Very true and we can see the real examples today in Pakistan. Powerful criminals are fully protected by loop holes in law, justice system is weak and ONLY poor is dying. Very Unfortunate but True.
کسی کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں ہوتا کہ اپنی زندگی کو خوبصورت یا بہتر بنائے
خود محنت کے ساتھ، اللہ کی مدد مانگنی پڑتی ہے
دعاوں میں رہنا پڑتا ہے
شکوہ شکایت مت کریں
حسد، حرص، مقابلے کی دوڑ
سے دور رہیں
یقین کریں👇
ہر جگہ ہر مقام پر کامیابی انشاء اللہ آپکا مقدر ہو گئی♥️😇
غریب تشدد سے جیل میں مرجاۓ تو جھوٹ بولا جاتا ہے کہ دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہواہے۔
زرداری اور شریف جیسوں کو قدرت کی طرف سےبھی مار پڑے تو یہ بھی حکومت کی انکے خلاف سازش 😕
دس مرتبہ انجائنا سے بھی ان جھوٹوں کو کچھ نہی ہوتا۔
#TimeToReformPolice
بیٹی :: بابا آپ اتنے دِنوں بعد آۓ تھے.. اور جا بھی رہے ہیں😢😢
فوجی::روتے ہوۓ بیٹا میں جاؤں گا تو تم لوگ سکون سے کھیل پاؤ گے😢
ہم فوجیوں کی بس اتنی سی کہانی ہے 😢صاحب😢
اپنے ہی گھر جاتے ہیں مہمانوں کی طرح😢
ایک درد بھری تصویر😢
#آئیں_چلیں_شہید_کے_گھر#کشمیر_بنے_گا_پاکستان