Couldn’t even stand in the kitchen for 10 straight minutes, got drenched in sweat. Now imagine Imran Khan in solitary confinement for 22 hours with no power in this scorching heat.
We know his faith is rock solid, but he’s gotta have a heavy heart after being betrayed.
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
اخلاقیات کا Selectiveجھنڈا اٹھاۓ باجی حمایت میں آہی گئیں۔
توشہ خانہ کی وہ گھڑی جس پر صرف خانہ کعبہ کی تصویر تھی اسے مقدس ترین بناکر اپنے پروگرامز میں گھنٹوں توہینِ مذہب پر لیکچر دینے والی،
آج مقدس ترین ہستی کےمتعلق جیو نیوز کے اتنے بڑے بلنڈر پر خود احتسابی کی سفارش کررہی ہیں۔
منیب فاروق کو اندازہ ہی نہيں پے اس نے کتنا بڑا راز لیک کر دیا۔
کہا ہم جو کچھ کرتے ہیں کمپنی کے حکم پر کرتے ہیں۔
عمران خان کے خلاف ہمیں ایک سال بعد ہی حکم مل گیا تھا کہ جمہوری حکومت کو پے جاؤ اور ہمیں کلین رکھو۔ اور ہم "پے" گئے۔
پھر کہا شہبازشریف کی حکومت کو پے جانے کا حکم ابھی نہیں ملا۔ ہم منتظر ہیں۔
کروناوائرس کے دنوں میں ایک جب ایک سرکاری گنجا اپنے گینگ کے ساتھ عمران خان کا گریبان پکڑنے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گیا تھا، تو پتہ چل گیا تھا کہ پٹے کھول دیے گئے ہیں۔
شکر ہے عاصمہ شیرازی کے قلم اس لیے خاموش ہے کہ اس وقت مملکت خداداد میں مشرق سے مغرب تک ڈالرز کی ندیاں بہہ رہی ہیں شمال سے جنوب تک سرمایہ کار پاکستان میں آنے کے لیے قطاریں باندھے کھڑے ہوں مہنگائی قصہ پارینہ بن چکی ہے اور ہر سمت خوشحالی کے جھنڈے لہرا رہے ہیں
بیرونی اشاروں پر بننے والی حکومت کو لانے میں ان جیسے بکاو صحافیوں کا بھی ہاتھ ہے۔
آج پاکستانی حکمران امریکی غم میں گھولے جاتے ہیں، ان کی خوشی میں قطار بنا کر پیش ہوتے ہیں۔ جبکہ عوامی مسائل سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ ہم پر ہونے والے ہر ظلم میں یہ لوگ بھی شریک ہیں۔
"چار سال ہو گئے عمران خان کو پاکستانی سیاست سے مائنس کرنے کے لیے؛ کون سا حربہ ہے جو استعمال نہیں ہوا؟ایک سائفر کے ذریعے آپریشن رجیم چینج کیا گیا۔ پھر کہیں فیصلہ ہوا کہ عمران خان کو لوگوں کے ذہنوں سے بھی نکال دیا جائے، جس کے لیے پہلے میڈیا پر عمران خان کا نام لینے پر پابندی عائد کی گئی۔ مگر بات نہیں بنی۔پھر جیل بھیجا گیا، خیال تھا کہ جب جیل میں جائے گا تو دو روز میں جیل کے ماحول سے خوفزدہ ہو کر وہ فریادی بن جائے گا، ترلے منتیں اور واسطے دے گا کہ 'مجھے جیل سے نکالو'۔"۔ جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
یہ جو بارہ اموات ہیں ، ان کو قتل عام نہیں کہنا چاہیے؟ کسی صحافی نے ابھی تک پوچھا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر سے کہ یہ بےگناہ قیدی چھوٹنے کے کچھ دن بعد اپنی جان کیسے کھو بیٹھتے ہیں۔ ایسے کیا حالات ہیں جیل میں جس کی وجہ سے جان کھو رہے ہیں یہ پاکستانی؟
امام حسین ؑ پر سب سے بڑا الزام یہ لگایا گیا کہ وہ ریاست مخالف ہیں وہ خلیفہِ وقت کی بیعت نہیں کر رہے ۔۔
ریاست میں موجود لگ بھگ 20 ہزار مفتیوں سے ان کے خلاف فتوے بھی جاری کرواۓ گے اور ان کو ریاست اور امن کا دشمن بھی قرار دیا گیا اور مثالیں دی گئی ان صحابہ کی جنہوں نے بعیت کر رکھی تھی کہا گیا کہ جب سب مفتی ، گورنر اور صحابہ اور ان کی اولادیں بعیت کر رہی ہیں تو حسین ؑ کو کیا مسلہ وہ کیوں امن کے خلاف ہیں وہ کیوں خانہ جنگی چاہتے ہیں ۔۔
کل کے یزید اور آج کے یزید اور ان کے چاہنے والوں پر لعنت بے شمار ۔۔۔
ہاشم نورزئی نے دبئی سے آکر کوئٹہ میں سرمایہ کاری کی، ریسٹورنٹ بنایا۔ آج صبح نامعلوم دہشتگردوں کےہاتھوں شہید ہوگئے۔ پاکستان کےسب سےبڑےصوبےبلوچستان کےطول وعرض میں ایک شخص محفوظ نہیں۔ خداکی قسم ایک بھی محفوظ نہیں۔ بھائی ہمیں روزگارنادو، تعلیم نادو، انفراسٹرکچرنادو، ہسپتال نا دو۔۔۔لیکن اس مظلوم صوبے میں زندہ رہنے کا حق تو دو! کس کی زمہ داری ہے عوام کی حفاظت اور ٹارگیٹ کلرز کی سرکوبی؟
یعنی منیب فاروق نے تسلیم کر لیا ہے کہ ان کی عمران خان پر بےتکی تنقید جس کا نہ کوئی سر ہوتا ہے، نہ پیر۔ وہ مقتدر حلقوں کے کہنے پر کرتے آئے ہیں۔
باقی رہ گئی بات کہ کون لائق ہے اور کون نالائق، اس کا فیصلہ عوام کر چکی ہے اور اپنے ووٹ کی طاقت سے بتا بھی چکی ہے
عمران خان تابعدار نہیں تھا اس نے باجرے کا ماجرا جان لیا تھا،اس لئے اس کے خلاف پہلے دن سے ہی منے اور ٹکلے چھوڑ دیئے گئے تھے، اب جو عمران خان پر الزام لگاتے ہیں کہ اس نے ہمیں نوکریوں سے نکلوایا وہ جا کر راوی کے گندے نالے میں چھلانگ لگا دیں
“عمران خان کو 22 گھنٹے اور بشریٰ کو 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے ۔ میرے بھائی کو قید تنہائی میں رکھ کر غیر انسانی رویہ روا رکھا جا رہا ہے، قید تنہائی سخت ترین سزا ہے، عمران خان نے وکیل کے ساتھ میٹنگ میں بتایا تھا کہ اُن کی آنکھ 85 فیصد متاثر ہوئی، قید تنہائی میں رکھنا غیر قانونی قرار دیا جائے، ” علیمہ خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں عمران خان دور میں تمام چینلز اور صحافیوں کو عمران خان حکومت پہ تنقید کرنے کا ٹاسک فوج نے دیا تھا یہ نا اہلی کا بیانیہ مہنگائی کا بیانیہ سب فوج چلوا رہی تھی اور ہچھ بے غیرت اب بھی کہتے ہیں عمران خان کو فوج لائی تھی