Social worker protect vulnerable children and support families in need of assistance . help people solve and cope with problems in thier everyday lives.
اس بیوہ بہن اور یتیم بچوں کا ابھی تک کوئی وسیلا نہی بن سکا۔ گھر میں فاقے ہیں کھانے کو محتاج ہیں۔اللہ کی رضا کے لیے آپ میں سے کوئی انکی مدد کرنا چاہے۔ گھر کا راشن دلوا سکے ، گھر کا کرایہ ادا کرنے میں مدد کر سکیں۔ تفصیلات DM لے سکتے ہیں۔
Eligible Zakat, sadqah
Required 28k
بیوہ بہن کو اپنے بچوں کے لیے گھر میں کھانے کو راشن اور گھر کا کرایہ ادا کرنے میں مدد کی اشد ضرورت ہے۔بیوہ بہن گھروں میں کام کر کے اپنی حق حلال آمدن کرتی ہے۔ زیادہ گرمی کی وجہ سے طبیعت ناساز ہے کام سے محروم ہے۔آپ اللہ کی رضا کے لیے وسیلا بن سکیں تفصیلات DM لے سکتے ہیں
Required 28k
Never Give Up no matter how difficult the times … because Shaukat Khanum’s son is not willing to give up this fight and he is leading from the front. #KaptaanEra
بیوہ بہن کو اپنے بچوں کے لیے گھر میں کھانے کو راشن اور گھر کا کرایہ ادا کرنے میں مدد کی اشد ضرورت ہے۔بیوہ بہن گھروں میں کام کر کے اپنی حق حلال آمدن کرتی ہے۔ زیادہ گرمی کی وجہ سے طبیعت ناساز ہے کام سے محروم ہے۔آپ اللہ کی رضا کے لیے وسیلا بن سکیں تفصیلات DM لے سکتے ہیں
Required 28k
Inaugurated Skardu international airport. InshaAllah, this will take mountain tourism to a level where it will bring in foreign exchange for the country & raise the local community's standard of living. I want to thank the people of Skardu for their generous welcome.
البانیہ برائے فروخت نہیں ہے۔۔۔۔!!!
البانیہ کی عوام ملک کی زمین کا ایک حصہ اسرائیل کو فروخت کیے جانے پر سڑکوں پر نکل آئی، تاریخ کے سب سے بڑے مظاہرے پھوٹ پڑے۔
کیا قرآن کو سمجھنے کے لیے کسی کتب روایات کی ضرورت ہے؟ جانئے قرآن سے ۔
روایت پرست اکثر یہ اعتراض کرتے ہیں کہ "احادیث کے بغیر قرآن کو سمجھا نہیں جا سکتا"۔ لیکن جب ہم خود قرآن کا مطالعہ کرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب کو ہدایت، نصیحت، فرقان، نور، بصیرت اور ہر چیز کی وضاحت قرار دیا ہے۔ اگر قرآن انسانوں کی ہدایت کے لیے نازل ہوا ہے تو یہ تصور کیسے درست ہو سکتا ہے کہ اللہ نے ہدایت کی کتاب تو نازل کر دی مگر اس کو سمجھنے کے لیے کسی دوسری کتاب کا محتاج بنا دیا؟
اللہ تعالیٰ بار بار فرماتا ہے:
"وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ"
"اور یقیناً ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ہے، تو ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟" (القمر: 17، 22، 32، 40)
یہ آیت ایک مرتبہ نہیں بلکہ ایک ہی سورت میں چار مرتبہ دہرائی گئی ہے۔ اگر قرآن کو سمجھنا عام انسان کے بس کی بات نہ ہوتی تو اللہ تعالیٰ اسے بار بار "آسان" قرار نہ دیتا۔
قرآن اپنے بارے میں یہ بھی کہتا ہے:
"وَنَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ تِبْيَانًا لِكُلِّ شَيْءٍ"
"اور ہم نے آپ پر یہ کتاب نازل کی ہے جو ہر چیز کو کھول کر بیان کرنے والی ہے۔" (النحل: 89)
اسی طرح فرمایا:
"أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ"
"کیا یہ لوگ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے؟" (النساء: 82)
اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں فرمایا کہ قرآن کو سمجھنے کے لیے پہلے فلاں عالم، فلاں امام یا فلاں روایت کی طرف رجوع کرو، بلکہ براہِ راست قرآن میں تدبر کا حکم دیا۔
