پاکستان کی سیاسی، سم��جی،معاشی ترقی اور امن و سلامتی کی ٹرین بار بار تعطل کا شکار ہو جاتی ہے۔ ہر بار اس کا علاج کبھی انجن اور کبھی ڈرائیور کی تبدیلی سے کیا جا رہا ہے ۔ میرے خیال میں اب وقت ہے کہ وہ " پٹڑی " بدل کر دیکھیں جس پر یہ ٹرین چلانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ آپ کی رائے 🤔