بریکنگ نیوز 🚨: بہادر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰه خامنائی کا امریکی صدر ٹرمپ کو تاریخی جواب 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
اس کے ہاتھ ایک ہزار سے زیادہ ایرانیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ بارہ روزہ جنگ میں کمانڈروں، سائنسدانوں اور معززین کے علاوہ عام لوگوں کے علاوہ ہمارے ایک ہزار اور کچھ ہم وطن شہید ہوئے۔ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے حکم دیا تھا، میں نے جنگ کے دوران حکم دیا تھا۔ چنانچہ اس نے اعتراف کیا کہ اس کے ہاتھ ایرانیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ پھر کہتا ہے کہ میں ملت ایران کا حامی ہوں اور مٹھی بھر ناتجربہ کار، لاپرواہ اور نا سمجھ لوگ اس پر یقین کرتے ہیں، اسے قبول کرتے ہیں اور اس کی خواہشات کے مطابق عمل کرتے ہیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
غُصّہ شیطان کی صفت ہے اورشیطان آگ سے پیدا ہوا ہے اور آگ پانی سے خاموش ہوتی ہے تو جب بھی تم میں سے کسی کو غُصّہ آئے تو وضو کر لے
نہج الفصاحہ ح660.
امام حسن عسکری علیه السلام فرماتے ہیں:
جب بھی کسی معزز نے حق اور حقیقت کو ترک کیا، ذلیل و خوار ہوا، اور جب بھی کسی ذلیل و خوار نے حق و حقیقت کو اپنایا وہ معزز اور محبوب ہوا
تحف العقول، ص 489
امام حسن عسكرى عليه السلام فرماتے ہیں:
لا یَشْغَلُكَ رِزْقٌ مَضْمُونٌ عَنْ عَمَل مَفْرُوض.
محتاط رہو کہیں اس روزی کی تلاش میں جس کی ضمانت اللہ نے خود لی ہے، تمہیں ان کاموں سے نہ روک دے جو تم پر فرض کیے گئے ہیں۔
حدیقه الشّیعه، ج 2، ص 194
جی ہاں، ہم صیہونی حکومت کو سرطان سمجھتے ہیں، اور امریکی حکومت کو اس کی حمایت کی وجہ سے مجرم قرار دیتے ہیں۔ لیکن ہم نے جنگ کو دعوت نہیں دی، البتہ جب دشمن نے حملہ کیا تو ہمارا جواب دنداں شکن تھا۔
ہم جنگ میں مضبوطی سے داخل ہوئے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ صیہونی حکومت امریکہ کی مدد لینے پر مجبور ہو گئی۔ اگر وہ اپنا دفاع خود کر سکتی تو اس طرح امریکہ کی طرف ہاتھ نہ پھیلاتی۔ اس نے امریکہ سے مدد مانگی۔
وہ مرکز (العیدید بیس) جس پر ایران نے حملہ کیا، اس خطے میں امریکہ کا انتہائی حساس مرکز تھا۔ یہ حملہ، بہت بڑا حملہ تھا، البتہ اس سے بھی بڑے حملے امریکہ اور دوسروں پر کیے جا سکتے ہیں۔