یہ محسن داوڑ اور انکے ساتھیوں پر میران شاہ کینٹ کے گیٹ پر فائرنگ کی وڈیو ہے اور تمام افراد کینٹ میں واقع RO کے دفتر سے رزلٹ لینے آئے تھے لیکن ان پر گولیاں چلائی،12 زخمی اور 3 شہید کردئیے اور اب الٹا دھشتگردی کا مقدمہ محسن اور اسکے ساتھیوں پر درج کردیا ہے
شمالی وزیرستان
مسجد کے اندر محراب میں جائے نماز پر بیٹھ کر دھاندلی کرنے والے NA40 کا مفتی مصباح الدین کے کارنامے
یہ لوگ اسلام کے نام پر سیاست کررہے ہے۔
@ECP_Pakistan
پولنگ ختم ھوئے پچاس گھنٹے سے زائد ھونے کے باجود محسن داوڑ کے حلقے کا رزلٹ روکنا اور اسکے بعد احتجاج کرنے پر فوج کا اس اور اسکے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے زخمی کرنا انتہائی قابل مذمت ہے
UK regret that not all parties were formally permitted to contest the elections in Pakistan. UK noted restrictions imposed on internet access on polling day,significant delays to the reporting of results and claims of irregularities in the counting process https://t.co/YkP3Ht9iG8
Taliban have taken over polling stations in Tappi, N. Waziristan in my constituency NA-40. Three of our female polling agents escaped a blast in the morning. I had conveyed my concerns about the security situation in Tappi to the DRO which were ignored. ECP has to take notice.
اسلام آباد : سازشوں کے اس شہر اقتدار میں ہماری آخری رات :
جبر کی ایسی کئی راتیں ہم نے حوصلوں سے مات دی ہیں سرد راتوں کو کانپتی مائیں سینے سے لگائے اپنے بچوں کی تصویریں کھلا آسمان چاروں اطراف بندوق بردار اور ہم نہتے لوگ ۔۔۔!
بڑی بڑی عمارتوں سبز اور سرخ بتی والی گاڑیوں میں بیٹھے اقتدار کے پوچاریوں کی نگاہوں میں ہم چھوٹے ضرور نظر اتے ہیں
مگر ہمارے حوصلے بولان کی سنگلاخ پہاڑوں کی طرح بلند ہیں
ہم نے ظالم کی طرف انگلی اٹھا کر اسکے منہ پر اسے ظالم اور جابر کہا اسکی بربریت کی کہانی انکوں بتاتے ہوئے ہچکچائے نہیں ان قلم پروش ضمیر پروشوں کی طرح ڈرے نہیں ظالم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتے رہے :
ہم نے ایسی سیاہ تاریک راتیں پہلے بھی دیکھی ہیں مگر اس سحر کی امید ہماری جیت کی چاہ ہمارے حوصلوں کو پست نہیں ہونے دیتی ہیں ۔
ہم اس وقت تک لڑیں گے جبتک لڑنے کی ضرورت باقی ہے
یہ لڑائی صرف بلوچوں کی نہیں پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والی زیر دست اقوام کی لڑائی ہے جس کو منزل تک پہنچائیں گے
رات باقی ہے سفر اور سفر اور سفر
#MarchAgainstBalochGenocide
کل ہم اسلام آباد سے دکھ، درد، تکلیف اور اسلام آباد کی بلوچ دشمن رویوں کو لیکر واپس بلوچستان جارہے ہیں۔
ہم اپنی سرزمین پہنچ کر اسلام آباد کے کہانیوں کو بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں سے لیکر نیلی سمندر تک پہنچائے گے۔
اب ہمارے حوصلے اور ہمت مزید بلند ہوچکے ہیں, اور ہم اب اپنے طاقتور حوصلوں کے ساتھ اس تحریک کو بلوچستان کے گھر گھر تک لے جائے گے
ہمارا یہ اپنے لوگوں اور دھرتی سے وعدہ ہے کہ ہم عوامی قوت سے اپنے سرزمین سے اس سامراجی نظام کو شکست دیں گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide