@AdnanJrnlst@sherafzalmarwat یا تو تمہیں سیاست کی سمجھ نہیں اتی کیا تم جان بوجھ کر کر رہے ہو شیر افضل خان مروت وہ بندہ ہے کہ جب اسی پاکستان میں پی ٹی ائی کا جھنڈا عمران خان کا نام اور لیکن نشان پر پابندی تھی تب بھی یہ واحد شخص تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے لیے ہر ممکن کوشش کی اور اس کو پائے تکمیل تک پہنچایا