حکومت پٹرولیم لیوی کا خاتمہ،بجلی نرخ کم، روٹی قیمت 10 روپے،کسان کی محنت کا جائز حق دےاور گندم کی امدادی قیمت 4500 روپے فی من مقرر کرے۔
@NaeemRehmanEngr
| Bhatta Levy NaManzoor
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
16 اگست کو لاہور پشاور اور کراچی سے شروع ہونے والی پٹرولیم لیوی کے خاتمے کی تحریک ایک ہمہ گیر عوامی تحریک کارول دھار چکی ہے اور عوام کی جوق درجوق شرکت سے حکمرانوں کے دل لرز رہے ہیں۔
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سابق نائب امیرجماعت اسلامی پنجاب و سابق پارلیمانی لیڈرپنجاب اسمبلی چوہدری اصغر علی گجرؒ اپنے رب کے حضورحاضر ہو گئے۔
اللہ مرحوم کی مغفرت،درجات بلند، جنت الفردوس سے نوازےاور اہلِ خانہ، رفقاءواحباب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
ظَهَرَ الۡفَسَادُ فِى الۡبَرِّ وَالۡبَحۡرِ بِمَا كَسَبَتۡ اَيۡدِى النَّاسِ لِيُذِيۡقَهُمۡ بَعۡضَ الَّذِىۡ عَمِلُوۡا لَعَلَّهُمۡ يَرۡجِعُوۡنَ (الروم41)
خشکی وتری میں لوگوں کےاپنے ہاتھوں کی کمائی سےفساد پھیل گیا تاکہ اللہ انہیں ان کے بعض اعمال کا مزہ چکھائے،شاید وہ باز آجائیں
امیر العظیم بھی رخصت ہوئے!
جنازے کے مناظر
منصورہ مسجد کا بیرونی منظر اور سڑکوں پر بھی لوگ موجود
خدا رحمت کند
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
امیر العظیم واقعتاً عظیم تھے!
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ منتخب ہوئے تو وہ جیل میں تھے
اور نظامت اعلیٰ کا حلف جیل میں پڑھا
نو منتخب ناظم اعلیٰ کا خطاب سابق ناظمِ اعلٰی راشد نسیم کوکرنا پڑاتھا
خدا رحمت کند
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
انا للہ وانا الیہ راجعون
پاکستان میں نظریاتی صحافت کے امین اور سید مودودی اور تحریک اسلامی کے بہی خواہ جناب الطاف حسن قریشی
(مدیر اعلیٰ اردو ڈائجسٹ)
اپنے رب کے حضور پہنچ گئے۔
کل من علیھا فان
اللہ کریم مغفرت فرمائے درجات بلند کرے اور اعلیٰ علیین سے نوازے آمین
عروج آدمی خاکی سےانجم سہمےجاتے ہیں
کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے
یوم پیدائش | علامہ محمد اقبال
فکر و عمل کے شاعر، علامہ محمد اقبالؒ جنہوں نے نوجوانوں کودرس خودیدیا، ایمان اور عمل سے روشناس کرایا۔
#AllamaIqbal#9nov
ملک بھر میں کُل پاکستان اجتماع عام کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
انشاءاللہ یہ اجتماع نہ صرف گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دے گا بلکہ قوم کے لیے امید اور امت مسلمہ کی ترجمانی کا پیغام بنے گا۔
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
ملک بھر میں کُل پاکستان اجتماع عام کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
انشاءاللہ یہ اجتماع نہ صرف گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دے گا بلکہ قوم کے لیے امید اور امت مسلمہ کی ترجمانی کا پیغام بنے گا۔
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
When decisions bypass the people & are shaped behind closed doors, elections become an empty ritual. Democracy without people’s power is a facade, not governance!
It’s time to break this cycle of deceit & change the system.
#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
"بدل دو نظام"ــــ اجتماع عام، جماعت اسلامی پاکستان
23 ,22, 21,نومبر
مینارِ پاکستان، لاہور
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کی قیادت میں تاریخ ساز پروگرام
@JIPOfficial@NaeemRehmanEngr#بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی ؒ
دعائیں دے رہی ہے جمعیت بیدار مودودی ؒ
یوم وفات | ۲۲ ستمبر ۱۹۷۹
سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ
#Jamaat#ImamMaudodi#YomeWafat
قرآن میں ارشاد ربانی ہے
"اگر بستیوں کے لوگ ایمان لاتے اور تقویٰ کی روش اختیار کرتے تو ہم ان پر آسمان اور زمین سے برکتوں کے دروازے کھول دیتے مگر انہوں نے تو جھٹلایا ، لہذا ہم نے اس بری کمائی کے حساب میں انہیں پکڑ لیا جو وہ سمیٹ رہے تھے"
الاعراف ۹۶
بونیر کی تباہی شدہ بستیوں میں حافظ نعیم الرحمن کی آمد، مایوس اور ٹوٹے دلوں میں امید اور روشنی
کی کرنیں پھوٹیں
اللہ دستگیری فرمائے
#AlkhidmatFloodResponse