پنجاب کے تمام پی ٹی آئی ورکرز سے اپیل ہے کہ جو فورسز پنجاب کے مختلف مقامات پر لانگ مارچ کو روکنے کے لیے تعینات کی گئی ہیں، ان کے کھانے پینے اور رہائش کا خیال رکھا کریں۔ یہ بھی ہمارے ہی بھائی ہیں، ان کے ساتھ حسنِ سلوک اور اخلاق کا مظاہرہ کریں۔
پاکستان تحریکِ انصاف کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں صرف 100 روپے عطیہ کر کے اپنا حصہ ڈالیں۔
آپ اپنے عطیات MCB بینک (اکاؤنٹ نمبر: 1208326601008525) یا جاز کیش ایپ کے Donations سیکشن کے ذریعے آسانی سے منتقل کر سکتے ہیں۔
🚨 رضوان کا قومی کرکٹ ٹیم چھوڑ کر تبلیغ کرنےکا تنازع… محمدرضوان پر عموماً انگلیاں اٹھائی جاتی ہیں کہ کرکٹ میں دین کو کیوں لاتے ہیں؟ ڈسپلن کا تنازع بنا کر کہا جاتا ہے کہ قومی ڈیوٹی کے وقت مسجد میں دینی بیان دینے کیوں جاتے ہیں… رضوان کے قریبی ذرائع کے مطابق رضوان نے کبھی پریکٹس، ٹیم میٹنگ، میچ یا قومی کرکٹ ٹیم کی کوئی بھی سرگرمی چھوڑ کر مسجد میں بیان دینے نہیں گئے۔ بلکہ رضوان کو کبھی بھی مخصوص وقت یا کوئی ایسا دن بھی نہیں بتایا گیا جب وہ قومی کرکٹ ٹیم کی کوئی بھی سرگرمی چھوڑ کر تبلیغ کرنے نکل گئے ہوں۔ ایسا بھی کئی بار ہوا جب قومی کرکٹ ٹیم کی کوئی سرگرمی نہ ہونے کے باوجود رضوان کو مسجد جانے سے روکا گیاہے۔ جہاں دیگر کھلاڑی فری ٹائم میں ریسٹورنٹ یا تفریح کو ترجیح دیتے ہیں، وہیں اگر رضوان نے مسجد میں دینی بیان دینے کو ترجیح دی تو کیا غلط ہے؟ اگر رضوان اپنی پروفیشنل زندگی میں رہتے ہوئے دین کا کام کرنا چاہتے ہیں تو کیا برائی ہے؟ افواہیں پھیلانا آسان ہے لیکن کبھی بھی نہیں بتایا گیا کہ رضوان نے کون سی قومی کرکٹ ٹیم کی سرگرمی کو نظر انداز کر کے تبلیغ کرنے کو ترجیح دی ہے۔ #Rizwan #PakistanCricket
Former Prime Minister Imran Khan in Conversation with Members of his Family - Adiala Jail (July 1, 2025)
Note: This is a repost of the tweet from July 1, 2025.
“Instead of going through the formality of introducing a 27th constitutional amendment through a sham parliament, it would be better to openly declare a monarchy, because what exists today is outright dictatorship, forcibly imposed on the country.
The very foundation of Pakistan was laid on La Ilaha Illallah (There is no god except Allah), a declaration that liberates mankind from all forms of slavery. Our country was freed from British rule through immense sacrifices to establish a nation where every citizen would enjoy personal liberties. But the situation is completely the opposite. A mafia seeks to keep the entire nation enslaved. I am willing to endure solitary confinement in a dark prison cell, but I will never accept slavery. And that is my message to everyone: it is better to choose imprisonment than to live in such bondage. What is the value of freedom if, outside these walls, we are not truly free? Iqbal’s Shaheen (eagle) soars high, it does not live in servitude.
I give this call to the entire nation, especially to the workers and supporters of Pakistan Tehreek-e-Insaf: Launch a movement after Ashura against the tyrannical system that has gripped this country. For me, death would be better than accepting a system built on slavery.
Every attempt is being made to suppress my voice so that my message does not reach the people and no one dares to stand up against oppression. But I will resist tyranny until my very last breath. I have complete faith in my Creator that this shadow of injustice will soon be lifted from Pakistan.
There are four pillars integral to any democracy: the right to vote, the rule of law, moral integrity, and a free press. The 26th Constitutional Amendment has effectively dismantled all four:
1. The Right to Vote: A dictator has no need for public mandate; he governs through force. The illegitimate assemblies formed via Forms-47, and the subsequent distribution of reserved seats, have only reinforced the perception among the people that their votes hold no value.
