آج شب معراج ہے
مجھے اور میرے اہل خانہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
آپ سب کے لئے خوشیوں نعمتوں صحت سلامتی رزق اور استقامت ایمان کے لئے بہت سی دعائیں۔
#شب_معراج_مبارک
#thepslt20 لاہورقلندرز کی فاتح ٹیم کی جانب سے کورونا میں مبتلا ہیڈ کوچ عاقب جاوید کو آئسولیشن روم میں جاکر خراج تحسین، ٹرافی کے ساتھ جیت کے جشن کامنفرد انداز@sameenrana @atifnaeemrana @AJavedOfficial
کل رات فائنل میچ دیکھنے کےلئے ایک بچہ اسٹریچر پر قذافی میں موجود تھا۔جا کر بچے سےحال پوچھا،اُسکےجوش و جزبے کو سراہا۔ACماڈل ٹاون کو بچے کےلواحقین سے رابطہ کرکے ملاقات کرنےکی ہدایت دے دی۔ بچےکے علاج معالجہ کےلئے جہاں تک ممکن ہو سکا ضلعی انتظامیہ کیجانب سےبھرپور مدد فراہم کیجائے گی۔
@aimanchaudhri1 Lahore Qalandars is also winning the hearts from previous 6 years and now they lifted the trophy and won the hearts also.
#MainHoonQalandar#Dilse