کہتے تھے کہ ن لیگ والے آزاد کشمیر میں الیکشن مہم نہیں چلا سکتے
جبکہ چکوٹھی میں فاروق حیدر صاحب عوام کے درمیان بازاروں میں گھوم رہیں ہیں عوام ان کا شاندار استقبال کررہیں ہیں
جب معلوم ھوا کہ اس شخص کا تعلق کسی حکومتی شخصیت کے خاندان سے ھے تو ان سے یہ کنفرم کیا گیا ،انہوں نے ھی اس شخص کا نمبر دیا جس کو ھم نے ٹریس پر ڈالا۔اس خاندان کی طرف سے کوئی پریشر نہیں ڈالا گیا بلکہ اس شخص سرینڈر کرنے کا کہا گیا۔
اسحاق ڈار کے نواسے کو 2گھنٹوں میں 15کی کال پر گرفتار کریا
کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا
بطور وزیراعلیٰ مریم نواز کے کردار میں کوئی کوتاہی نظر نہیں آرہی۔
حکومت نے فیصلہ کرلیا ہے کعدم ایکشن کمیٹی والے ہوں یا کوئی بھی جو قانون کو ہاتھ میں لے گیا اسکے خلاف کارروائی ہوگئی روالپنڈی سے ایک ڈاکٹر کو گرفتار کیا گیا ہے جو سی ایم ایچ ہسپتال راولاکوٹ میں تھا جب مظاہرین سے تصادم کعبد زخمی پولیس والے کو ہسپتال لایا گیا تو اس ڈاکٹر اور اسکے ایک ساتھی نے کعلدم کمیٹی والوں کو اسکی اطلاع دی اور پھر وہ اس زخمی پولیس والے کو باہر لے کر گئے جہاں اسکو بے دردی سے شہید کیا گیا ڈاکٹر کی گرفتاری سے آپ اندازہ لگا لیں کسی کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا ابصار عالم
یہ ہمارے سوشل میڈیا انفلوئنسرز ہیں، ان جاہلوں کو ہماری عوام فالو کرتی ہے۔ جو بچے ان کو فالو کرتے ہیں، وہ اپنی تربیت کا ستیاناس کر رہے ہیں۔والدین کو سوچنا ہوگا۔۔اپنے بچوں کو ان سے دور رکھیں
محترم وزیر اعظم پاکستان
جناب میاں محمد شہباز شریف صاحب
محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم نواز شریف صاحبہ
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
میں آپ دونوں کی خدمت میں ایک انتہائی عاجزانہ اور انسانی اپیل پیش کر رہا ہوں۔
ایک چھ سالہ معصوم افغان بچی، شگفتہ، گزشتہ ڈیڑھ سال سے پاکستان میں علاج کی امید لئے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔ وہ ایک نہایت خطرناک اور نایاب بیماری Fanconi Anemia کا شکار ہے۔ ماہر ڈاکٹروں کے مطابق اس کا واحد مستقل علاج Bone Marrow Transplant ہے۔
اللہ کے فضل سے اس کے لئے Full Matched Donor موجود ہے، لیکن علاج کے اخراجات اس خاندان کی استطاعت سے کہیں زیادہ ہیں۔
گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران پاکستان کے بے شمار غیور، مہربان اور انسان دوست لوگوں نے اس بچی کا ہر ممکن ساتھ دیا۔ ان کی محبت، ہمدردی اور تعاون کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کے عوام کو اس انسان دوستی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
بدقسمتی سے اب بچی کی حالت مزید نازک ہوتی جا رہی ہے۔ اسے بار بار خون اور Platelets کی ضرورت پیش آتی ہے، اور ڈاکٹر مسلسل Bone Marrow Transplant کی فوری ضرورت پر زور دے رہے ہیں۔
ہم آپ سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ براہ کرم اس معصوم بچی کے علاج کیلئے خصوصی انسانی بنیادوں پر مدد فراہم فرمائیں، تاکہ اسے بھی زندگی گزارنے کا ایک موقع مل سکے۔
اگر حکومتِ پاکستان یا متعلقہ ادارے اس بچی کے Bone Marrow Transplant یا علاج کے اخراجات میں تعاون کریں تو یہ ایک بے مثال انسانی خدمت ہوگی، اور ایک معصوم جان بچ سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو صحت، عزت اور انسانیت کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔
والسلام
03029604746
وفاق حکومت اور آزاد کشمیر حکومت کو حالات کا مکمل ادراک ہے
2024 میں چند تاجر تنظیموں نے مل کر آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی بنائی
تاجر تنظیموں نے عوامی فلاح کے لیے بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کی آواز اٹھائی
کمیٹی کے دونوں بنیادی مطالبات تسلیم کرتے ہوئے بجلی 3 روپے یونٹ اور آٹا 2000 روپے من کیا گیا
تاجر رہنماؤں کے دوسرے مارچ کے بعد ان کے ساتھ 38 نکات پر مشتمل معاہدہ کیا گیا
38 میں سے 35 نکات پر مکمل عملدرآمد ہو چکا ہے
20 نکات پر ایگزیکٹو آرڈرز جاری ہوئے، جبکہ دیگر میگا پروجیکٹس کے لیے پی سی ون اور فنڈز منظور ہو چکے ہیں
میگا پروجیکٹس کو مکمل ہونے میں دو سے تین سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے
