لاہور ہائی کورٹ نے ایم پی اے او تھری MPO3 کے تحت گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا!
نگران حکومت کو بڑا دھچکا!!
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مسٹر جسٹس امجد رفیق صاحب نے گرفتاری کے نوٹیفیکیشن کو منسوخ کرتے ہوے گرفتار شخص کو رہا کرنے اور پانچ ہزار روزانہ (زیر حراست دنوں کا) ادا کرنے کا حکم صادر فرمایا ہے
@Aqibjaved000 ملک کی تاریخ میں پہلی بار 9 کلاس کا ترجمہ القرآن کا بورڈ کا پیپر ہوا اور اس کا کریڈٹ جس کو یہودی ایجنٹ کہتے ہیں۔۔
عمران خان کے سر ھے۔ اللّٰہ اس بندے کی حفاظت کا خود ہی بندوبست کرے گا۔
This man, if given the opportunity, will change image of Pakistan & perhaps will rebirth his country to be the Turkey of Asia. He represents the hopes of millions in Pakistan to change.
No need to repeat egyptian model with Morsi; otherwise a miserable situation waiting you !
75 سال بعد دریافت ہونے والے جناح ہاؤس کی بےحرمتی پر سب دکھی ہیں مگر اس پر واویلا کرنے والے اگر قائد سے محبت کا اتنا ہی دم بھرتے ہیں تو قائد کی بہن مادرملت محترمہ فاطمہ جناح کی کتاب “My Brother “ پر سے بھی پابندی اٹھا لیں تاکہ نوجوان بھی قائد کے حالات زندگی کے بارے میں جان سکیں دوسرا حکمران بھی اداروں کی حرمت کے حوالے قائد کے احکامات بھی پڑھ لیں اور ۲۳ مارچ ۱۹۴۷ کو قائد کا کوئیٹہ گریژن سے خطاب بھی پڑھ سکیں تاکہ قائد کے احکامات کی روشنی میں تمام ادارے آئینی حدود میں اپنے فرائض ادا کرسکیں۔
ہمارا یہی مطالبہ بس کے خدارا اس ملک کو سنبھلنے کا موقعہ دیں ، 23 کروڑ لوگ ہیں اور اکثریت غریب لوگوں کی ہیں ۔ خدا کے لیے زاتی مفادات کو سائیڈ پہ رکھ لیں ، بھوکا مار کے نا کھائیں کم سے کم لوگوں کی بھوک کا خیال رکھ کے اپنے پیٹ کو بھریں ۔ اس کے علاوہ اور کیا کہوں۔ اللہ آپکو ہدایت دے
میں اپنے کارکنان اور قائدین کی غیرقانونی گرفتاریوں اور اغواء کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ہمارے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری جنرل اسد عمر کو قید میں ڈالے ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔
اسی طرح عدالتی احکامات کے باوجود صحافی عمران ریاض خان کو عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا اور ان پر تشدد کی مصدّقہ اطلاعات ہیں۔
میں اپنی خواتین قائدین، کارکنان اور اپنے قائدین اور کارکنان کی اہلِ خانہ خواتین کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔
شہریار آفریدی کی اہلیہ کو کیسے قید کیا جاسکتا تھا؟
واضح طور پر یہ لوگوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش ہے تاکہ وہ اپنے آئینی حقوق کیلئے کھڑے نہ ہوسکیں۔
انسانی حقوق کی سابق وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری سے روا رکھے جانے والے سلوک اور انکی صاحبزادی پر مرد پولیس اہلکاروں کے حملے کے بارے میں جان کر میں نہایت دکھ اور تکلیف میں مبتلا ہوں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو ضمانت دیے جانے کے باوجود انہیں اڈیالہ جیل کے اندر سے اغواء کیا گیا اور تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر شیریں مزاری کے چلّانے کی آوازیں سنائی دیں۔
ہماری خواتین کارکنان سے کئے جانے والے وحشیانہ سلوک، جس کے ویڈیو شواہد بھی مسلسل سامنے آرہے ہیں نہایت قابلِ نفرت و مذمت ہے۔
ہماری بہت سی خواتین اراکینِ قومی اسمبلی، کارکنان اور حمایتیوں کو نہایت غیرانسانی حالات میں ملک بھر کی جیلوں میں ٹھونسا جارہا جہاں وہ پولیس کی زیادتیوں کی زد میں ہیں۔
اس فسطائی حکومت کی جانب سے ان خواتین شہریوں کا اغواء اور ان سے کیا جانے والا بہیمانہ سلوک انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہی نہیں بلکہ ہمارے کلچر اور اسلامی تعلیمات کے بھی خلاف ہے۔
