Islamabad Bath in Blood. Disastrous morning. Another parachinar in Islamabad. 100+ Shaheed but by own security forces as being widely reported. Unbelievable to be calling them Pakistani or countrymen. #IslamabadMassacre
You were Right! Pakistan Army did a violent crackdown on unarmed civilian pro democracy protesters in Islamabad, using snipers, on the pattern of Gen. Sissi’s regime in Egypt! Scores are dead, Hospitals are full of injured. Difficult to believe that such a horrible thing was possible in the centre of Islamabad. Pakistan’s Army Chief is a psychopath but could this rashness, this audacity be possible without a green signal from Washington? @BradSherman@Ilhan@RepCasar@nytimesworld@amnesty@hrw
They unlawfully imprisoned her for months, character assassinated her on national level, used her toxic ex husband to discredit her.
Today she is leading one of the biggest protests ever for the restoration of democracy in Pakistan.
Take a bow QUEEN. 👑
مطیع اللہ جان نے بہرحال تاریخ رقم کر دی۔ سازش کو ایسے بے نقاب کیا کہ سازشی اب تک انگلیاں چبا رہے ہیں۔
منصوبہ یہی تھا کہ رینجرز اہلکاروں کو مار کر ایک جواز گھڑ کے شہریوں پر دھاوا بول دیا جائے۔ مگر مطیع اللہ جان بروقت حقائق سامنے لے آئے۔ رپورٹنگ کے وقت مطیع اللہ جان کے ساتھ اور صحافی بھی موجود تھے مگر ان صحافیوں کے چینلز سچ چلانے پر آمادہ نہیں تھے۔
#SalamMatiullahJan
A sitting Chief Minister of a province is missing, and everyone knows who is unlawfully detaining him. Stop making a mockery of Pakistan in front of the entire world.
Release CM Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Gandapur RIGHT NOW.
#UndeclaredMartialLaw
@GenAsimMunir is using draconian measures to prevent a pro-Imran rally. He is using dictatorial steps to institute a new subservient constitutional court. These steps are embarrassing for #Pakistan, especially now given that the #SCO summit will convene in Islamabad later this month. And they won’t stop the march for freedom in Pakistan.
بالآخر قید و بند کی طویل صعوبت برداشت کرنے کے بعد طیبہ راجا کو آج رہائی مل گئی۔
طیبہ راجا جیسی بہادر خواتین تحریک انصاف کے ماتھے کا جھومر ہیں۔ جس طرح نڈر ہو کر طیبہ اور دیگر بچیوں نے جیل کاٹی مگر عمران خان اور اپنے نظریے کا ساتھ نہیں چھوڑا اسکی جتنی تحسین کی جائے کم ہے
ہمیں پی ٹی آئی کے اُن لوگوں نے ہرایا ہے۔ جن کو کوئی جانتا بھی نہیں تھا۔ اب دیکھو شیر افضل مروت قومی لیڈر بن کر اُبھرا ہے۔ ہم نے تو سوچا تھا کہ اسد عمر، فواد چوہدری، علی زیدی اور عمران اسماعیل ایسے لوگوں کے جانے سے یہ پارٹی ختم ہوگی۔ مگر یہاں تو نئی پارٹی نئی قیادت سامنے آگی ہے۔ محمد زبیر
@Real_MZubair
https://t.co/DOLP2KqaUx
جنہوں نے عمران خان کی حکومت یہ سوچ کر گرا دی کہ وہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگا کر 2028 تک ہماری سیاست ختم کردے گا ،ان کی سیاست 2024 میں ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئی،
یہ ہوتا ہے اصل ختم شد....
