الســــلام علیــــکم ورحـــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ♥️
صبــــح بـــخیــــر زنــــــدگـــی 🍁
انسان کے اچھا سوچنے پر "الله پاک" خود ہی راستے سیدھے کرکے مشکلیں آسان فرما دیتے ھیں.
بے شک "الله"کے فیصلوں کو سمجهنا انسان کی عقل سے بالاتر ھے
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
اس وقت دنیا کی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے۔ عرب خطے میں جہاں پہلے امریکی اڈے موجود تھے، اب جنگی حالات کے بعد وہاں پاکستانی اڈے قائم ہونے کی بات ہو رہی ہے۔ اس طرح عرب کی سکیورٹی میں پاکستان کا کردار مزید بڑھ جائے گا اور پاکستان پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ملک بن کر ابھرے گا۔
پاکستان نے سعودی عرب کو مکمل یقین دلایا ہے کہ وہ ہر حال میں اس کے ساتھ کھڑا رہے گا اور سعودیہ پر کوئی آنچ نہیں آنے دے گا۔ اسی وجہ سے آج پاک-سعودی تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں۔ دفاعی معاملات میں بھی سعودی عرب پاکستان کی بات کو بہت اہمیت دے رہا ہے۔
پاکستان نے واضح مؤقف اختیار کیا کہ عرب میں موجود امریکی اڈے ایران کے خلاف استعمال نہ ہوں، جس کے بعد عرب ممالک نے بھی امریکہ اور !سر!ئیل کو پیغام دیا کہ ہماری سرزمین کسی مسلمان ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔
پاکستان اس وقت بڑی سمجھداری کے ساتھ حالات کو سنبھال رہا ہے۔ ایک طرف ایران کے حملوں کے باوجود سعودی عرب کو صبر کا مشورہ دیا گیا کہ وہ براہِ راست جنگ کی طرف نہ بڑھے، اور دوسری طرف !سر!ئیل اور امریکہ کی اس چال کو بھی ناکام بنایا جا رہا ہے جس کا مقصد مسلمانوں کو آپس میں لڑانا تھا۔
اسی حکمتِ عملی کے تحت پاکستان خطے میں امن قائم رکھنے اور عرب ممالک کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ 🇵🇰🇸🇦
15 مارچ کو ٹی ٹی اے کے خارجی رجیم نے کرم سیکٹر میں تین مربوط زمینی حملے کرنے کی کوشش کی۔ پاکستانی افواج کے مستعد اور چوکس دستو�� نے فوری اور بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا۔ شدید جھڑپوں کے دوران ٹی ٹی اے رجیم کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا اور تینوں حملوں کو کامیابی کے ساتھ پسپا کر دیا گیا۔
پاک فوج کے جوان مکمل الرٹ ہیں اور بلند حوصلے کے ساتھ خارجی رجیم کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہر وقت تیار ہیں 🇵🇰
🚨 BREAKING: Your entire e-commerce stack might just get replaced by one AI agent.
Someone just turned OpenClaw into a fully pre-configured e-commerce operator.
It’s called EcomClaw.
Built by operators who’ve done $100M+ in e-commerce sales, and they’ve loaded their entire playbook into an automated AI agent.
From day one it can:
→ Research communities like Reddit to find winning product angles
→ Write high-converting scripts and turn them into UGC ads
→ Clone viral ad formats from TikTok
→ Design landing pages and static creatives
→ Automate large parts of your e-commerce workflow
And they’re shipping new features every week.
If you’re still running e-commerce manually in 2026, you’re already behind.
This is what AI-run e-commerce looks like. 👇
عمران خان کے دور حکومت میں کسان جوشحال تھے ان کے مسائل سنے اور حل کیے جاتے تھے اج یہ اور صورتحال ہے کہ کسان شدید مشکلات کا شکار ہیں، اخراجات بڑھ چکے ہیں اور فصلوں کی مناسب قیمت نہ ملنے کے پریشان ہیں۔ ان کی آواز سننے والا کوئی نظر نہیں آتا. فاقوں کی نوبت تک آ گئے ہیں. اس وقت بھی کسان عمران خان کے دور حکومت کو یاد کر رہے ہیں مگر افسوس کسان کی مدد کرنے والا اج ناحق قید کی سزا کاٹ رہا ہے اور کسان کی آواز سننے والا کوۂی نہیں
Good morning X family
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
**آیت 1**
إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
ترجمہ: بے شک ہم نے اسے شبِ قدر میں نازل کیا!
