آج سے 30 سال قبل عمران خان نے جس نظریہ پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی آج اس نظریہ پر من و عن ثابت قدمی سے پوری قوم ڈٹ کر کھڑے ہیں،
نہ جیل، نہ ریاستی جبر، نہ خوف ، اس نظریے کو توڑ سکی۔
#خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال#PTIFoundationDa
ایران کے حملے میں سعودی عرب کے پرنس سلطان ایئر بیس پر امریکہ کا اہم کمانڈ طیارہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔💥
امریکہ کو سمجھ نہیں آرہی ایران سپر پاور ہے یا ہم 😝
جنھوں نے نسیم شاہ کو مریم نواز کو کوئین کہنے پر نہیں بخشا وہ سعدیہ امام کو بھی نہیں بخشیں گے ۔ سعدیہ امام کو دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں ہیں۔ ہر وہ آواز جو عوام کی ترجمانی کرے اسے دبا دیا جائے گا۔ تاکہ کوئی اس ظالم رجیم کو آئینہ نہ دیکھا سکے۔
وڈیرہ شاہی جیت گئی، انصاف ہار گیا،کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔فیصلے نے پھر ثابت کردیا نظام انصاف طاقت ور جاگیر داروں کے گھر کی لونڈی ہے۔
قوم کی بیٹی ام رباب چانڈیو کی تاریخی جدوجہد کو سلام۔ پیپلزپارٹی جو قوم پرستی کی سیاست کرتی ہے اس کے وڈیرہ چیئرمین سے سوال ہے کہ کیا ام رباب چانڈیو سندھ کی بیٹی نہیں ہے، طاقتور اور جاگیردار ہی آپ کے چہیتے ہیں؟ سیاسی جماعتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو ام رباب کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔
اُم رباب کیس - یہ لڑکی آج ہار گئی ہے ؛ عدالت نے امہ رباب کے دادا، والد اور چاچا کے قتل میں نامزد پیپلزپارٹی کے دو موجودہ اراکین صوبائی اسمبلی سمیت دیگر کو ملزمان کو ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر بری کردیا۔
یہ لڑکی نہیں پاکستان کا نظام انصاف یہ کیس ہارا ہے ،شیم آن جوڈیشل سسٹم
یہ سچ بولنے اور سوال پوچھنے پر سزا ہے۔ مریم نواز کیا ملکہ ہے ؟ پوری قوم کو نسیم شاہ کہ ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے۔
اگر نسیم شاہ صاحب مناسب سمجھیں اور موقعے دیں تو میرے دوست یہ جرمانہ فنڈ ریزنگ کر کے ادا کرنے کو تیار ہیں۔ سب سے پہلے میں اس فنڈ ریزنگ میں اپنا حصہ ڈالوں گا۔
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
عمران خان کو بروقت معالج فراہم نہیں کیا گیا جس کے باعث ان کی ایک آنکھ کی بینائی صرف پندرہ فیصد ہے۔
یہ غیر منتخب ، غیر جمہوری اور فسطائیت کا بدبو دار نظام پاکستان کی تاریخ کا بدترین دور ہے۔
Treating the most popular leader of country with such disgraceful administrative practices is insanely criminal.
Those responsible must be punished hard and make example for the rest to follow.