میرا رشتہ قرآن سے تھا میں سیاست میں نہیں تھی لیکن پھر بھی خواجہ آصف کی ایماء پر مجھے اور میرے خاندان کو ظلم کا نشانہ بنایا گیا۔ مجھے دھکے دیئے گئے، بازو مروڑا، سر سے چادر تک اتار دی گئی،میرے بچوں کو مجھ سے دور کر دیا گیا۔ لیکن اس ظلم کے خلاف جہاد سمجھ کر میدان میں آئی۔ سیالکوٹ نے عمران خان کو ووٹ دیا لیکن خواجہ آصف نے ڈی پی او ڈپٹی کمشنر اور ریٹرننگ افسر کے ساتھ مل کر سارا انتخابی نتیجہ بدل دیا۔ میری یہ جنگ جاری ہے۔ میں ان سب پر مقدمے کرواؤں گی۔ جب تک مجھے اور سیالکوٹ کی عوام کو انصاف نہیں مل جاتا میں چین سے نہیں بیٹھوں گی۔
They think they are fighting PTI when in reality they are up against Youth and Technology - two pillars of civilisational level change.
There is no winning, when you don't even know who or what you are fighting.
#ElectionResults2024#PakistanElections2024
a thousand bilawals & a thousand maryams could get born, live, rule, die, get born again on their deathbeds... & they still won't be able to match the clarity, genuineness & the absolute mettle of leadership that this young son of the federation from balochistan has displayed..
ابھی اڈیالہ @ImranKhanPTI صاحب سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں سردار لطیف کھوسہ صاحب اور محمد عامر ڈوگر صاحب بھی موجود تھے۔ ماشاءاللٰہ صحت اچھی تھی اور ہشاش بشاش لگ رہے تھے۔ تقریبًا آدھا گھنٹہ ملاقات رہی۔ اپنے لیڈر سے اتنے عرصہ بعد ملا بہت اچھا لگا۔ مردان کی تاریخی جیت کا سن کر بہت خوش ہوئے۔
اڈیالہ میں میرے جیل کے دنوں کے احوال کا بھی ان کو پتہ تھا اور خوش تھے کہ آپ نے جوانمردی سے جیل کاٹی۔ پوچھا اسیری کے کتنے دن تھے ان کو بتایا 78 دن تھے۔ ڈوگر صاحب سے بھی ان کے جیل کے دنوں کا پوچھا۔ ان کی ملتان کی جیت پہ بھی بہت خوش تھے۔ سردار لطیف کھوسہ نے خان صاحب کو کہا کہ ان کی لاہور کی جیتی ہوئی سیٹ خان صاحب کی امانت ہے جس پہ خان صاحب نے کہا کہ نہیں وہ میانوالی والی سیٹ پہ آئیں گے انشاءاللٰہ
میں اپنے لیڈر کی قدر شناسی کا دل سے شکر گزار ہوں۔
قوم کے لیڈر سے قوم کے مسائل پہ تفصیلی گفتگو ہوئی۔
انہوں نے بہت سی ضروری ھدایات دی ہیں جن سے متعلق بعد میں آپ کو آگاہ کریں گے۔
سب سے بڑی بات جو خان صاحب نے کی ہے وہ یہ ہے کہ @PTIofficial اقتدار میں آکر فتح مکہ ماڈل پہ جائے گی۔
ہم کوئی سیاسی انتقام نہیں لیں گے بلکہ ملک و قوم کی ترقی کی خاطر ملک و قوم کو آگے لیکر جائیں گے۔
خان صاحب نے نیلسن منڈیلا کے ٹرتھ اینڈ ری کنسلیشن Truth & Recilliation Commission کا بھی حوالہ دیا کہ ملک کو آگے لے جانے کیلئے سچ ، معافی اور درگزر کی طرف جانا ہوگا۔ تحریک انصاف اقتدار میں آکر انتقام نہیں سیاسی استحکام و ترقی کی طرف پاکستان کو لے کر جائے گی۔
انشاءاللٰہ
قوم کے لیڈر کی سوچ اور بڑے دل کو سلام ہے۔
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائیندہ باد
It's crystal clear now
Ali wazir, mohsin dawar, Aurat march, journalist Liberal Elite , saath forum
All were taking instruction from Gen bajwa against PTI govt