Oh soul, you worry too much.
You have seen your own strength.
You have seen your own beauty.
You have seen your golden wings.
Of anything less, why do you worry
Deeply saddened by the passing of Dr A Q Khan.Nation mourns loss of Mohsin-e-Pak. #DrAbdulQadeerKhan contribution in making nuclear wpn ll be remembered for good.Indeed everyone is mortal but only a few leave an immortal legacy behind them.#محسن_پاکستان#محسن_پاکستان_عبدالقدیرخان
US 🇺🇸 Supported #Afghanistan Taliban against USSR & later spent trillions of $ to evict & fight them.
But Taliban evicted them once for all. Now For face saving,US Blames Pak for supporting Taliban!
Means 🇵🇰 is more powerful than USA? @sumrkhan1@Sana_Jamal#US_FailureBlameForPak
بیغرتی وبےشرمی توختم ہےن لیگ پر!
منصورعلی خان کےمطابق زبیرعمر
کی بیگم صاحبہ طلاق لےلیتی اگروہ ن لیگ کوچھوڑنےکاسوچتےبھی، لیکن اپنےشوہرکی رنگ رلیوں وزناکاری کےدفاع میں وہ چٹان کیطرح ساتھ کھڑی ہیں۔
یعنی حدوداللّٰہ بیشک ٹوٹے
پر ن لیگ کاساتھ نہ چھوٹے
اللّٰہ رےمنافقت
#KoiSharmKoiHaya
بڑےبےآبروہوکرتیرےکوچےسےہم نکلے😂
مودی جی کےمیڈیاسٹنٹس نےانہیں پھرسےذلیل ورسواکردیا
انڈیاکاتوامریکہ میں وہ حال ہوا؛
کھایاپیاکچھ نہیں،گلاس توڑابارہ آنے
جبکہ عمران خان کاپاکستان رہ کراصل انٹرویونیوزویک میں،سرورق پرتصویرکیساتھ۔
بیشک عزت وذلت اللّٰہ کےہاتھ میں ہے
@mona_qau@sumrkhan1
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ،
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ✨
@KILAMDASA410 ملک صاحب اللہ تعالٰی قادر مطلق ھے اللہ کو انسانوں کے مقابل لانا ھی گناہ ھے۔ رہ گئی شان محمد ص تو کیونکہ وہ تمام انبیاء سے افضل ہیں تو ان کی صفات بھی سب سے افضل ہیں۔
یُّصۡلِحۡ لَکُمۡ اَعۡمَالَکُمۡ وَ یَغۡفِرۡ لَکُمۡ ذُنُوۡبَکُمۡ ؕ وَ مَنۡ یُّطِعِ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ فَقَدۡ فَازَ فَوۡزًا عَظِیۡمًا.
اللہ تمہارےاعمال درست کردےگا اور تمہارے قصوروں سے درگزرفرمائےگا جو شخص اللہ اور اس کے رسولؐ کی اطاعت کرےاُس نے بڑی کامیابی حاصل کی
السلام علیکم
Being loved for what you are, is very rare.
The great majority of people love in others only what they receive, themselves and what they imagine of others.
Have a great week 🤲♥️💐
#mondaythoughts#NaturePhotography#nature
سکون قلب، عطائےخداوندی!
اگر عبادات وصدقات سکون دینے سے قاصرتو جان لیجیئےحقوق العباد سے پہلو تہی کرنے والوں کے مقدر میں بےچینی و پریشانی لکھ دی جاتی۔
عہدے و رتبے کوخدابناکرسکون قلب تلاش کرنا بیکار ہے۔
پیش خدمت ہےمیراکالم:
ذہنی سکون-ترجیح اول
https://t.co/1hC6W2gAKd
ماں کی تربیت-تعمیرشخصیت
بچےکا ذہن کورے کاغذکی مانند، جس پرمستقبل کی بنیاد۔
بہترین تربیت سے مستقبل رنگین وخوشنما بن سکتایا ناقص وبدترتربیت سے تباہ وبرباد۔
فیصلہ ماؤں کے ہاتھ میں!
'جوہ��صدق وصفاازامہات'
https://t.co/L4EXRJJLC5
US Supported #Afghanistan Taliban against USSR. Later post 9/11 US spent trillions of $ & thousands of lives to evict & fight them.But.?Taliban evicted them once for all.
Now Pakistan made history & US became History
@sumrkhan1@mona_qau#PMImranKhanAtUNGA
افففففف توبہ
سناتھاعورتوں کےسامنے سب کی بولتی بندہوجاتی، آج دیکھ لیا😂
اب پتاچلایہ توانسان چھوڑ اللّٰہ کابھی لحاظ نہیں کرتیں جب بولناسٹارٹ کریں۔
منہ سےنہ بھی بولیں دل میں سب حساب چکادیتی
😂😂😂
لیکن بیچارےمردوں کاکیاقصور!
اللّٰہ کی مخلوق،وہ ہی برداشت کرےہمارے توہاتھ کھڑے😜😂