اٹھا لیا گیا تو کئی ہفتوں یا مہینوں تک کوئی خیر خبر نہیں تھی۔ نا تو وکیل سے رابطہ کروایا گیا اور نا ہی اہلخانہ سے ۔ اس دوران سختیوں اور پابندیوں کا تو کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا۔ کافی وقت کے بعد پہلی مرتبہ گھر فون کرنے کی اجازت ملی۔ بتایا گیا کہ دو تین منٹ کی اس فون کال کے دوران کسی قسم کی سیاسی گفتگو نہیں کرنی۔ مہینوں بعد ہیلو کی آواز نے زار و قطار رلا دیا۔
“ جنید بول رہا ہوں آپ ٹھیک ہیں ؟ میں بھی ٹھیک ہوں “
تیسرا سوال آپ کی جان نکال دے گا۔
“ عمران خان رہا ہوگیا ہے ؟”
سیاسی گفتگو نہ کرنے کی پابندی تھی۔ خلاف ورزی پر آپریٹر نے کال منقطع کردی۔ جنید جہانگیر کی زبان میں لکنت ہے اللہ نے وہ کسر دماغ میں پوری کردی ۔ دو تین دفعہ اس سے ملاقات ہوئی تھی ۔قدیمی ٹوئٹر والے سبھی لوگ اسے جانتے ہیں۔ پرانے دور کا سلیبرٹی۔ سلمان رضا فرنٹ سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہیں رہا لیکن انتظامی امور میں ٹیم ورک میں سلمان رضا نے تحریک انصاف کے لیے بہت کام کیا۔
کئی لوگوں سے بات ہوئی۔ بہت لوگوں سے پوچھا۔ ان کیساتھ مسئلہ کیا ہوا۔ کچھ لوگوں نے بتایا کہ تحریک انصاف آفیشلز نے اپنی گردن چھڑانے کے لیے ان کا نام دیا اور یہ امارات میں دھر لیے گئے۔ کچھ لوگوں نے یہ بتایا کہ انکی کچھ پوسٹس اماراتی حکومت کے راڈار میں آئیں جو ان کے لیے یہ مسئلہ بن گیا۔ جتنے منہ اتنی کہانیاں ۔ کچھ کا خیال ہے کہ تحریک انصاف انکے لیے کچھ نہیں کررہی۔ کئی لوگوں نے بتایا کہ تحریک انصاف نے کافی سفارت کاروں ، سابق وفاقی وزراء اور بیک ڈور چینلز کی مدد سے انکی جان چھڑانے کی کوشش کی لیکن ہر جگہ سے انکار ہوا۔
سلمان رضا بال بچے دار ہے۔ انکی اہلیہ کی پوسٹس دکھائی دیتی رہتی ہیں۔ جنید کے خاندان والے بھی روتے پیٹتے ہیں۔ ابھی پچھلے دنوں معلوم ہوا کہ ان کو مختلف طرح کے طبی مسائل ہے۔ بغیر بے ہوش کیے سلمان رضا کی ایک سرجری بھی کی گئی۔ ان کی صحت بھی دن بدن گررہی ہے۔
اب شاید دو تین سال ہوچکے۔ کتنی ہی عیدیں ان دو خاندانوں کی سسکیوں میں گزری ہوں گی۔ بوڑھے ماں باپ دن میں کتنی ہی مرتبہ روتے ہوں گے۔ ان بوڑھے والدین کی بہنوں اور اہلیہ کی بچوں کی سسکیاں اور بددعائیں عرش ہلائیں گی ، ہم یہ سب بے غیرتیاں کرنے والوں کے لیے زمین ہلاتے رہیں گے۔ ایک دن جنید گھر فون کرے گا اور پوچھے گا “ اس کا کیا بنا” اسے بتائیں گے “ وہ آگیا ہے “ ہم سوشل میڈیا کی طاقت سے عمران خان سے جو پہلا کام لیں گے وہ جنید اور سلمان کی رہائی کا لیں گے۔
خبر یہ ہے کہ
اڈیالہ جیل دورے کے بعد برطانوی صحافی کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو بہت برے حالات میں جیل کے اندر رکھا ہوا ہے
اور وہ بہت سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا 💔
Sánchez' government is paying a huge price for its integrity, like any other -institution or person - daring to challenge the global Apartheid: ICC, Palestine solidarity movement, Human Rights system...
Stay strong Spain.
No Pasarán!
🇵🇰 The Pakistani military has imposed a communications blackout as it conducts a violent siege aimed at crushing a movement for electoral reform in Azad Kashmir, the nominally self-governing political territory administered by Pakistan.
Local authorities and hospitals have not released an official count of civilians killed. Though Amnesty International estimated that at least 40 people had been killed, residents who spoke to Drop Site said the figure was a significant undercount.
Harris Qadeer, editor of the local newspaper Roznama Jeddojehad, told Drop Site that he had documented 89 deaths in Rawalakot and Mirpur as of July 28 through first-hand accounts of funerals and burials, as well as death records maintained by a civil society group leading the protests.
“45 people were killed before July 27, and a list of their names was compiled by consulting their family members. An additional 37 people were killed on July 27 and 28,” Qadeer said.
He added that paramilitary forces killed another 22 civilians on Monday and 13 more the following day.
The region has remained under curfew and a complete internet blackout since June 5, 2026. Food and medicine have been blocked from entering, while grocery stores have been prohibited from opening. Announcements broadcast from local mosque loudspeakers warn that anyone violating the curfew, including women and children, will be shot.
