السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہے اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں
مریم صاحبہ ایک چکر اِدھر بھی لگائیں اور پوچھیں کہ چونگی امرسندھو کدھر ہے تاکہ آپکو سمجھ آئے کے لوگ کتنا زلیل و خوار ہو رہے صرف آپ لوگوں کی کرپشن کی وجہ سے۔ مہنگائی۔ غربت۔ فسطائیت۔ توڑ پھوڑ۔ پرچے تھانے کچہریاں اور جیل کے بعد اب پیش خدمت ہے بجلی کے اضافی بل ایک ایک لاکھ روپے کے بل بھی موجود ہیں نکلے تھے فری یونٹ دینے ۔اسی طرح پراپرٹی ٹیکس میں واردات ڈالی جاتی ہے پہلے یہ لوگ آپکی پراپرٹی کرائے داری میں ڈالتے ہیں اگر مالکی کے حساب سے 30 ہزار کا ٹیکس بنتا ہے تو کرائے داری میں ڈالنے کی وجہ سے 2 لاکھ میں چلا جاتا ہے پھر سیل کرنے آجاتے ہیں پھر یہ آپکو مشورہ دیتے ہیں کہ ایک لاکھ جمع کروا کر اپیل میں چلے جاؤ پھر قیامت تک اپیل نہیں لگتی اگلے سال پھر یہی فارمولا اور اب یہی فارمولا بجلی کے بلوں میں لگایا جا رہا ہے پہلے زیادہ بل بھیجو پھر قسطیں کر دو اس مسئلے کا حل نہیں نکالا بس عوام کو اُلجھا کر رکھنا ہے۔ لہازا ان تمام مسلوں کے حل کے لیئے سب لوگ ہفتے والے دن پُرامن احتجاج کے لیئے اپنے بجلی اور گیس کے بلوں کو ساتھ لیکر نکلیں
The truth is clear and the verdict is out. It's time for accountability
"Every vote counts, but what if they're stolen? Demand transparency
#ووٹ_چوروں_کی_سرکار
@PTI_pakistanIk
شعیب شاہین کے حق میں تحریک لبیک کے سربراہ سعدی رضوی کی گواہی بھی آگئی کہ شعیب شاہین فاتح ہے
سعد رضوی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے حق کا ساتھ دیا گواہی دیکر
شعیب شاہین
عوام کے مینڈیٹ نے واضح کیا کہ عمران خان نہ باغی ہے اور نہ ہی غدار، عمران خان کے بغیر نہ اسمبلی چل سکتی ، نہ جمہوریت اور نہ ہی ریاست، سردار لطیف کھوسہ۔۔۔!!!