آج الحمدللہ ریڈیو پاکستان کے 1000 کلو واٹ ڈیجیٹل ڈی آر ایم میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کی تنصیب کے منصوبے کے آغاز پہ پوری قوم اور ریڈیو سامعین کو مبارک
1000 کلو واٹ ڈیجیٹل ڈی آر ایم میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کی تنصیب کا منصوبہ ریڈیو پاکستان کی تاریخ میں ایک ��نقلابی سنگ میل ہے ۔ہائی پاور ٹرانسمیٹر راولپنڈی کے نواحی علاقے روات میں نصب ہوگا
منصوبے پر عمل کا آغاز آج سے ہوگا اور دو سال میں تکمیل ہوگا انشاءاللہ
قیام پاکستان کے بعد ریڈیو پاکستان کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کا یہ بڑا قدم ہے جس پر وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے تعاون پر شکریہ ادا کرتی ہوں
وزارت اطلاعات کے افسران خاص طور پر ڈائیریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان طاہر حسن اور ان کی ٹیم کی محنت اور کوششوں کو سراہتی ہوں
1000 کلو واٹ ڈیجیٹل ڈی آر ایم میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کی تنصیب سے ریڈیو پاکستان کی آواز اور نشریات 52 سے زائد ممالک تک سنی جائیں گی .برصغیر کے علاوہ وسط ایشیا، مڈل ایسٹ، فار ایسٹ، ترکی اور یونان تک سنی جا سکیں گی. ریڈیو پاکستان کی نشریات ہمسایہ ممالک کو کور کریں گی جن میں نیپال، بنگلہ دیش، انڈیا، افغانستان، ایران ، متحدہ امارات، قطر، ترکمانستا�� شامل ہیں
ریڈیو پاکستان کے 20 میں سے 14 میڈیم ویو طبعی عمر پوری کر چکے تھ
جدید ٹرانسمیٹر کی تنصیب سے 33 فیصد بجلی کی بچت ہوگی جس سے ریڈیو پاکستان کے اخراجات میں بھی کمی آئے گی
جدید ٹیکنالوجی کی تنصیب سے ریڈیو پاکستان کی نشریات کی آواز کی کوالٹی ب��ھ جائے گی
جدید ٹرانسمیٹر ڈیجیٹل ریڈیو مونڈیال (ڈی آر ایم) ٹیکنالوجی پر مبنی ہے جس کی مدد سے ایک وقت میں چار مختلف سگنل بھیجے جاسکیں گے
جدید ٹرانسمیٹر کی تنصیب سے ریڈیو پاکستان کے سگنل کی قوت اور دائرہ بڑھ جائے گی
جدید ٹرانسمیٹر کی تنصیب کے بعد ایمرجنسی وارننگ کی سہولت بھی میسر ہوگی جس کے ذریعے قدرتی آفات کی صورت میں شہریوں کو بروقت خبردار کیا جاسکے گا
اس جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بند ریڈیو سیٹ یا ریسویور کے ذریعے بھی قدرتی آفت کی صورت میں پیغام نشر ہو سکے گا
بین الاقوامی ادارے ڈی آر ایم کنسورشیم (برطانیہ) نے بھی ریڈیو پاکستان کو 75 سال بعد اینالاگ سے ڈیجیٹل میں تبدیلی کے حکومت پاکستان کے فیصلے کو سراہا ہے
#Cambridge#bbtc#CAIE#adeelazhar pathetic arrangements for O level exams.Sheer traffic block. No sitting arrangements for parents in blazing sun no parking place. Kids being asked to remove labels from transparent bottles.#Cambridge do u do it same way in UK??
Glimpses from my visit to Mian Yusaf Salahuddin sb's place. What an amazing experience of exploring the traditional 18th century Mughal-style architecture, Haveli Baroodkhana, located in Lahore's walled city.
An idea can only become a reality once it is broken down into organized, actionable elements...my project for Radio Pakistan.i.e
Initiating Radio Pakistan to Furture fest at expo center lahore.
#RadioPakistan#futurefest2023#expocenterlahore#tomchees
@Hassan8Tahir Improvements in technology can enable Radio Pakistan to perform better and become more widely available. Podcasts are also a window into what radio may evolve into in the future.