طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین
"وہ کونسا پاکستانی سیاستدان ہے جو 5 مہینے سے جیل میں قید ہے اور ابھی تک ایک بار بھی بیمار نہیں ہوا؟؟؟ ورنہ ادھر گرفتاری اُدھر اسپتال منقتل۔"سید ثمر عباس
@SammerAbbas#ImranKhan
Link : https://t.co/mEYA6FEXya