اگر معاشرے میں امن، محبت اور سکون چاہتے ہیں تو ہمیں نبی کریم ﷺ کے اخلاق کو اپنانا ہوگا۔
یہی وہ راستہ ہے جو انسانیت کو حقیقی کامیابی تک پہنچاتا ہے۔
@TahirulQadri#٢٠رمضان#AitkaafWithDrQadri
*کچھ نعمتیں ہمیں فوراً مل جاتی ہیں،*
*اور کچھ کے لیے اللہ بہترین وقت کا انتخاب کرتا ہے۔*
*شاید اگر وہ پہلے مل جاتیں تو ہم ان کی قدر نہ کر پاتے۔اس لیے مایوس نہ ہوں…*
*دعا کرتے رہیں، صبر رکھیں اور اللہ پر کامل بھروسہ رکھیں۔*
صلوٰۃ کا مطلب اللہ سے جڑنا ہے۔ لیکن کسی ایک سے جڑنے کے لیے کسی دوسرے سے کٹنا بھی ضروری ہے۔ نماز فقط حرکات و سکنات کا نام نہیں ہے بلکہ نماز دل و دماغ اور جسم و روح کے یکجا ہونے کا نام ہے۔ اِسی لیے دنیا کے خیال کو دل سے نکال دینے کو صلوٰۃ کہتے ہیں۔
#prayers#islam#namaz#Quran
اُن لوگوں کی عقل پر حیرت ہے جو یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ پاکستان کو جواب میں بھارت کے شہروں پر میزائل مارنے چاہئیں۔
پاگل کُتا آپ کے بچوں کو کاٹ لے تو جواب میں کُتے کے بچوں کو نہیں کاٹا جاتا، پاگل کُتے کو گولی ماری جاتی ہے اور مجھے فخر ہے ہماری افواج نے ایسا ہی کیا۔
🇦🇿❤️🇵🇰
ایک آذربائیجانی ہونے کے ناطے، اس مشکل وقت میں میں اپنی پوری دل و جان سے پاکستانی عوام کے ساتھ ہوں۔
پاکستان کا دکھ ہمارا دکھ ہے، اس کی خوشی ہماری خوشی ہے۔
میں بھارت کی کشمیر اور اب پاکستانی شہروں میں کی گئی بربریت کی سخت مذمت کرتا ہوں۔
بھائی پاکستان کے لیے ہمارا خون اور جان حاضر ہے!
اگر کبھی پاکستان کے جھنڈے کے سائے تلے جنگ کا بلاوا آیا، تو میں پہلی صف میں ہوں گا۔
ہم دو ریاستیں نہیں، ایک دل، ایک سانس، ایک تقدیر ہیں!
اللہ پاکستان اور آذربائیجان کی حفاظت کرے!
🇦🇿❤️🇵🇰 #PakistanZindabad #AzerbaijanPakistanDosti #KashmirAzadi
اس #عوام_دشمن_انتخابی_نظام میں رہتے ہوئے آپ 100 الیکشن بھی کروالیں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی جو نہ مانیں موٹے قلم سے یہ بات لکھ کر نیچے میرا نام لکھ کر دیں آئیں۔
زندگی میں کبھی شرمندگی نہیں ہوگی۔
(ڈاکٹر محمد طاہرالقادری)