Khawaj’s tweets show only one thing and that is he is a pathetic cartoonist and a horrible joker nothing more. My God these MASKHARAZ have been ruling us for decades phew!
A Pakistan army aviation helicopter which was on flood relief operations in Lasbela, Balochistan lost contact with ATC. 6 individuals were on board including Commander 12 Corps who was supervising flood relief operations in Balochistan. Search operation is underway.DTF
ن لیگ کے مطابق فیصلہ کرنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ سپریم کورٹ اپنے 17 مئی والے فیصلے کے پیراگراف نمبر 3 کو تبدیل کرکے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے مطابق لکھ دے۔ 🤣
آج سٹرٹیجک میڈیا سیل کی طرف سے ہدایت ملی ہے کے سب کو مل بیٹھ کر ملکی مسائل پر سوچنے کے بیانیے کو فروغ دیا جائے اور منافقین دھڑادھڑ اس کو پھیلا رہے ہیں مطلب چور اور تھانیدار مل جل کر پلان بنائیں کہ چوری کیسےروکنی ہے.واحد حل ایک یے۔ الیکشن کروائیں جس کو لوگ منتخب کریں وہ فیصلہ کریں
یہ تعیناتی پہلے دن سے ہی متنازعہ ہو جائے گی۔ وجہ بہت ہی واضح ہے۔ اس تعیناتی کی منظوری بحثیت لیڈر آف دی اپوزیشن راجہ ریاض صاحب نے دی ہے۔ اور ان صاحب کا مرتبہ ن لیگ میں سب جانتے ہیں۔ چونکہ موجودہ پارلیمان اس وقت نا مکمل ہے اس لیے اس کا ہر عمل متنازعہ ہی رہے گے
Abbasi Sb you have every right to your argument. My only contention; people want to know what precisely your argument is? Who is responsible for the ongoing economic mess? There must be some.
یہ کون ظالم لوگ ؟؟عباسی صاحب جب تک آپ لوگوں کو یہ نہیں بتائیں گے کہ غلط کون ہے اور صحیح کون۔ معاملات کیسے آگے بڑھیں گے۔ اگر میں ٹھیک سمجھ رہا ہوں آپ فرما رہے ہیں چور اور تھانیدار اکھٹے بیٹھ کر فیصلہ کریں کے چوری کیسے روکنی ہے۔ زبردست مشورہ ہے ویسے۔ کمال کرتے ہیں آپ بھی۔
جوکچھ اسلام آباد میں ہوا اسکا نظارہ آج لاہورکررہا ہےجہاں MPAsکو خریدنےکیلئے50کروڑ روپےتک کی پیشکش کی جا رہی ہے۔اس سب کےپیچھےمرکزی کردار زرداری ہےجو اپنی کرپشن پرNROلیتاہےاور چوری کےاس پیسےسےلوگوں کو خریدتاہے۔اسےجیل میں پھینکاجاناچاہئیے۔ یہ ہماری جمہوریت پر ہی نہیں بلکہ ہمارے
After Fed govt toppled with stolen money from Sindh & NRO2 achieved, Certified Criminal Asif Zardari in cahoots with Sharif mafia now seeking to steal Punjab ppl's mandate by trying to purchase MPAs. Want to ask Honourable SC are they not cogniscant of the damage being wreaked?
آج مریم نواز شریف اگراپنے ووٹ کو عزت دو والے بیانے پر کھڑی رہتیں اور پارٹی ان کو لوٹوں کی الیکشن مہم پر نا لگاتی تو یقینی طور پر ایک مختلف مقام پر کھڑی ہوتیں ۔ لیکن افسوس ایسا ہو نہ سکا ۔
رانا ثنااللہ ایک (Scarecrow) ہے، جِسے فصل کو پرندوں سے بچانے کے لیئے استعمال کیا جا رہا ہے، اُسے کھیت میں کھڑا کرنے کے لیئے جو ڈنڈا دیا جاتا ہے، وہ ڈنڈا کسی اور کا ہے اور یہ رانا جی کی زُبان اُس ڈنڈے کی وجہ سے چل رہی ہے