And as my final act of love,
"By the commond of Allah" I will achieve everything we talked about but you will watch it happen over a phone instead of living it with me.✨
@WhatsApp I can't verify my number because it stops at Facebook verification. My FB is blocked due to a DOB mistake. I urgently need another way to access WhatsApp—my chats are very important and support isn't helping. This is affecting my mental health. #WhatsAppHelp
دنیا میں دو طاقتیں ہیں ۔۔ ایک رحمان کی طاقت ہے اور ایک شیطان کی طاقت ہے ۔۔ رحمان سے اعتصام کر لو تو وسائل تھوڑے ہونے کے باوجود صاف ستھری اور خوب گزرے گی۔ شیطان کے اشاروں پر چلنے سے کروڑوں اربوں جیب میں ہونے کے باوجود نہ اس دنیا میں کچھ ہاتھ آئے گا اور نہ آخرت میں کوئی حصہ ملے گا۔
ہم ایک دوسرے کو انسان ہونے کا مارجن نہیں دیتے ۔۔ خود کو جو درد ملتا ہے برا لگتا ہے اور دوسروں کو جو درد دیتے ہیں وہ "اب میں نے اتنا بھی کیا کر دیا" کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں 🙂
Being sensitive can feel like a curse
میرے احساسات اتنے نازک ہیں کہ میرا سارا دن کسی ایک لفظ ، ایک آواز کے تیز لہجے ، ایک طنز یا ترچھی آنکھ کی ایک نظر سے برباد ہو سکتا ہے ۔۔!!
دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ مقام جو آپ نے ہمیشہ اپنے لیے سوچا ہو ، وہاں کسی اور کو دیکھنا اور برداشت کرنا ، اور بار بار دعا کرنا کہ
"اللہ مجھے اس کے حاسدین میں سے نہ بنا اور مجھے اس کی خوشی میں خوش ہونے کی توفیق عطا فرما"✨
""یہ زندگی گزارنے کیلئے بڑا حوصلہ ، بڑا دل اور اعلیٰ ظرف چائیے""
تا کہ جب کوئ ہمارے سامنے ہمارے خوابوں کو جی رہا ہو تو انہیں سراہنے کیلئے لفظ کم نہ پڑ جائیں ۔۔ کسی کو وہ دعا دینے سے دل نہ گھبرائے ، جو دعا ہمارے حق میں قبول نہیں ہوئ ۔✨
کچھ لوگ شکلیں ، عمریں ، بیماریاں اور جسمانی خوبصورتیاں نہیں دیکھتے ۔۔ وہ تو نوٹوں پر چھپی ہوئی تصویر ، سیریل نمبر ، گورنر کے دستخط اور تھوک لگا کر اسکا کچا پکا رنگ دیکھتے ہیں ۔۔!!
نوٹ اصلی ہوں تو چہرے کی نحوست سے بھی محبت اور وفاداریاں نبھائی جاتی ہیں ۔۔!!!