جس پچ پر نو لوک نے 15 پر 14 رنز بنائے کپتان نے 27 پر 27 رنز بنائے جس پچ پر اخری 30 رنز 30 بالز ناممکن نظر انے لگے جہاں معاز حارث جیسے بیٹسمین بغیر کوئی کارکردگی دکھائے اوٹ ہوئے جہاں سب فیل ہوئے اور بابر اعظم ںے 37 پے 43 رنز بنائے تو عقل کے اندھے کہتے بابر غلط کھیلا ھے