خدارا بس کرو۔ یہ کوئی دیوتا نہیں ہیں جو ہاتھ چومے جائیں۔ میڈیا کو اپنے چونچلے صرف ایک حد تک رکھنے چاہیں۔
انہوں نے بس اپنی ڈیوٹی کی ہے۔ جس کے لیے آرمی چیف، وزیراعلیٰ ہاوس اور ان کے اپنے محکمہ نے ان کی تحسین کردی ہے۔ کیا یہ کافی نہیں کہ اب انہیں دیوتا بنا کر ان کے ہاتھ چومے جائیں۔؟
لاہور میں لڑکی نے قمیض پر حلوہ لکھا ہوا تھا اس پر سر تن سے جدا کے نعرے لگ گئے۔ یہاں تو جوان نے پورا نورانی قاعدہ پہنا ہوا ہے۔ ان پر تو جنگ مسلط کردی جائے۔