@wasakasur اللہ کے بندوں مین روہی نالے کو اب مزید چوڑا کرنے کا وقت آگیا ہے یہ قصور شہر کے حساب سے اب بہت چھوٹا پڑ گیا ہے ایک دم اگر 30 ملی میٹر بارش ہو جائے تو پانی باہر آجاتا ہے اس کا کوئی حل نکالے
@beingRebel9 بس کر دو
مولانا سے اگر الفاظ کے چناو میں غلطی ہوگئی تو درگزر کرنا چاہیے یہ وہی مولانا ہے جب نواز شریف جیل میں تھے تو ان کی رہائی کے لیے باہر احتجاجی تحریک چلا رہے تھے مشکل وقت کے ساتھیوں کو بھولنا نہیں چاہیے اور الفاظ کے چناو میں احتیاط کرنی چاہیے
@pmdgov پنجاب سندھ بلوچستان کے پی کے میں اکثر مقامات میں اگر بارش ہوتی ہے تو باقی کون سے مقامات رہ جاتے ہیں جہاں موسم گرم اور مرطوب رہتا ہے یہ والی سائنس سمجھا دے
@RShahzaddk فوج کے پاس اس وقت تک کوئی آپشن نہیں عمران خان کے سر پہ وہ بھول کر بھی ہاتھ نہیں رکھے گے پی پی کرپشن سے لتھڑی ہوئی ہے شہبازشریف کے غلط فیصلوں کی قیمت مریم نواز کو بھی چکانی پڑ رہی ہیں حالانکہ پنجاب میں جگہ جگہ ترقیاتی کام ہورہے ہیں لوگ مریم سے خوش لیکن شہبازشریف سے ناراض ہے
@FiazMahmood حالانکہ ان گدھوں کو چاہیے تھا کہ کہتے اگر 200 سے ایک یونٹ بھی زیادہ ہوگیا تو صرف اس ایک مہینے کے لیے ہی بل زیادہ آئے گا اس سے لوگوں میں 6 مہینوں والوں خوف بھی ختم ہو جانا تھا اور لوگوں نے کھل کر بجلی استعمال کرنی تھی لیکن ان میں عقل ہی نہیں ہے
@P11943PakArmy@Real_pak1@Aadiiroy2 اگر میٹر خراب تھا تو اس کی بروقت اطلاع دینی تھی لیسکو والوں کو
لیکن آپ کے بل میں arrerres پڑے ہیں مطلب آپ نے کسی پرانے بل پہ اسٹے لیا تھا لیکن اب وہ اسٹے ختم ہو چکا ہے
@P11943PakArmy@Aadiiroy2 محترم آپ کو کوئی پرانے واجبات پڑے ہیں آپ نے یا تو بل جمع نہیں کروایا تھا آپ نے کسی وقت زیادہ بل پہ سٹے لیا تھا عدالت سے تو وہ اسٹے اب ختم ہو چکا ہے اور اس کا بل بھی آپ کو پڑ چکا ہے
وزارت اطلاعات جیوکے تمام سرکاری اشتہارات بند کرنے کا اعلان کرے ورنہ لوگ یہی سمجھیں گے ان کو علامتی سزا دے کر بچا رہے ہیں
نبی کریم ﷺ اور مقدس ہستیوں کے AI سے جو خاکے اور واقعات کو دوبارہ عکس بند کرنے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے کیا آپ کو اندازہ ہے اس سے کیا طوفان آئے گا ؟ کیسی کیسی گستاخیاں شروع ہوں گی ؟ ان ہستیوں کے خاکوں کی اشاعت پر تو مسلمانوں نے عالمی سطح پر احتجاج کر رکھے ہیں آپ اس کو normalise کیوں کرنا چاہتے ہیں ؟
@AliPervaiz450 محترم جناب وفاقی وزیر صاحب آپ ایل پی جی کی اوپن امپورٹ کی اجازت کیوں نہیں دیتے ? یہ کوٹہ سسٹم کب تک چلے گا
ایل پی جی کی سرکاری قیمت 306 روپے ہیں مارکیٹ میں 550 کی بک رہی ہے