وقت گزرنے کے ساتھ انسان سمجھتا ہے کہ ظاہری کشش عارضی ہے، مگر سکون، وفاداری اور برداشت اصل سرمایہ ہیں، اس لیےزندگی میں انتخاب کرتےوقت لوگوں کی چمک نہیں، ان کاکردار دیکھیں، راستےکی خوبصورتی نہیں، اسکا انجام دیکھیں، کیونکہ طویل سفر ہمیشہ خوبصورت انتخاب نہیں، درست انتخاب مانگتا ہے۔
لمبے سفر میں جوتے کی خوبصورتی نہیں، اس کی مناسبت دیکھی جاتی ہے، کیونکہ راستے خوبصورت چیزوں نہیں، درست انتخاب سے طے ہوتا ہے۔
زندگی بھی کچھ ایسی ہی ہے، ہر خوبصورت انسان اچھا مسافر نہیں ہوتا، پر آسان راستے منزل تک نہیں پہنچاتے، اور ہر دل کو بہانے والا فیصلہ ہمارے حق میں نہیں ہوتا۔
"مجھے نہیں معلوم لوگ خوبصورت باتیں اپنے دلوں میں کیوں قید رکھتے ہیں، حالانکہ اگر وہ انہیں زبان پر لے آئیں، تو ان کے اور ان کے چاہنے والوں کے سینوں میں گلابوں کے باغ کھل اٹھیں"
@OnKabeer ہر تکلیف دہ انسان آئینہ نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی اگلا انسان واقعی ظالم ہوتا ہے اور ہماری نفرت ہماری کمزوری نہیں بلکہ ہمارے زخم کا ردِ عمل ہوتی ہے
اور ہم کسی سے نفرت اس کی خوبی کی وجہ سے نہیں بلکہ اس کے اندر موجود اس برائی سے کرتے ہیں کہ وہ ہمیں متاثر نہ کرے جیسے جھوٹ دھوکہ حسد ۔۔
@ChShanawar8 اترا رہے ہو آج پہن کر نئی قبا
دامن تھا تار تار ابھی کل کی بات ہے
آج اس قدر غرور یہ انداز یہ مزاج
پھرتے تھے میر خوار ابھی کل کی بات ہے
انجان بن کے پوچھتے ہو ہے یہ کب کی بات
کل کی ہے بات یار ابھی کل کی بات ہے
#متاعِ_دل