ان تمام خواتین کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انہیں پیہم قید میں رکھنا نِری بےحسّی ہے۔ میں یہ سارا معاملہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے سامنے بھی رکھ رہا ہوں۔
عمران خان کی توشہ خانہ فیصلہ کیخلاف سماعت،
دوران سماعت عدالت نے ECP کے وکیل شہزاد شوکت کو مداخلت سے روک دیا، جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جب اپکی باری آئے گی تب دلائل دیں ،عدالت نے کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کردی عدالت نے فریقین کے وکلاء سے آئندہ سماعت پر مزید حتمی دلائل طلب کر لیے۔
کے خدشےکے باعث ،پرویز خٹک کےبیان،پاکستان کی سب سےبڑی مقبول عوامی پارٹی پر پابندی کو عوام کیجانب سےفیصلے کو مستردREJECTED کےخوف سے حکومت کاU-Turn
وفاقی وزراکے بیانات،،وفاقی کابینہ ،قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاسوں میں خواہش پوری نہ ہونےپراب @NawazSharifMNS کی کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش
پاکستان مسلم لیگ نواز کی جانب سےPTIپر پابندی کی مخالفت کے حوالے سے نوازشریف سمیت دیگر سینیرقیادت کی خبروں کے پیچھے PTIسے پیار نہیں بلکہ PPPکے سربراہ بلاول بھٹو سمیت دیگر حقیقی جمہوری جماعتوں اورعسکری قیادت کی جانب سے صاف انکار اوراعلی عدالتوں سے ایسے اقدام کو کالعدم کئےجانے
دو عدالتیں دو جج اور ان کے اہم ترین ریمارکس
جو آج کر رہے ہیں کل کو ان کی بھی باری آئی گی، ماضی میں ان کو گھر بیٹھے ضمانتیں ملتی رہی ہیں، یہ انہوں نے تماشہ لگایا ہوا ہے، جسٹس انوار الحق پنوں
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے اہم ریمارکس
یہ وقت گزر جائے گا، لیکن یہ دھبے ہمیشہ رہیں گے، اس کمپین سے بھی واقف ہیں جو آئینی عدالتوں کے خلاف جاری ہے، آج بھی ہوا وہ پاکستان کے سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا، ہم ٹاک شو میں بیٹھ کر خود کو ڈیفنڈ نہیں کر سکتے، جسٹس گل حسن
پی ٹی آئی چھوڑنے کے اعلان پر ان ان کی پریس کانفرنسز بھی تمام چینلز پر لائیو چلوائی جارہی ہیں جو پی ٹی آئی کی عام سی لیڈر شپ کی پریس کانفرنس کے دوران پیچھے سے دھکے دے کر، لوگوں میں پھنس کر، منہ آگے نکال لیتے تھے کہ کسی طرح ہم کیمرے میں آجائیں اور پھر گھر والوں کو کال کرکے کہتے تھے کہ ٹی وی میں دیکھو، چوتھی لائن میں بائیں طرف جو تیسرا بوتھا نظر آرہا ہے وہ میں ہوں اور آج وہ بیٹھ کر ایسے پریس کانفرنس کررہے ہیں جیسے تحریک انصاف انہوں نے بنائی ہے ، عمران خان تو بعد میں شامل ہوا ہو 😂
#WontLeaveYouAloneIK
سارے نقاب اُتر چکے ہیں اس انسان نے ابھی تک سواۓ اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ چاٹنے کے اور کوئی کام نہیں کیا عمران خان کے دور میں یہ جہموریت اور آئین کا درس دیتا تھا آج کل حضور فرما رہے ہیں عمران کو قبولیت کروانی چاہیے مقبولیت کا کوئی فائدہ نہیں، ایک سے بڑھ کر ایک فریبی اور لوسر باز سامنے آ رہا ہے جو آئین اور جہموریت کا جھو ٹا لبادہ اوڑھ ہوۓ تھا
اب پی ٹی آئی کے ممبرز قومی اسمبلی کو سپیکر اسمبلی میں جانے سے نہی روک سکتا!!
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 72 اراکین قومی استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنادیا
عدالت نے اسپیکر اور الیکشن کی جانب سے پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیدیا
عدالت نے اراکین کو استعفے واپس لینے کے لیے اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کردی
عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو تمام ممبران کو دوبارہ سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی
جسٹس شاہد کریم نے ریاض فتیانہ سمیت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا