Today, we formally announced that @TPL_Insurance is joining @jazz_worldpk.
This is an important step in our journey to make everyday services simpler and more accessible. By bringing together TPL’s insurance expertise with JazzWorld’s digital reach, platforms and understanding of customer needs, we want to take protection to many more Pakistanis and make it easier to access at the moments it matters most.
A very warm welcome to the TPL Insurance team. There is much to build together.
Read the op-ed here: https://t.co/b1j1up5L9q
Good news for Nature lovers 🚨
وفاقی آئینی عدالت نے پیرسوہاہ مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دےدیا۔ عدالت نے سی ڈی اے اور میٹرو پولیٹن سٹی کی اپیلیں منظور کرلیں ۔ عدالت نے حکم امتناع بھی ختم کردیا اور حکم دیا کہ ملکیت کا فیصلہ ٹرائل کورٹس بغیرعدالتی آبزرویشنز سے متاثر ہوئےکریں گی، انتظامی معاملات کا فیصلہ ریگولیٹری باڈیز کریں گی۔وفاقی آئینی عدالت نے ٹرائل کورٹس کو جلد از جلد کیسز کے فیصلوں کی ہدایت بھی کردی۔ وکیل احسن بھون نے کہا کہ عدالت نے کیس کو بہت اچھا پڑھا ہے۔جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے سپریم کورٹ کےفیصلے میں بہت سے نکات کو مدنظر نہیں رکھا گیا،کیس دائر کرنے یا نظرثانی دائر کرنے پر بھی عدالت نے غصہ کیا۔ہم نے جذباتی فیصلہ نہیں کرنا، عدالت میں ہماری تعریفیں نہ کریں،جو سماعت ہوئی وہی حکم دیں گے،الف لیلیٰ کی کہانی فیصلہ میں نہیں لکھیں گے۔فیصلہ پڑھا تو اندازہ ہوا بہت کچھ عدالتی کاروائی سےباہر کا لکھا گیا۔
اس سے قبل سپریم کورٹ نے 11 جون 2024 کو مونال ریسٹورنٹ کو تین ماہ کے اندر مسمار کرنے کا حکم دیا تھا، جبکہ وفاقی حکومت نے اس فیصلے پر دائر نظرثانی درخواست کی حمایت کی تھی۔
سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسیت کے خلاف سخت نظام اور قانون پر مؤثر عملدرآمد کا حکم
جسٹس محمد علی مظہر کا12 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری
تعلیمی ادارہ صرف درسگاہ نہیں بلکہ ایسامحفوظ ماحول ہےجہاں خواتین کی عزت،خودمختاری اور تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے،حکمنامہ
جنسی ہراسانی کو برداشت کرنے والا ادارہ اپنے تعلیمی مشن سے انحراف کرتا ہے، سپریم کورٹ
جنسی ہراسانی کو برداشت کرنےسےطاقت کو بدعنوانی کاجواز اور خاموشی کو سچ پر ترجیح دینا ہے، سپریم کورٹ
خاتون اساتذہ کی جنسی ہراسانی قانون،اخلاقیات اور انسانی وقار کی سنگین خلاف ورزی ہے، سپریم کورٹ
ادارےکےسربراہ کی اولین ذمہ داری محفوظ اور صحت مند تعلیمی ماحول کو یقینی بنانا ہے،سپریم کورٹ
کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی کسی صورت قابلِ قبول نہیں،پیشہ ورانہ طرزِ عمل ہی معیار ہونا چاہیے،سپریم کورٹ
اداروں میں ہراسانی کے خلاف واضح پالیسی اور مؤثر شکایتی نظام کا قیام ناگزیر ہے،سپریم کورٹ
سنجیدہ الزامات میں غیر ضروری نرمی مستقبل میں ایسےطرزِ عمل کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہو سکتی ہے،سپریم کورٹ
تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں ہراسیت کےخلاف ضابطۂ اخلاق پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے،سپریم کورٹ
ہر تعلیمی ادارے میں قانون کے مطابق ان ہاؤس انکوائری کمیٹی کا قیام لازمی بنایا جائے،سپریم کورٹ
خواتین اساتذہ کو شکایت کے فوری اور براہِ راست ازالے کے مؤثر مواقع فراہم کیے جائیں،سپریم کورٹ
پاکستان میں 2900 روپے میں 20 کلو آٹا مل رہا ہے آزاد کشمیر میں 2100 روپے میں 40 کلو مل رہا ہے پاکستان میں بجلی فی یونٹ 55 روپے اور آزاد کشمیر میں 3 روپے فی یونٹ ہے یہ دونوں فیصلے “سیاسی حل” کے طور پر کئے گئے تھے لیکن آزاد کشمیر میں غصہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا https://t.co/QFMGuEuPsU
@TareenP10265 Could you provide a reference for that news or any official orders? I visited Punjab Cash & Carry and they charged Rs. 20 for a small bag. When I asked the cashier they said they weren’t aware of any official orders. (See the attached picture.)
"I've been No. 1 [on Iran's kill list] for a long time, and it's the way life is, you know," President Trump told me. "I hope you'll miss me." https://t.co/jaOkBCFMAw
Spoke with my brother President Dr. Masoud Pezeshkian of Iran today.
We discussed the evolving regional situation and underscored the imperative of restraint, dialogue and diplomacy to safeguard the hard-earned peace gains of recent months.
I reaffirmed Pakistan’s readiness to continue playing its role as an honest and sincere mediator for lasting regional peace.
We also agreed to advance the bilateral cooperation agenda agreed upon during President Pezeshkian’s recent visit to Islamabad.
ببالغ الحزن والأسى تلقيت نبأ وفاة صاحب السمو الشيخ حمد بن خليفة آل ثاني، الأمير السابق لدولة قطر.
كان الأمير الوالد، المغفور له الشيخ حمد، قائدا عظيما ورجل دولة بارزا، أسهمت حكمته وبعد نظره وإخلاصه في خدمة شعبه في تحويل دولة قطر إلى دولة حديثة مزدهرة تحظى بالاحترام على المستوى العالمي. وستظل إسهاماته الراسخة في رفاه وطنه وشعبه، وفي تعزيز السلام الإقليمي والتنمية والتعاون الدولي، خالدة في الذاكرة عبر الأجيال.
وبالنيابة عن شعب وحكومة باكستان، وبالأصالة عن نفسي، أتقدم بأحر التعازي وصادق المواساة إلى أخي العزيز صاحب السمو الشيخ تميم بن حمد آل ثاني أمير دولة قطر، وإلى أفراد أسرة آل ثاني الكرام، وإلى حكومة دولة قطر، وإلى الشعب القطري الشقيق في هذا المصاب الجلل. ونؤكد وقوفنا إلى جانبهم وتضامننا معهم في هذه اللحظات الأليمة.
وسنظل نعتز دائما بما كان يتحلى به الأمير الوالد من دفء المشاعر وكرم الخلق والمودة الصادقة تجاه باكستان، كما سنحتفظ بذكريات زياراته العديدة لبلدنا بكل تقدير واعتزاز.
نسأل الله سبحانه وتعالى أن يتغمد الأمير الوالد الراحل بواسع رحمته، وأن يسكنه أعلى مراتب جنة الفردوس، وأن ينزل السكينة والطمأنينة على الأسرة الأميرية الكريمة، وعلى أشقائنا في قطر، وأن يلهمهم الصبر والسلوان والثبات على تحمل هذا الفقد الذي لا يعوض. آمين.
A blue passport is an insult to the very idea of citizenship. Abolish it.
If you believe you and your children are entitled to a passport that places you above the people you claim to serve, then perhaps you’ve already decided where your loyalty lies. Safe travels.
