سرگودھا : 6 سالہ طالب علم پر نجی سکول کی ٹیچر کا ظالمانہ تشدد۔ استقلال آباد میں پریپ کلاس میں شرارت کرنے پر علی حسن کی ٹیچر نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ٹیچر نے علی حسن کی کمر اور ٹانگ پر ڈنڈوں سے تشدد کرکے زخمی کر دیا قانونی کارروائی سے بھی روکا جا رہا ہے
والد محمد اعجاز
آج میں بہت سے فالورز کو فالو بیک کرو گی کرنا صرف یہ ہوگا رپلائی میں بتائیں آپ میں وہ کیا خاص بات ہے جو دوسروں سے آپ کو منفرد کرتی ہے۔
😊🤩
#AskJaveria#jasfollowers
آج Match صرف لاہور اور کراچی کہ درمیان نہی ہو رہا بلکہ
غلط راستہ بتانے والوں اور اردو کا بڑا غرق کرنے والوں🤣
بریانی اور پلاو😜
زندہ دلان لاہور اور روشنیوں کے شہر ❤
لسی اور پان 😑
آ Ary اور Geo کے درمیان ہے 😳
اور یہ انڈیا اور پاکستان کے میچ سے کم بھی نہی ہو گا👊
#مارخورز
بے شک اللہ.ہر چیز پہ قادر ہے
اللہ.نے عزت رکھ لی کراچی والے جیت گئے
ورنہ.لہوریو نے بہت ٹوئٹس ڈرافٹس مین رکھی تھیں
جیتنے پہ کرنی تھیں
ہم کو تو جگتیں بھی نہیں آتی 😂😂😂😂😂