🔴 سوڈانی عورت کی دہائی:
خدا کی قسم ہم بھی تمہاری طرح انسان ہیں۔
ہم جینے کے قابل نہیں رہے، ہمارے بچے بھوکے ہیں۔
نہ پانی ہے، نہ دوا۔
اللہ کے واسطے ہماری مدد کرو!
"Indeed, to Allah we belong and to Him we shall return."
#ArshadSharif Shaheed’s mother, Riffat Ara Alvi, has passed away by the will of Allah Almighty.
غریب عوام کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ بجلی استعمال کرتے ہیں؟
ہر مہینے بل میں نیا دھوکہ، نئے ٹیکس، اور "سلیب سسٹم" کا جال!
یہ ظلم اب مزید برداشت نہیں!
#NoMoreSlabLooting
خدا کا خوف کریں ہم رینٹ دیں یا بجلی کے بل کب تک ہماری مائیں کانوں کی بالیاں بیچ کر بل ادا کریں گی بند کرو ظلم اشرافیہ کو فری بجلی دے کر ہم غریبوں کا خون پینا بند کرو
#NoMoreSlabLooting
میڈیا کے نمائندے نے وفاقی وزیر سے خونی سلیب سسٹم پر سوال کیا تو جناب غصے میں آ گئے
سوچیں جو وزیر ایک سوال کا جواب دینے کی بجائے غصہ کرے اس سے عوام ریلیف کی توقع کیسے کر سکتی ہے
#NoMoreSlabLooting
اگر آج اپنے لئے نہیں بولیں گے تو کل ایک پنکھا چلانے سے بھی جائیں گے
بجلی کے یونٹ کا ایک ریٹ مقرر کریں. یہ 100،200 یونٹ والا فراڈ بند کریں
#NoMoreSlabLooting
#NoMoreSlabLooting
*دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :*
*بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔*
*200 یونٹس کا بل : 3083 روپے*
*201 یونٹس کا بل : 8154 روپے*
*اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے*
*مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔ یہ اس غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے ۔ اس کا نوٹس کون لے گا ؟ مزید برآں یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا۔ مطلب یہ ایک یونٹ آپ کو 30,000 روپے کا پڑتا ہے۔*
*کسی اور کیلئے نہیں، اپنے حق کیلئے خود آواز اٹھائیں، بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار نا منظور، 300 یونٹس تک تمام ٹیکسز ختم کیے جائیں، بجلی فی یونٹ 10 روپے کریں، خدارا! سفید پوش طبقے کے حال پر رحم کریں۔ اگر آپ اس پوسٹ سے متفق ہیں تو سوشل میڈیا پر مہم چلائیں اور اسے پھیلاتے جائیں ۔
🚨🚨اہم ترین
بجلی کا میٹر مالک مکان کا ہوتا یہ عدالتی فیصلہ ہے خلاف ورزی پر ایس ڈی او کو ایک مہینے کی سزا سنا دی گئ ہے اگر بل ادا نہی ہوا بجلی بند کر سکتے میٹر نہی اتار سکتے ہیں
اسے زیادہ سے زیادہ شہیر کیججے
#NoMoreSlabLooting
The two-month-old Palestinian infant, Ahmad Taleeb, succumbed to malnutrition today as a result of the systematic starvation and blockade the Israeli occupation imposes on the Gaza Strip.