Why must Kashmiris prove their loyalty every time they speak for their rights? Yet, whenever they speak for their rights, their voices are branded as proxies, their intentions questioned, and their loyalty put on trial. We need 1 Kashmir
@UN@realDonaldTrump@UNICEF@humanrights
قائداعظم کے نام پر اسلام آباد میں ایک یونیورسٹی قائم ہے پہلے اس یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ پر ظلم ہوتا تھا اب یہاں کشمیری طلبہ کا جینا بھی مشکل ہے اسلام آباد پولیس بلوچ اور کشمیری طلبہ کو تحفظ دینے میں ناکام ہے قائداعظم یونیورسٹی میں غنڈہ گردی کرنے والوں کو روکا جائے @ICT_Police
@HamidMirPAK@24NewsHD جناب عالی مرتبت !
گزارش خدمت ہے کہ آپ اپنے ٹاک شو میں جی بی کو صوبہ بنانے کے حوالے سے بات کریں۔
کیا نیا صوبہ بنانا آئین پاکستان کی مخالفت ہے؟
کیا نیا صوبہ بنانا کشمیر کی بنیاد کے ساتھ منافقت ہے؟
امان صاحب کی قبر بے حرمتی کیوں اور کس نے کروائ؟
@ImranKhanPTI جناب عالی مرتبت !
جی بی کو نیا صوبہ بنا کر آپ نے آئین پاکستان کی خلاف ورزی تو کی ہے نا؟
اور کشمیر کے ساتھ منافقت بھی کی؟
تبصرہ میں غلطی کو صورت تصحیح فرما سکتے ہیں؟