Top Tweets for #TimeToReformPolice
@FayyazShots @ImranKhanPTI Bhai hakoomat so rhi he please dont disturb.
#Kasur
#ریپ_کی_سزا_موت
#salahudin
#SalahuddinTortured
#timetoreformpolice
@AnwarLodhi @PTIofficial Sir lagta he government b kisi isi din k intizar me hay.
#ریپ_کی_سزا_موت
#SalahuddinTortured
#salahudin
#timetoreformpolice
@KlasraRauf دوسرے ممالک میں کوئی مسئلہ بن جائے تو لوگ کہتے ہیں پولیس کو بلا لو
اور پاکستان میں کہتے ہیں گل مکاؤ پولیس آگئی تو بات بڑھ جانی ہے۔
#PTIGovernment
#PTI #Pakistan #Salahuddin
#PunjabPolice
#PunjabPoliceReforms #PoliceBrutality #TimeToReformPolice
@siasatpk دوسرے ممالک میں کوئی مسئلہ بن جائے تو لوگ کہتے ہیں پولیس کو بلا لو
اور پاکستان میں کہتے ہیں گل مکاؤ پولیس آگئی تو بات بڑھ جانی ہے۔
#PTIGovernment
#PTI #Pakistan #Salahuddin
#PunjabPolice
#PunjabPoliceReforms #PoliceBrutality #TimeToReformPolice #UsmanBuzdar
اتنی زبردست کمپین کے باوجود حکومتی ایوانوں کی پولیس ریفارمز پر خاموشی عوام کے غصے کو منہ چڑا رہی ہے۔کسی حکومتی نمائندے پولیس ریفارمز کی بات نہیں کی کسی نے نہیں کہا کہ ہم نے اس مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنا ہے۔
یہ سیاستدان آخر چاہتے کیا ہیں؟
#IamSalahuddin
#TimeToReformPolice

ٹیم آئی کےنے پھر باقی ٹیموں پہ سبقت حاصل کرکے ثابت کردیا کہ جو سوشل میڈیا پاورہماری ہےاور کسی ٹیم کی نہیں۔
آج پریس کلب اسلام آباد کے باہر بھی ہم نے @FarhanKVirk بھائی کی قیادت میں صلاح الدین کےلئے بھرپور آواز بلند کی۔
#IamSalahuddin
#TimeToReformPolice
#TimeToReformPolice
@ImranKhanPTI
@waila1no__
خان صاحب......
اب گھی سیدھی انگلی سے نہی نکلے گا....
اس بندے کی مدد لینی پڑے گی آپ کو😂😂😂😂😂👇👇👇👇👇👇👇👇

میں بھی صلاح الدین ہوں.
پولیس گردی کا شکار ہونے والے صلاح الدین کا قصور بس اتنا تھا کہ غریب آدمی تھا اگر امیر ہوتا تو پروٹوکول ملتا اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جاتی،
#IamSalahuddin
#TimeToReformPolice
@FarhanKVirk @HniaziISF

پولیس بھی ہم میں سے ہے اور پاک فوج بھی
پولیس کی تقرریاں اور تبادلے سیاسی ہوتے ہیں جبکہ آرمی کا باقاعدہ اپنا ایک نظام جو میرٹ پر چلتا ہے
فرق سب کے سامنے ہے
پولیس دہشت کا نشان ہے
اور پاک فوج ملک کے تحفظ کا نشان
#IamSalahuddin
#TimeToReformPolice
میں بھی صلاح الدین ہوں.
میں بھی پولیس گردی کا شکار ہوں.
پولیس نے میرے مخالفین سے رشوت لے کر عدالتی سٹے آڈر ہونے باجود میری شاپ کو سیل کردیا
مجھے میرے کاروبار سے محروم کردیا
میرا قصور قبضہ مافیہ کے خلاف آواز اٹھانا ہے
#IamSalahuddin
#TimeToReformPolice
@FarhanKVirk

ایک مشہور مثال سنی تھی کہ ایک گلی میں کتا🐕 اور دوسری گلی میں پولیس👨✈️ والا کھڑا ہو تو عوام کتے والے گلی سے گزر جاتے ہے کیوں کہ ان کو پتہ ہے کہ پولیس نُما کتے زیادہ کاٹتے ہیں...😥
آج یہ بات بھی ثابت ہو گئی😢😢
#Salahuddin
#TimeToReformPolice


@M_EssJay @AnjumMahmoodQu1 @PTIofficial @ImranKhanPTI Waiting waiting and still waiting
#Salahuddin
#PoliceBrutality
#TimeToReformPolice
پوری دنیا میں رحیم یار خان کو بدنام کرنے پر ہم رحیم یار خان پولیس کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
#Salahuddin
یہ سچ کا ہیضہ جسے ہوا ہے !! وہ تُم میں باقی کہاں رہا ہے
جو سو رہا ہے منافق لوگو !! اُسے جگادوں تو کیا کرو گے
#salahudin
#TimeToReformPolice
میرا بھی ایک سوال ہے ”یہ کہاں سے سیکھا“
یہ وڈیو دیکھ کر دل صرف روتا نہیں ہے بلکہ بد دعا نکلتی ہے جو زمہ دار ہیں ۔ یاد رکھیں زمہ دار صرف وہ نہیں جو یہ تشدد کر رہے ہیں بلکہ وہ بھی ہیں جنہوں نے انہیں تشدد کرنے کی تربیت دی اور وہ بھی جو یہ سب جان کرآج بھی آنکھیں بند کیے ہوۓ ہیں۔
سانخہ ساہیوال کے ذمہ داران کیطرح تحریک انصاف کا شوباز علی محمد خان ان پولیس اہلکاروں کو کیفر کردار تک پہنچاٸینگے
شٹ اپ
شوبازی بند کرو
😡😡
#ایک_قانون_ایک_پاکستان
#PunjabPolice
#TimeToReformPolice
صلاح الدین مرحوم کے قتل کا بطور انچارج وزیر اعظم شکایت ونگ نوٹس لے لیا ہے اور آئ جی پنجاب کو ھدایت جاری کر دی گئ ہے کہ ظالم قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر عبرت کا نشان بنایا جائے۔
پولیس لوگوں کے جان و مال کا تحفظ کرنے کی زمہ دار ہے۔ ادارے میں غلط لوگ برداشت نہیں کئے جائیں گے۔

چھوٹی موٹی چوری سے پرہیز کریں ورنہ جان جا سکتی ہے، بڑا ہاتھ ماریں،آپکی زندگی کی ضمانت حکومت دے گی اے سی والا کمرہ ٹی وی اور عید پر اچھا کھانا بھی کھلایا جائے گا
براہ مہربانی
نوازشریف بنیں
صلاح الدین نہ بنیں
#TimeToReformPolice
@ImranKhanPTI کرفیوکی پروا نہ کرتے ہوئے ہمارے نہتے کشمیری بھائی بہن باہر نکل کر پاکستانی جھنڈے کے نیچے ، پاکستان اور کشمیر کی سربلندی کیلئے اپناسب کچھ داؤ پہ لگائے بیٹھے ہیں۔
افسوس اس بات کا ہے کہ ایک نیوکلیئر ملک کا وزیراعظم اتنا لاچار کیوں ہے😭
#GenocideInKashmirSOS
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.3M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.5M followers

X 
@x
60.8M followers

