تفسیر: "اِنَّا" میں "نون عظمت" ہے — اللہ نے اپنی شان کے ساتھ فرمایا "ہم نے"۔ "اَنْزَلْنَاہُ" یعنی "ہم نے اسے اتارا" — "ہُ" کی ضمیر قرآن کی طرف ہے۔ قرآن دو مرحلوں میں نازل ہوا — پہلے پورا قرآن "لوحِ محفوظ" سے "بیت العزت" یعنی آسمانِ دنیا پر ایک ہی رات میں اتارا گیا — یہ "لیلۃ القدر" تھی۔ پھر تئیس سال میں تھوڑا تھوڑا نبی ﷺ پر نازل ہوتا رہا۔ "قَدْر" کے دو مطلب ہیں — "عظمت و شرف" اور "تقدیر و فیصلہ"۔ یہ رات عظیم بھی ہے اور اس رات فیصلے بھی ہوتے ہیں۔
**آیت 2**
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ
ترجمہ: ��ور تم کیا جانو کہ شبِ قدر کیا ہے؟
تفسیر: یہ وہی انداز ہے جو قرآن عظیم چیزوں کے لیے اختیار کرتا ہے — "وَمَا اَدْرَاکَ" یعنی "تمہاری سمجھ اس کا احاطہ نہیں کر سکتی"۔ یہ سوال بتاتا ہے کہ یہ رات انسانی تصور سے بالاتر ہے۔ جیسے کوئی کہے "جانتے ہو یہ کیا ہے؟" — اور پھر خود ہی بتائے — یہ انداز سننے والے کو مکمل توجہ کے ساتھ اگلی بات سننے پر مجبور کر دیتا ہے۔
**آیت 3**
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ
ترجمہ: شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے!
تفسیر: "اَلْفِ شَہْر" یعنی "ہزار مہینے" — یہ تریاسی سال چار مہینے بنتے ہیں۔ یعنی ایک رات کی عبادت پوری زندگی کی عبادت سے بہتر۔ یہ اللہ کا وہ انعام ہے جو اس نے امتِ محمدیہ کو خاص طور پر عطا کیا — پچھلی امتوں کی عمریں لمبی تھیں، وہ سینکڑوں سال عبادت کرتے تھے — اس امت کی عمریں کم ہیں مگر اللہ نے ایک رات میں ہزار مہینوں کا ثواب رکھ دیا۔ یہ اللہ کی رحمت کی انتہا ہے — محنت ایک رات کی، اجر پوری زندگی سے زیادہ۔
**آیت 4**
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ
ترجمہ: اس میں فرشتے اور روح اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے ساتھ اترتے ہیں!
تفسیر: "تَنَزَّل" کا مطلب ہے "بار بار اترنا، مسلسل نازل ہونا"۔ "رُوح" سے مراد حضرت جبریل علیہ السلام ہیں — جنہیں قرآن نے خاص نام سے ذکر کیا۔ "بِاِذْنِ رَبِّہِم" یعنی "اپنے رب کے حکم سے" — فرشتے خود نہیں آتے، اللہ کے حکم سے آتے ہیں۔ "مِنْ کُلِّ اَمْر" یعنی "ہر کام لے کر" — آنے والے سال کے فیصلے، رزق کی تقسیم، زندگی اور موت کے احکام — یہ سب اس رات طے ہوتے ہیں۔ زمین پر اس قدر فرشتے ا��رتے ہیں کہ ہر ذرے پر ایک فرشتہ ہوتا ہے — یہ رات واقعی آسمانوں اور زمین کو ملا دیتی ہے۔
**آیت 5**
سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ
ترجمہ: یہ رات سلامتی ہے — طلوعِ فجر تک!
تفسیر: "سَلَام" کا مطلب ہے "امن، سلامتی، خیر ہی خیر"۔ "ہِیَ" یعنی "وہ خود سلامتی ہے" — گویا یہ رات سراپا سلامتی ہے۔ "حَتّٰی مَطْلَعِ الْفَجْر" یعنی "صبح کی اذان تک"۔ شیطان اس رات میں کوئی شر نہیں کر سکتا — کوئی آفت نہیں، کوئی فتنہ نہیں۔ فرشتے جس جس مومن کو عبادت میں پاتے ہیں اسے "سلام" کرتے ہیں — یعنی اللہ کی طرف سے سلامتی کی دعا دیتے ہیں۔ جو شخص یہ رات جاگ کر گزارے — وہ اللہ کی خاص سلامتی میں ہے۔
**حاصلِ کلام:**
سورہ القدر پانچ آیات میں وہ رات بیان کرتی ہے جو پوری انسانی تاریخ کی سب سے عظیم رات ہے۔ وہ رات جب قرآن اترا — جب آسمان زمین کے قریب آیا — جب فرشتے ہر طرف پھیل گئے — جب سال بھر کے فیصلے لکھے گئے — اور جب صبح تک سلامتی ہی سلامتی رہی۔ رمضان کے آ��ری عشرے میں طاق راتوں میں یہ رات چھپی ہے — مگر اللہ نے اسے پوشیدہ اس لیے رکھا کہ بندہ پوری محنت سے دس راتیں جاگے۔ جو شخص ایمان اور ثواب کی نیت سے یہ رات گزارے — اللہ نے وعدہ کیا کہ اس کے پچھلے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ یہ رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے — یعنی ایک رات پوری زندگی بدل سکتی ہے۔
میں تمام دوست احباب سے معذرت خواہ ہوں، میں شہر سے باہر تھا جس کی وجہ سے #عوام_راج_پارٹی کے ٹرینڈ میں شامل نہیں ہو سکا۔ مگر دل اور حمایت ہمیشہ عوام راج کے ساتھ ہے۔ ان شاء اللہ اگلی بار بھرپور انداز میں شامل ہوں گے
#AwaamRaaaj