🚨🚨راولپنڈی کا ایک بڑا منصوبہ رنگ روڈ ایک بار پھر متنازعہ ہوگیا ہے، ذرائع بتاتے ہیں کہ منصوبہ کے ڈیزائن میں مبینہ تبدیلی کا معاملہ سامنے آنے پر پنجاب حکومت نے تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں،حکام کی جانب سے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے رنگ روڈ منصوبے کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا گیا جسکے بعد ابتدائی رپورٹ حکومت پنجاب کو پیش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ میں بے ظابطگیوں کی نشاندھی پر معاملہ اینٹی کرپشن کے سپرد کیا جائے گا، پنجاب حکومت کیجانب سے رنگ روڈ کیس میں جے آئی ٹی بنانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے راولپنڈی رنگ منصوبہ کے این او سیز، منظور شدہ نقشوں، ایکسیس روڈ اور دیگر قانونی منظوریوں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نجی سروس ایریاز کو رسائی دینے کے لیئے جاری این او سیز بھی تحقیقات کے دائرے میں آ گئے ہیں، 28 جنوری 2026 کے مبینہ این او سی کی قانونی حیثیت اور سرکاری ریکارڈ کی جانچ شروع ہے، آر ڈی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ سروس ایریا کو رسائی دینے سے منظور شدہ ڈیزائن اور ٹریفک نظام متاثر ہوتا ہے۔۔ این او سی، ایکسیس روڈ، لینڈ یوز، بلڈنگ پلان اور پٹرول پمپ منظوریوں کا ریکارڈ بھی چھان بین کے عمل میں شامل ہے۔ کئی حکام جیسے کے ڈی سی حسن وقار چیمہ، اے ڈی سی آر شہریار شیرازی،سابق کمشنر عامر خٹک،اے سی حاکم خان اور سابق ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ پہلے ہی تبدیل کیئے جاچکے۔ پی ٹی آئی دورِ میں بھی حکومت میں رنگ روڈ ڈیزائن میں مبینہ تبدیلی کا معاملہ سامنے آیا تھا جس پر اس وقت کے وزیراعظم نےکمشنر کیپٹن (ر) محمد محمود، ڈپٹی کمشنر انور الحق سمیت دیگر افسران کے خلاف کارروائی کی تھی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ طور پر دوسری بار ڈیزائن تبدیلی کے ہر پہلو کی تحقیقات جاری ہیں۔
Appreciation to the Prime Minister of Pakistan, Mr. Shehbaz Sharif, for attending the farewell and State funeral of the martyred Supreme Leader.
@CMShehbaz
NATO Ankara Zirvesi vesilesiyle ülkemize resmî bir ziyaret gerçekleştiren ABD Başkanı, değerli dostum Sayın Donald Trump’ı ağırlamaktan memnuniyet duydum.
Gündemimizdeki pek çok meseleyi, inanıyorum ki Sayın Başkan’la dayanışmamız ve güçlü ilişkilerimiz sayesinde hayırlı bir neticeye ulaştıracağız. 🇹🇷🇺🇸
Great news, Pakistan! The U.S. Consulates in Lahore and Karachi are reopening for regular consular services. Lahore for U.S. Citizen Services and Karachi for U.S. Citizen Services + Non-Immigrant Visa Processing. Whether you are applying for a visa or need American citizen services, visit the official U.S. Embassy website to get started https://t.co/TQmAKbomTy
پاکستان کے لیے ایک اچھی خبر! لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے اپنی باقاعدہ قونصلر خدمات کے لیے دوبارہ کھل رہے ہیں، جس کے تحت لاہور کا قونصل خانہ امریکی شہری خدمات فراہم کرے گا جبکہ کراچی کا قونصل خانہ امریکی شہری خدمات کے ساتھ ساتھ نان امیگرنٹ ویزا کی کارروائی بھی کرے گا، لہٰذا اگر آپ ویزا کی درخواست دینا چاہتے ہیں یا آپ کو امریکی شہری کی حیثیت سے خدمات درکار ہیں، تو امریکی سفارت خانے کی ویب سائیٹ وزٹ کریں۔
We’re proud to expand our work with Broadcom with a new agreement to produce billions more chips in the US! It's our largest ever American Manufacturing Program commitment and an important step in our work to build an end-to-end silicon supply chain in the US.
🚨 BREAKING: A Boeing 737-400 freighter has gone missing in the Indian Ocean, just past the Gulf of Oman, after taking off from the UAE
Flight tracking data shows an EXTREMELY rapid descent, dropping approximately 35,000 feet in less than 2 minutes, before disappearing from radar entirely.
Pray for the souls on board. A search and rescue operation has been launched.
It's not currently known what would have brought down the plane.
The K2 Airways cargo plane (AP-BOI) was reportedly en route to Karachi, Pakistan.