یار سولر والی بجلی کونسی آپ کے گھر سے آ رہی ہے یا ریاست سے لی جارہی ہے جس پر ان کو بوجھ کہا جا رہا ہے۔ یہ بندہ تو اپنا دماغی توازن کھو بیٹھا ہے اس سالے کو بھی کوئی سولر ساتھ باندھ دے دماغ ٹھکانے آئے ۔
یہ نواز اور زرداری جب جیل جاتے ہیں تو بیماری کا بہانہ کرکے جیل سے ہسپتال منتقل ہو جاتے ہیں۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم
۔
۔
۔
انہیں موت نہیں آئے گی جب تک اپنا سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتے۔
😜😜😜
اللہ تعالٰی نے نواز شریف کو کیسی عزت عطا کی ہے کہ بیچاری PTI صبح سے تڑپی جا رہی ہے کہ عمران خان کو بھی نواز شریف والا ریلیف دو، نواز شریف یہ، نواز شریف وہ۔۔۔۔
واہ اللہ، کیسا انتقام لے رہی ہے قدرت ابوٹیریان اور اس کے ماننے والوں سے۔۔۔۔
"شازیہ مری جعلی ڈگری کیس"
سانگھڑ سے تعلق رکھنے والے عطا محمّد چانڈیو نے شازیہ مری پہ الزامات عائد کیئے تھے کہ:-
• شازیہ مری نے 2002 کی جو بی اے کی ڈگری جمع کروائی وہ انکی اپنی نہیں بلکہ رونق اسلامیہ کالج فار وومن, لیاری, کراچی کی ایک طالبہ "شازیہ دختر عطا محمّد" کی تھی-
• شازیہ مری اپنی زندگی میں کبھی بھی رونق اسلامیہ کالج فار وومن, لیاری, کراچی کی طالبہ نہیں رہیں-
• شازیہ مری نے جعلسازی کروا کر مذکورہ ڈگری کے ریکارڈ میں اصل تاریخ پیدائش کو اپنی تاریخ پیدائش سے تبدیل کروایا-
ہمارے نظام عدل کو ان تین معمولی شکایتوں کا فیصلہ کرنے میں 13 سال کا عرصہ لگا اور آخر کار سندھ ہائی کورٹ نے کمال فیاضی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ عطا محمّد کی درخواست مسترد کر دی اور اپنے 11 اگست 2026 کے فیصلے میں لکھا کہ:
"ہائی کورٹ کے پاس یہ اختیار نہیں ہے کہ وہ درخواست دہندہ کی بنیادی رٹ پیٹیشن کو لیکر آئین پاکستان کی دفعہ (f) (1) (62) کے تحت کسی ممبر پارلیمنٹ کو نااہل قرار دے"
(ماشاء الله سندھ ہائی کورٹ کو یہ بات بتانے میں 13 سال لگے)-
علاوہ ازیں سندھ ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں شازیہ مری کی مذکورہ ڈگری کے خلاف 2018 میں آئی درخواستوں کو الیکشن ٹربیونل کی طرف سے اور 2023 میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے مسترد کی جانے والی متفرق درخواستوں کا حوالہ بھی دیا-
(لیکن عطا محمّد کی رٹ پیٹیشن میں لگائے گئے تین بنیادی الزامات کو میرٹ پر پرکھنے یا نہ پرکھنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے میں کوئی ذکر موجود نہیں)-
#زندہ_بھٹو_کے_فضائل
ابھی تو مودی و یہودی اور انکے حمائتی وظیفہ خواروں کو قیصر و کسری کے درمیان صلح ہضم نہیں ہوئی تھی پاکستان و سعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدہ درد کر رہا تھا کہ پاکستان نے ترکی کو دائیں بازو اور سعودی عرب کو بائیں بازو سے پکڑ کر ایک تکون بنادی ہے۔ یہ حیران کن عجوبہ ہوا ہے کیونکہ تاریح کی یادداشتوں میں سلطنت عثمانیہ ترک تھے اور اولاد سعود نے ان سے بادشاہت حاصل کی ہے۔
چشم بد دور🙏🙏🤲🤲🤲🤲
عرفان ایزد ایڈووکیٹ کی وال سے
@IrfanAizadAdv
تُرسّخ اتفاقية مكة للدفاع المشترك بين السعودية وباكستان وتركيا 🇹🇷🇵🇰🇸🇦 التي تم توقيعها في مكة المكرمة، إطارًا لشراكة دفاعية طويلة المدى، تُعزّز الردع والتنسيق والتكامل بين بلداننا الشقيقة، وتسهم في دعم أمن واستقرار المنطقة والعالم.
اور ناظرین حرمین شریفین کے محافظ ہمارے حافظ اور آج ترکیہ سعودی عرب پاکستان کے درمیان ایک تاریخ ساز معاہدہ مکہ کی سرزمین پر بیت اللہ کے سامنے طے پایا ہے یہ اعزاز میرے اور آپکے رب کی خصوصی عطا ہے
پاکستان زندہ باد
Mekke Anlaşmasının Özeti:
170 nükleer savaş başlığı 🇵🇰
G20 üyeliği 🇸🇦🇹🇷
OPEC liderliği 🇸🇦
NATO üyeliği ve NATO’nun en büyük ordularından biri 🇹🇷
Toplam 3 trilyon dolarlık ekonomik büyüklük 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
1.000 savaş uçağı 🇵🇰🇸🇦🇹🇷
Ordularda toplam 2 milyon personel 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
7.000 tank 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
90 bin zırhlı araç 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
34 denizaltı 🇹🇷🇵🇰
500 savaş ve deniz platformu 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
Toplam 4 milyon kilometrekare yüzölçümü 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
Yakında Suudi Arabistan ve Türkiye için F-35 🇸🇦🇹🇷