I am deeply saddened by the death of Ibrahim Risi and all the people with him in the helicopter accident. May Allah grant them all a high place in Jannat al-Firdous. #Iran
@Tweetpk648@JAAC__Official@MrsPathetic آپ لوگوں کی سٹیج سے زبان درازی کر کے لوگوں کو اکسانہ آپ کے اور کشمیر کے کتنے مفاد میں ہے مذاکراتی عمل ایک بہترین عمل ہے لیکن اسمیں لچک کا ہونا ضروری ہےنہ کے انا اور بدتمیزی کا کلچر
Struggling to improve your website's Google ranking? 📈 I provide high-quality Guest Posting services on high DA sites to help your business grow and gain authority. Let’s boost your organic traffic today!
Check out my services here:
https://t.co/lAelvm3tBI
جو لوگ اپنے سیاسی یا ذاتی بغض میں اس حد تک اندھے ہو جائیں کہ ملک میں امن جیسے بڑے اور اچھے کام کو بھی سراہ نہ سکیں وہ دراصل اپنی سوچ کی پستی خود عیاں کر دیتے ہیں اچھائی کو ہضم نہ کر پانا ہی ان کا اصل اور شرمندہ زوال ہے
@Thakar_01@k_ali40 بالکل غلط ہے سب آپ کو ہی سپورٹ کر رہے ہیں وہ الگ بات ہے کہ عرب کے اوپر آپ نے کوئی کسر ۔نہیں چھوڑی باوجود اس کے ان کا جواب نہ آنا مطلب آپ کے ساتھ ہونا ہیں ہے
@Bakhtt_PTI اسرائیل نے ہمیشہ ظلم کیا اور ظالم کا ساتھ دینا ایک جرم ہے اسلیئے ایران پر حملہ ایک افسوسناک ناور کابل مذمت ہے ہمیں ایران کا ساتھ دینا ہے بلکہ سب کو یہی تجویز ہے
"ولا تحسبن الله غافلا عما يعمل الظالمون"
ترجمہ: اور ظالم جو کچھ کرتے ہیں، اللہ اسے ہرگز غافل نہ سمجھو۔
سپر پاور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ دینا کے عارضی سپر پاور اس کے آگے بے بس ہیں
دعا اور حق کے لیے آواز بلند کرنا ہماری ذمہ داری ہے، باقی فیصلہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
دسمبر کی راتیں کہانیوں جیسی ہوتی ہیں، سرد ہوا کے ساتھ خواب جاگتے ہیں اور خاموشی دل کے راز سناتی ہے۔ یہ لمحے دل کو موسم کی طرح نرم بنا دیتے ہیں۔
دسمبر کی راتوں میں خواب سجانا،
یہ سردی کا موسم ہے دل گرم رکھنا۔
ہر نئی صبح، کا سلام
ہر صبح ایک نیا آغاز، ایک نیا موقع ہے۔ کل کی غلطیاں بھول کر، آج کو بہتر بنانے کا وقت۔ ہر دن ہمیں اپنے خوابوں کی تعبیر کے قریب لے جانے کا موقع دیتا ہے۔ نئی توانائی اور مثبت سوچ کے ساتھ، ہر صبح کو خوش آمدید کہیں! 🌅
#نئی_صبح#مثبت_سوچ#نیا_آغاز#حوصلہ#امید
تیری قدرت کے نظارے ہیں جہاں میں بے شمار
میں ترا بندہ ہوں یا رب تو مرا پروردگار
تو جسے چاہے اسے حاصل ہو تری نعمتیں
ماسوا تیرے نہیں کچھ بھی کسی کو اختیار
خالق و مالک ہے تو اور تو رزاق ہے
چل رہے ہیں تیری مرضی سے سبھی کے کاروبار