@SanaYousafzai9 اگر بھری محفل کوئ آپکے بڑے یا بزرگ کی بے عزتی کرے اور جملے کسے تو پھر ایسے ہی کرنا چاہیے۔ان کنجروں کو لگام ڈالنا ضروری ہے یہ معاشرے کا ناسور ہے
چھ سال پہلے اچانک میرے بیٹے کی طبیعت خراب ہوئی وامٹنگ کرنا شروع ہو گیا جو صبح سے لیکر شام تک کرتا رہا اور شام کو بے ہوش ہو گیا۔میں سمجھا ڈی ہائڈریشن ہو گئی یہاں ایک ہسپتال لے گیا بچوں کے بہت اچھے سینئر ڈاکٹر کے پاس اس نے ڈرپ وغیرہ لگائی لیکن کچھ نا ہوا
بارش کے بعد خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے مناظر۔یہ وہ ہسپتال ہے جن کو عمران خان کے کزن نوشیروان برکی اور دو منسٹری والے تیمور جھگڑا چلا رہےتھے۔
اس وارڈ کا افتتاح کچھ عرصہ پہلے سابقہ ھیلتھ منسٹر تیمورجھگرانے کیا تھا۔یاد رھئے اس ریومپنگ پراجیکٹ پر اربوں روپے کی خطیر رقم خرچ کی گئی۔
پیش خدمت ہیں PTI کی خیبر پختونخواہ حکومت کی جون 2022 میں سوشل میڈیا کے نام پر بھرتی کیئے گئے 1200 لوگوں کی فہرستیں (3800 ان کے علاوہ ہیں) جنہیں عوام کے پیسے سے مہانہ 15 کروڑ روپے تنخواہ دی جاتی رہی۔ ہم نے ان لوگوں کو سوشل میڈیا پر ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی۔ چند اکاونٹ ملے، جن کے
صحافی سیف اللہ خالد نے جنرل حمید گل سے سوال پوچھا:
"آپ پاکستانی سیاستدانوں میں سے سب سے زیادہ عزت کس کی کرتے ہیں؟"
جنرل حمیدگل نے جواب دیا:
"خان عبد الولی خان کی"
وجہ پوچھی گئی تو حمیدگل نے جواب دیا:
"جب88 کے عام انتخابات ہوگئے تو صدر کےانتخاب کا مرحلہ درپیش تھا۔چونکہ
Last Friday around 10 am my mother got a call from police that my brother died in an accident on 9th Feb 12:44 am on Main Margalla road right in front of Beaconhouse F-7/3 campus every single evidence proves my brother was innocent and the driver was overspeeding 1/3