2. The Rule of Law: The judiciary has been reduced to a subordinate department of the government. Courts are packed with handpicked judges, while independent judges have been silenced. This is a hallmark of martial law, not democracy.
3. Moral Fabric of Society: This amendment has buried all ethical values. Individuals who are not true representatives of the people now occupy seats in the assemblies. Horse-trading of assembly members continues with impunity, and even the judiciary operates under the thumb of this mafia.
4. Free Media: Under a dictatorship, the media is bound in chains. Freedom of expression has been entirely curbed. Independent journalists are being targeted, while the rest have been bought off.
Peaceful protest is a fundamental democratic and constitutional right. Yet, 26 of our MPAs were suspended for staging a protest in the Punjab Assembly. I commend Ahmad Bhachar and all PTI MPAs who had the courage to challenge these pharaohs. Until our 26 members are reinstated, our elected representatives should hold their own assembly outside. The Form-47-based assemblies do not represent the people, in any case.”
رضوان سے "پاکستان کی خاطر" موبائل لیا گیا… 🥲 زرائع کےمطابق انگلینڈ میں رات کے ڈیڑھ بجے ہوئے تھے۔ رضوان اپنے ہوٹل کے کمرے میں سو رہے تھے۔ اچانک رضوان کو سوتے ہوئے اٹھایا گیا کہ ہوٹل لابی میں اپنے موبائل کے ساتھ آئیں۔ رضوان ہوٹل لابی میں چلے گئے جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کا آفیشل اور نامعلوم تیسرا شخص بھی موجود تھا۔ رضوان سے آن لائن بیٹنگ کمپنیوں اور سٹے بازی سے متعلق سوالات کیے گئے۔ پھر رضوان سے موبائل دینے کا کہا گیا۔ رضوان نے موبائل فون دینے سے کئی بار انکار کیا اور کئی بار سوال کیے کہ میرا موبائل کیوں لیا جا رہا ہے؟ الزامات کیا ہیں؟ بار بار اصرار کرنے پر رضوان سے کہا گیا کہ "پاکستان کی خاطر آپ اپنا موبائل دے دیں"۔ رضوان نے رضامندی ظاہر کردی۔ رضوان کو یقین دہانی کرائی گئی کہ چند گھنٹوں بعد آپ کا موبائل واپس مل جائے گا۔ اگلے روز رضوان کی وطن واپسی کی فلائٹ تھی، رضوان کو اپنے موبائل کے بغیر وطن واپس جانے پر اعتراض تھا۔ رضوان نے ٹیم مینیجر سے بار بار موبائل سے متعلق پوچھا لیکن کوئی اطمینان بخش جواب نہ ملا۔ بعد ازاں معلوم ہوا کہ موبائل این سی سی آئی اے لاہور پہنچ چکا ہے۔ تب سے اب تک رضوان کا موبائل انہیں واپس نہیں دیا گیا! #PakistanCricket #Rizwan
Former Prime Minister Imran Khan in conversation at Adiala Jail - 24 July 2025
Note: This is a repost of the tweet from 24th July 2025
“We have knocked on every door, but no one has listened. I had asked for dialogue only once, and that too was conditional upon commissions to investigate the events of November 26th (2024) and May 9th (2023) being formed. It was Asim Munir who ordered the shooting of unarmed civilians on November 26th. I reiterate there is no longer any room for dialogue because this group has completely hijacked the entire system.
I have instructed Barrister Gohar, Salman Akram Raja, Ali Amin Gandapur, and Junaid Akbar to ensure the protest movement runs with full force. The objective of this movement must be the restoration of justice, the supremacy of law, and the protection of the Constitution. If we fail to raise our voices in the streets, this group of oppressors will gradually finish off our parliamentary party as well. I am standing firm; all of you must also stand firm.
Eighty percent of the people of Pakistan stand with me and we are entitled to fight for our rights. I am aware that 90% of the electoral fraud took place between polling and the compilation of results. I campaigned for the implementation of Electronic Voting Machines (EVMs) for two years. If EVMs had been used on February 8th (2024), the game would have ended there and then. I still say today: if transparent elections are desired, EVMs must be introduced, and rigging will end once and for all.”
