عمران خان نے عامر خان کو بتایا کہ اپنے لیے دولت اور شہرت کمانا تو ہر کوئی چاہتا ہے، مگر معاشرے میں موجود ناانصافیوں، طبقاتی فرق اور محرومیوں کو اجاگر کرکے لوگوں میں سماجی شعور پیدا کرنا ایک بہت بڑی خدمت اور ایک بہت بڑی Contribution ہے۔ ❤️
محسن نقوی صاحب،
آج آپ کو عوام کو اپنی بات بتانے کیلئے عمران خان کا سہارا لینا پڑا۔ کہاں گئی عمران خان کے نام اور ان کی تصویر پر غیر ضروری اور ناجائز پابندیاں؟
بےشک عزت اور ذلت صرف اللّه کے ہاتھ میں ہے۔
An opener who was capable of electrifying starts through graceful strokeplay rather than brute force, he remains Pakistan's most prolific at the top of the order ✨
Happy birthday, Saeed Anwar