonstrating live how to cut throats of Muslims.
یہ ہوتا ہے لیڈر جو دنیا کے سامنے بولے تو اس کی باتوں کی تصدیق کوئی اور نہیں بلکہ دنیا کی سپرپاور امریکا کا صدر کرے او ر کلپ اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر خود شئیر کرے،بینش سلیم
پشتون وو مخلوق ہے
جو اپنی ہر ناکامی کمی کوتاہی کو پنجاب کے گلے ڈال دیتے ہیں
جبکے روزگار کاروبار علاج اور دیگر ضروریات کیلئے بھی پنجاب ہی جاتے ہے 👇
افسوس پشتونہ چے کلہ بہ پوہے گے ،،،
ایسے لوگوں کو لائن میں لگانا صرف جوتے مارے جایں بلکہ جیل میں بھی ڈالا جائے لندن میرے گھر کے پاس Gallows Corner پورے 15 مہنے کے بعد اوپن ہوئی ہے اور مجال ہے کسی نے کونسل گورنمنٹ یا برطانیہ کو گالی دی ہو یہ پاکستانی بےلاگام قوم ہے جنہیں جرم کرنے پر کبھی کوئی سزا نہیں دی جاتی تبھی یہ سب ایسے ہو رہا ہے ایسے قوانین کا کیا فائدہ جو عمل درآمد نہیں کئے جاتے
اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب شروع ہوتے ہی متعدد ممالک کے سفارتکاروں نے جب جنرل اسمبلی ہال سے واک آؤٹ کیا تو صاحب نے سٹیج سے ان سب کو Moral Cowards یعنی اخلاقی طور پر بزدل قرار دیا جس پر آئس لینڈ کی وزیر خارجہ نے جوابا کہا کہ ہم نے سنا کہ سٹیج سے ہمیں اخلاقی بزدل کہا گیا، میرے لیے بزدل وہ ہیں جو امن کے لیے بیٹھنے سے مزاکرات سے انکار کرتے ہیں، وہ لیڈر بزدل ہیں جو لوگوں کو اشد ضرورت ہونے کے باوجود ان تک انسانی امداد نہیں پہنچنے دیتے، اخلاقی بزدل وہ ہیں جو مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔۔۔
مجھے اسکی قابلیت پہ اعتراض نہیں ہے لیکن اسکی اس لیول پہ سلیکشن ہونے پر اعتراض ہے،
انسان کی سب سے اہم چیز اسکی ایکسپریشن ہوتا ہے جو سامنے والے کو متاثر کر دیتے ہیں,
اور مجھے نہیں لگتا کہ اس قسم کے سفارتکاری سے کوئی متاثر ہوگا البتہ بورنگ سپیچ ضرور ہوگا وہاں سننے والوں کے لئے۔۔۔!!