اصل مسئلہ قرآن کی مشکل زبان نہیں بلکہ انسان کے ذہنی تعصبات ہیں۔ جو شخص پہلے سے فرقہ وارانہ عقائد، موروثی نظریات اور مذہبی پیشوائیت کے تصورات کو حقِ مطلق سمجھ چکا ہو، وہ قرآن کو غیر جانبداری سے نہیں پڑھ سکتا۔ ایسے لوگ اکثر قرآن سے ہدایت لینے کے بجائے اپنے پہلے سے قائم شدہ عقائد کے حق میں دلائل تلاش کرتے ہیں۔
قرآن واضح کرتا ہے کہ ہدایت ہر ایک کو نہیں ملتی بلکہ ان لوگوں کو ملتی ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں:
"ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ"
"یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں، ہدایت ہے متقیوں کے لیے۔" (البقرہ: 2)
اسی لیے قرآن کو سمجھنے کے لیے صرف زبان جاننا کافی نہیں، بلکہ اخلاص، تقویٰ اور تزکیۂ نفس بھی ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّاهَا"
"یقیناً کامیاب ہوا جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کیا۔" (الشمس: 9)
جب انسان اپنے نفس، تعصب، اندھی تقلید اور فرقہ وارانہ وابستگیوں سے بلند ہو کر صرف اللہ کی رضا اور حق کی تلاش کے لیے قرآن کا مطالعہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے فہم و ہدایت کے دروازے کھول دیتا ہے۔
"وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا"
"اور جو لوگ ہماری راہ میں کوشش کرتے ہیں ہم ضرور انہیں اپنے راستے دکھاتے ہیں۔" (العنکبوت: 69)
لہٰذا قرآن کا پیغام یہ ہے کہ انسان اپنی سوچ کو قرآن کے تابع کرے، نہ کہ قرآن کو اپنی سوچ کے تابع بنانے کی کوشش کرے۔ جو شخص حق کی تلاش میں قرآن کی طرف رجوع کرتا ہے، اللہ اس کے لیے راستے آسان کر دیتا ہے۔ قرآن اپنی بہترین تفسیر خود ہے، کیونکہ اس کی آیات ایک دوسرے کی وضاحت کرتی ہیں، اور اللہ نے اسے ہدایت و نصیحت کے لیے آسان بنا کر نازل کیا ہے۔
احادیث کی کتب تاریخ کا حصہ ہیں بہت محنت سے لکھی گئیں لیکن کوئی روایت قرآن کریم سے ٹکراتی ہو گی تو رد کر دی جائے گی۔
سوال یہ نہیں کہ قرآن سمجھا جا سکتا ہے یا نہیں؛ سوال یہ ہے کہ کیا ہم اپنے تعصبات، موروثی عقائد اور اندھی تقلید کو چھوڑ کر قرآن سے ہدایت لینے کے لیے تیار ہیں؟
بیوہ ماں کو یتیم بیٹی کی رخصتی کے لیے 5 ہزار جمع ہوے ہیں۔ مزید 35 ہزار مالی مدد کی اشد ضرورت ہے۔ اللہ کی رضا کے لیے وسیلا بنیں۔ بیوہ ماں کا یتیم بیٹی کی شادی/ رخصتی میں حسب استطاعت وسیلا بنیں۔ کل رات 9 بجے یتیم بیٹی کا نکاح ہے ابھی تک کوئی انتظام نہی ہو سکا۔ مدد کی اپیل 🙏🏻
کل یتیم بیٹی کا نکاح / رخصتی ہے۔ بیوہ ماں کو مدد کی اشد ضرورت ہے۔ابھی تک بیٹی کے لیے ایک سوٹ تک نہی بنا سکی۔کوئی وسائل نہی جس سے بیوہ ماں اپنی بیٹی کو ذرا سی خوشی دے سکے رخصت کر سکے۔اللہ کی رضا کے لیے وسیلا بننا چاہیں،حسب استطاعت تعاون کر سکیں تفصیلات DM لے سکتے ہیں۔
Required 40k
کل یتیم بیٹی کا نکاح / رخصتی ہے۔ بیوہ ماں کو مدد کی اشد ضرورت ہے۔ابھی تک بیٹی کے لیے ایک سوٹ تک نہی بنا سکی۔کوئی وسائل نہی جس سے بیوہ ماں اپنی بیٹی کو ذرا سی خوشی دے سکے رخصت کر سکے۔اللہ کی رضا کے لیے وسیلا بننا چاہیں،حسب استطاعت تعاون کر سکیں تفصیلات DM لے سکتے ہیں۔
Required 40k
ایک یتیم بیٹی کا 3 جون کو نکاح ہے۔ بیٹی کا نکاح پہلے سے طے کیا ہوا ہے لیکن رخصتی کے لیے کوئی وسائل نہی۔بلکل سادگی میں بیٹی کو رخصت کرنا ہے۔ اللہ کی رضا کے لیے کوئی اس یتیم بیٹی کے سر پر ہاتھ رکھ دے۔ بیوہ کا وسیلا بنے تو تفصیلات DM لے سکتے ہیں۔
Eligible Zakat , Sadqah
Required 40k
ایک یتیم بیٹی کا 3 جون کو نکاح ہے۔ بیٹی کا نکاح پہلے سے طے کیا ہوا ہے لیکن رخصتی کے لیے کوئی وسائل نہی۔بلکل سادگی میں بیٹی کو رخصت کرنا ہے۔ اللہ کی رضا کے لیے کوئی اس یتیم بیٹی کے سر پر ہاتھ رکھ دے۔ بیوہ کا وسیلا بنے تو تفصیلات DM لے سکتے ہیں۔
Eligible Zakat , Sadqah
Required 40k