🔗 Read @AreebaFatimaa’s report for Drop Site News: State Killings in Pakistan as Kashmir Erupts in Protest
ابھی کل ہی جنرل احمد شریف نے فرمایا تھا کہ نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں وہ ہم سے زیادہ اگاہی رکھتے ہیں ان کی باتیں سننا ہوں گی ان کے پاس وقت زیادہ ہے اور آج آزاد کشمیر میں نوجوانوں کی مرضی کے خلاف انتخابات کے نام پر فراڈ کیا جا رہا ہے یہ کیسے کر لیتے ہیں سر
بارڈر پر باڑ لگے ہونے کے باوجود دہشتگردوں کی واپسی کیسے ہوئی؟ چوکیاں خالی کیوں کرائی گئیں؟ جو دہشتگرد قیادت کر رہے ہیں، وہ تو فوج کی تحویل میں تھے۔ مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MuradSaeedPTI
ہمیں تو لبرل بھی جعلی، خود غرض، سفاک اور دو نمبر ملے۔
مینا گبینا نامی یہ خاتون ایک ریٹائرڈ بریگیڈئیر کی صاحبزادی ہیں۔
ان کے والد محترم بریگیڈئیر صاحب نے کرپشن کیسز میں ملوث ہونے کے بعد ڈپریشن کا شکار ہو کرخودکشی کر لی تھی۔
محترمہ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے،ہر وقت ایوانِ صدر اور کرپٹ سیاستدانوں کی ساتھ پائی جاتی ہیں، حکومت سے ہر قسم کا فوائد لے کر شاہانہ زندگی بسر فرما رہی ہیں اور منافقت اس درجے کی ہے کہ کُھل کر آصف زرداری اور دیگر کرپٹ سیاستدانوں کی کرپشن کا ڈھٹائی سے دفاع کرتی ہیں اور پاکستان تحریکِ انصاف کی خواتین پر ظلم و ستم کو سیلیبریٹ کرتی رہی اور ابھی بھی جیلوں میں ناحق قید پاکستان تحریکِ انصاف کے بےگناہ مرد و خواتین کو مجرم ٹھہراتی ہیں۔
بیگناہ سیاسی ورکرز پر ہونے والے ظلم پہ تالیاں بجانے والے یہ جعلی ایکٹیوسٹ سسٹم کے سب سے بڑے بینیفشری اور اس معاشرے کے لیے کینسر ہیں۔
پیپلز پارٹی کا سسٹم میں رہنا ان محترمہ کی شاہانہ زندگی کی بقاء ہے اس لیے ان کا زرداری سدا جیوے !!!
اس پائین نے ایک سال پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پاکستان میں انتہائی خوبصورت، انتہائی دلکش، انتہائی دیدہ زیب آمرانہ نظام آ رہا ہے جسے ایک خلیفہ چلائے گا۔
پھر اس نے بتایا کہ یہ خوبصورت آمرانہ نظام عمران خان کی دیے ہوئے جمہوری شعور کی وجہ سے ممکن ہوگا۔
آمرانہ نظام عمران خان کے دئے ہوئے جمہوری شعور کی وجہ سے؟؟؟
اس پائین کی ایسی جارج آرولین گفتگو سن کر ساتھ بیٹھیں ڈاکٹر عروبہ بھی پریشان ہو گئیں حالانکہ وہ کبھی پریشان ہوتی نہيں ہیں۔ اس کی بڑی بڑی متضاد گفتگو خوشدلی سے پی جاتی ہیں۔
وزیراعظم اپنا ذاتی گورننس کا ماڈل زیادہ سے زیادہ اسلام آباد میں نافذ کر سکتا ہے۔ وہاں بھی محسن نقوی صاحب جیسا طاقتور وزیر داخلہ ہو تو ممکن نہیں۔ پورے پاکستان میں کیسے کریں گے؟ 18 ویں ترمیم کے بعد کر ہی نہیں سکتے، انتہائی آمرانہ سوچ ہے
گجرات کے گاؤں سرخپور میں کشمیر الیکشن کے دوران پولیس نے ن لیگ کے امیدوار اور حمایتیوں کو پھینٹی لگا دی
پنجاب میں ن لیگ کی حکومت ہے لیکن گجرات میں ق لیگ کے امیدوار اسٹبلشمنٹ کے حمایت یافتہ ہیں اس لیے فوج نے پنجاب پولیس سے ن لیگ کو پھینٹی لگوائی
تاریخ میں ایسی عوام مرد عورتیں بچے بوڑھے جوان آج تک کبھی باہر نہیں نکلے چاہیے کچھ بھی ہوا ہو
حلقہ کھوئیرٹہ جسے میں سہولتکاری میں اول حلقوں میں سمجھتا تھا لیکن حقیقت یہ ہےکہ عوام نے سہولتکاروں کو مکمل مسترد کر دیا ہے
🚨🇪🇸 BREAKING: Migrants say that they were told through media outlets to go to Spain
A social media post said Spain's doors are open to them. I wonder who posted it.
I wonder who owns the media.
سسٹم اس وقت کولیپس ہوا تھا جب عمران خان کی حکومت کو سازش کے تحت گرایا گیا اور پھر #ناحق_قید_کے_3سال رکھا گیا ان کو۔
اس وڈیو میں کافی سارے معاشی ثبوت ہیں جس سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ عمران خان کے دور میں معیشت اوپر کو جارہی تھے اور اس کے باد سے بیڑا غرق ہو رہا ہے-
Beautifully exposed the hypocrisy of Pakistan's so-called intellectual class those who have shown no respect for the popular mandate, fundamental rights, due process or even basic human values and have instead chosen to become apologists for authoritarianism and enablers of fascist adventures.History will not judge their silence kindly