30 جون کو رانا ثناء اللہ، میرے اور پیپلز پارٹی کے اکابرین پر مشتمل وفد نے مظفرآباد میں تاجر رہنماؤں کو دو گھنٹے طویل بریفنگ دی
پاکستان میں مقیم مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کی 12 نشستوں کے معاملے پر ڈیڈ لاک ہوا، ان نشستوں کو آئینی تحفظ حاصل ہے
ہم نے نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ، آزاد کشمیر اسمبلی اور آل پارٹیز کانفرنس کے واضح آپشنز دیے
چند ہزار لوگ سڑکوں پر آ کر نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں تو اگلے ہی دن دوسرے لوگ بحالی کا کہتے ہیں، یہ فیصلے سڑکوں پر نہیں ہو سکتے
اگر ضد کے بجائے سنجیدگی سے بات ہوتی شاید تو ان 12 نشستوں کے معاملے کا بھی کوئی حل نکل آتا
تاجر رہنماؤں کی مقبولیت کے اسٹیج کو وہ لوگ استعمال کر رہے ہیں جو پاکستان اور کشمیر کاز کے خلاف ہیں
آزاد کشمیر میں ہنگامہ آرائی، فتنہ اور تشدد پھیلانا بھارت کا ایجنڈا ہے
میں نے کسی کو غدار یا انڈیا کا ایجنٹ نہیں کہا، لیکن یہ ایجنڈا یقیناً ہندوستان کا ہی ہے
حکومت قطعاً نہیں چاہتی تھی کہ دوبارہ جانی نقصان ہو، اسی لیے ہم خود مذاکرات کے لیے ان کے پاس گئے
سڑکوں پر کسی فرد یا گروہ کا نہیں بلکہ صرف ریاست کا کنٹرول ہوتا ہے
اگر سڑکیں لوگوں کے کنٹرول میں آجائیں تو پھر ریاست کا وجود برقرار نہیں رہتا
Pakistan Trolls India-Afghanistan at the UN:
“It must be painful for Indians to see their terrorist infrastructure being dismantled by Pakistani forces in Afghanistan.”
Today, after Pakistan’s airstrikes on terrorist camps in Afghanistan, India condemned them with propaganda.
خودمختار کشمیر کے نام پر آج تک ایک جان بھی قربان نہیں ہوئی جبکہ "کشمیر بنے گا پاکستان" کے نظریے پر 6 لاکھ سے زائد افراد اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں سردار عتیق احمد خان
ہم خودمختار کشمیر نہیں چاہتے ہمارا مؤقف واضح ہے کشمیر بنے گا پاکستان سردار عتیق احمد خان
10 جولائی کے بعد جس افغان پاس ویزہ نا ھوا اُسے گرفتار کر لیا جائے گا اُسکے بعد فیصلہ ھو گا کہ انہیں جیلوں میں رکھنا ھے یا افغانستان ڈی پورٹ کرنا ھے
پاکستان کو اب مزید سختی کرنی چاہیے اور ویزے ھی بند کر دینے چاییں یہ ویزوں والا بھی طالبان کے لیے کام کرتے ھوں گے
شدید گرمی میں احتیاطی تدابیر
شدید دھوپ میں گاڑی پارک کرنے سے حتیٰ الامکان گریز کریں۔ اگر مجبوری کے تحت گاڑی کھڑی کرنا پڑے تو سائیڈ کے شیشے معمولی سا کھول دیں تاکہ گاڑی کے اندر جمع ہونے والی حد سے زیادہ گرمی کم ہو سکے۔
اس کے علاوہ گاڑی کے اندر موبائل فون، پاور بینک، پرفیوم، لائٹر، گیس سلنڈر یا کوئی بھی ایسی چیز ہرگز نہ چھوڑیں جو شدید گرمی کے باعث آگ لگنے یا پھٹنے کا سبب بن سکتی ہو۔
آپ کی معمولی سی احتیاط کسی بڑے حادثے سے بچا سکتی ہے۔
آنکھوں پر یقین نہیں آتا کہ جس خالی پلاٹ پر کھڑے ہو ایک سال پہلے ویڈیو بنائی تھی، وہاں آج نواز شریف کینسر ہسپتال بن چکا۔ ڈیڑھ منٹ گاڑی چلی مگر ہسپتال ختم نہیں ہوا۔ کون ہو گا جو اس نیک کام پر شکریہ مریم نواز نہیں کہے گا۔ پنجاب کو کیا کمال وزیر اعلی مل چکی
🚨 خود مختار کشمیر کے نام پر اب تک ایک بلی کا بچہ قربان نہیں ہوا لیکن کشمیر بنے گا پاکستان کے نام پر 6 لاکھ سے زائد لوگ شہید ہوئے،
سردار عتیق احمد خان
ہم خودمختار کشمیر نہیں چاہتے، سردار عتیق احمد خان
ظل شاہ کی موت سے متعلق نئے حقائق سامنے آگئے؛
ویگو ڈالے کی تلاش سے قاتلوں کی گرفتاری تک، سابق سی آئی آفیسر نے تمام تفصیلات بتا دیں۔
ظل شاہ کی والدہ نے کہا تھا: "عمران خان، میرا بیٹا واپس کرو۔ میرے بیٹے کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ تحریک انصاف والوں نے کیا۔"
جیو نیوز پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے نشر کرنا ناجائز اور حرام ہیں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق دستوری طور پر اور پیمرا قوانین کے مطابق بھی یہ درست نہیں
سافٹ وئیر اپڈیٹ‼️‼️
نیلم ویلی آزاد کشمیر کے گاؤں تیجیاں کا رہائشی یوٹیوبر جس نے کوہالہ کے قریب ٹرکوں والی پہلے جعلی وڈیو چلائی اب مسلمان ہو گیا۔
اس نے اپنی غلطی کی معافی مانگتے ہوئے رحم کی اپیل کر دی۔
ریاست نے تو پھر بڑا دل کر کے اسے معاف کر دیا لیکن ایسا کب تک چلے گا