@GovtofPunjabPK یہ اچھا طریقہ ہے ، اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے کم کردو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو
یہ اچھا طریقہ ہے ، اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے کم کردو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو
اور یہ تو کم از کم تخمینہ ہے۔
ادھر امریکہ میں کئی خاندان اپنے پیاروں کو سپردِ خاک کر رہے ہیں، اور جنگ جاری رہی تو ایسے سانحات بڑھتے جائیں گے، جبکہ مہنگائی عوام کو مزید کچل رہی ہیں
امریکی سینیٹر پکار رہا ہے کہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ جنگ سے پہلے آبنائے مکمل طور پر کھلی ہوئی تھی، مگر اب ہم اسی بحران کو سلجھانے کی کوشش کر رہے ہیں جو خود ہمارے اپنے اقدامات کا نتیجہ ہے۔
یہ طرزِ عمل دانشمندی نہیں بلکہ سراسر بے تدبیری ہے۔
روزانہ 2 ارب ڈالر خرچ ہونا معمولی بات نہیں،