ملک بچانے کے لیے گھر کی قربانی بہت چھوٹی بات ہے
میرا ملک سلامت رہے گھر تو پھر بن جائے گا یہاں تو جان بھی قربان ہے انشاءاللہ
گھر اللّٰہ کی ذات عطا کیا تھا انشاءاللہ پھر بن جائے گا ❤️
میں ساری نون لیگ کو ایک کھلا سیاسی چیلنج دیتا ہوں۔
پنجاب کے کسی بھی شہر کا انتخاب نون لیگ خود کرے، جبکہ تحریک انصاف کے لیے بھی وہ اپنی مرضی کا کوئی بھی شہر منتخب کر لے۔ دن، تاریخ اور وقت بھی نون لیگ خود طے کرے۔ شرط صرف یہ ہے کہ دونوں جماعتوں کو مکمل اور یکساں لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے۔
اگر نون لیگ کا جلسہ عوامی شرکت کے اعتبار سے PTI کے جلسے سے بڑا ثابت ہوا تو میں سیاست چھوڑنے کے لیے تیار ہوں۔ لیکن اگر PTI کا جلسہ بڑا ہوا تو مسلم لیگ (ن) کو پنجاب کے عوام کے سامنے اپنے عوامی مینڈیٹ سے متعلق اٹھنے والے سوالات، سیاسی کارکنوں پر ظلم و جبر اور اپنی طرزِ حکمرانی اور بدترین کارکردگی پر جواب دینا ہوگا، اور عوام سے معذرت کرکے اپنی سیاسی حکمتِ عملی اور لیڈرشپ پر نظرثانی کرنی ہوگی۔
میں یہ چیلنج ایک بار پھر پوری وضاحت کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔ اگر مسلم لیگ (ن) کو اپنی کارکردگی اور پنجاب کے عوام کی حمایت پر یقین ہے تو اسے یہ چیلنج قبول کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے۔
میرا مؤقف ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے لیے سب سے بڑا سیاسی امتحان خود مریم نواز کی ناجائز مینڈیٹ کے ذریعے مسلط کی گئی حکومت کی کارکردگی ہے۔ اگر انہیں اپنی ناجائز حکومت کی کارکردگی اور عوامی مقبولیت پر اعتماد ہے تو آئیں، میدان میں آ کر عوام کی طاقت کا فیصلہ ہونے دیں۔
اب فیصلہ دعووں، سرکاری اعداد و شمار یا میڈیا بیانات سے نہیں، بلکہ عوام کی موجودگی اور عوامی ردِعمل سے ہونے دیں۔
چیلنج سامنے ہے۔
فیصلہ پنجاب کے عوام کریں گے جیسے انہوں نے 8 فروری کے دن تحریک انصاف کو دو تہائی اکثریت دے کر کیا تھا !!
انتظار رہے گا، ان شاء اللہ
لاہور - بیغیرتی کی انتہا ، جیل میں ناحق قید میاں محمود الرشید کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، 25 کے قریب نقاب پوش اہلکار گھر میں داخل ہوگئے۔
اہلِ محلہ کے مطابق پولیس اہلکاروں نے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور میاں محمود الرشید کی زوجہ کے ساتھ مبینہ طور پر تضحیک آمیز سلوک کیا۔ اس دوران ان کی آنکھ پر بھی زخم آیا اور طبیعت بگڑنے کے باعث وہ نیم بے ہوش ہوگئیں۔
انکی زوجہ پہلے ہی علیل اور شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ پولیس اہلکار مبینہ طور پر انہیں نیم بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر چلے گئے۔
سہیل آفریدی کی لاہور آمد۔۔
میاں محمود الرشید کے گھر 25 سے زائد نقاب پوشوں نے چھاپہ مارا ہے،، میاں محمود الرشید کی اہلیہ نیم بے ہوشی کی حالت میں زمین پر گری ہوئی ہیں، اور یہ منظر واقعی دل دہلا دینے والا ہے۔ ایک بزرگ اور باپردہ خاتون کے ساتھ مبینہ پولیس کارروائی کی یہ تصویر بہت سے سوالات اٹھا رہی ہے۔ذرا تصور کریں، اگر اس چھاپے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ جائے اور اس میں گھر کے اندر کا پورا منظر ریکارڈ ہو تو شاید اسے دیکھ کر دل دہل جائے۔میاں محمود الرشید، ان کی بیٹی اور داماد کو پہلے ہی مسلسل مشکلات اور مبینہ ظلم و ستم کا سامنا ہے، لیکن اب ان کی انتہائی بزرگ اہلیہ کو بھی مبینہ طور پر نہیں بخشا گیا۔
"14 اگست کو ایک طرف جہاں پاکستان میں یومِ آزادی کا جشن منایا جا رہا تھا، وہیں دوسری طرف پاکستانی فورسز کی جانب سے ایک اور نہتے کشمیری کو شہید کر دیا گیا۔ ایک طرف آزادی کا جشن ہے، تو دوسری طرف نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کا یہ سلسلہ انتہائی افسوسناک ہے۔
#KashmirUnderFascism
#RightsMovementAJK
#گولی_کیوں_چلائی
Cricket has lost one of its greatest. Sir Garfield Sobers didn’t just play the game he showed us what was possible in it. Generations have learned from his mastery and always will. My deepest condolences to his family and to the people of the West Indies.