دن ایک بجے لبرٹی چوک کے مناظر، لاہور سمیت ملک بھر کی عوام اس #خونی_مارچ کو مسترد کر چکی ہے۔ پاکستانی عوام ملک اور اداروں کے خلاف کسی مہم کا حصہ بننے کو تیار نہیں
The masses are facing worst circumstances due to the incompetence and corrupt practices of the previous government as there is only disappointment in the people after four years of the PTI government.
#اسی_نہیں_چھہتر_فیصد
اگر آپ یومیہ بنیادوں پر تجزیہ کریں تو پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ 45 ماہ میں ملکی قرضوں میں ہر روز 13.6 ارب روپے کا اضافہ کیا جو پاکستان مسلم لیگ ن (2013-18) کے یومیہ 5.8 ارب روپے کے مقابلے میں دگنا سے بھی زیادہ ہے
#اسی_نہیں_چھہتر_فیصد