فارم 47 حکومت کی بےغیرتی کا اندازہ کیجئے کہ اس و��ڈیو میں PTV یہ بیانیہ بنا رہا ہے کہ شکر ہے پیٹرول مہنگا ہونے سے اب پیٹرول پمپ پر رش بہت کم ہو گیا ہے۔
اور ظلم یہ کہ PTV عوام کے پیسے سے چلتا ہے اور عوام کے ہی زخموں پر نمک پاشی کر رہا ہے۔
افغا��ستان سے تعلق رکھنے والی ان پانچ لڑکیوں کو کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹے میں ہاسٹل چھوڑ دیں پانچوں میڈیکل کی اسٹوڈنٹس ہیں یہ سراسر ظلم ہے آپ نے مزید لوگوں کو داخلے نہیں دینے نہ دیں مگر جو پڑھ رہے ہیں انہیں خدارا اپنی تعلیم مکمل کرنے دیں جن لوگوں کی آواز ایوان اقتدار میں سنی جاتی ہے ان سے اپیل ہے کہ ان کے لیے آواز اٹھائیں ۔۔
گوڈ گورنینس: دو دن میں پٹرول کی قیمت میں تقریبا" 19 روپے فی لیٹر اضافہ۔IPPs کو گیارہ ماہ میں تقریبا" 11ارب ڈالر ادا کیے،پھر بھی لوڈ شیڈنگ اور شاٹ فال۔ یہ رقم چاروں صوبوں کے صحت کے بجٹ سے زیادہ ہے۔ چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت؛ پہلے جب ایکسپورٹ ہوئی تو قیمت 220 تک پہنچ گئی تھی۔
ہم اپنے اس دوست (عمران خان) کی مدد کرنا چاہتے ہیں جس کے ساتھ ہم نے کرکٹ کھیلی۔ ہمیں پاکستان کے قوانین کا علم نہیں، لیکن انسانیت کے ناطے کسی بھی قیدی کو بنیادی سہولیات ملنی چاہئیں۔ عمران خان پاکستان کے سابق وزیراعظم اور دنیا کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک رہے ہیں، ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ انہیں بہترین علاج اور سہولیات فراہم کی جائیں۔ ہم اس سے زیادہ کچھ نہیں مانگ رہے، کپل دیو
مائیں، بہنیں اور بیٹیاں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ ان کی آنکھوں میں آنسو ہوں تو سر پر ہاتھ رکھنا چاہیے، حوصلہ دینا چاہیے اور بڑاپن کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ یوں بہنوں اور بیٹیوں کو رُلا کر آخر بددعاؤں کے سوا کیا حاصل ہوگا؟ ان کی دعائیں لیں، بددعائیں نہیں۔
78سال سے نقصان ہی ہو رہا ہے، بطور قوم، بطور ریاست آج ہم جس نہج پر پہنچ چکے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ 78 سال ہم نے عوام کی آواز کو دبایا ۔
ان کے مینڈیٹ کو چوری کیا، آئین کو پامال کیا، آئین سے غدار�� کی، اپنے حلف سے روگردانی کی ۔
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
مزمل صاحب ساری دنیا عمران خان کی صحت کے حوالے سے پریشان ہے اس پر آواز اٹھا رہی ہے آپ نے اپنا الگ ہی کٹا کھولا ہوا ہے ، کیا آپ عوام کی توجہ صحت سے ہٹانا چاہتے ہیں؟
ٹھنڈا ہو کر کھائیں ، شہباز گل کی مزاحمت اور جدوجہد پر انگلی اٹھا کر آپ اپنا ہی گریبان چاک کروا رہے ہو، ہوش کے ناخن لیں
@MuzzammilAslam3
دونوں اطراف سے دباؤ بڑھایا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کی طرف سے 27 ستمبر کو لانگ مارچ کے اعلان کے ردّعمل میں جوابی دباؤ بڑھانے کیلیے آج کا مال روڈ راولپنڈی کا ڈرامہ رچایا گیا۔ اور اب صحافیوں کے ذریعے پارٹی پرچم برآمدگی کی ویڈیوز پھیلائی جا رہی ہیں۔ 🤦♂️
عجیب دہشت گرد تھا پارٹی پرچم کے ساتھ زنگ آلود پسٹل لے کر جی ایچ کیو تباہ کرنے چلا گیا اور اس سے بھی عجیب بات یہ ھے کہ اپنے تمام ڈاکومنٹس بھی ساتھ کر گیا جیسے حملہ نہیں نوکری کا انٹرویو دینے جاری ھو
یہ واقعی عجیب دہشتگرد تھا 🤣
ان الو کے پٹھوں کو کوئی یہ بھی نہیں بتاتا کہ اب سکرپٹ چینج کر لو عوام تنگ آ چکی روز ایک ھی کہانی سن سن کر