شکریہ اھل بلوچستان
شکریہ اھل ضلع پشین
شکریہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان
بلوچستان کی تاریخ کی ایک اور تاریخ ساز اور ریکارڈ ساز کانفرنس۔
#تحفظ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس
یہ مولانا کی جمعیت علمائے اسلام کا بلوچستان کے علاقے پشین میں جلسہ عام ہے پاکستان میں اس وقت کوئی دوسری جماعت بلوچستان میں اتنا بڑا جلسہ نہی کر سکتی ہے اور یہ اس بلوچستان میں جہاں سرکاری لیڈر آف اپوزیشن باغیوں کی حمایت کرتا یہ پاکستان کی بات کر رہے ہیں
مین سٹریم میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کا جلسہ روکنے والے یا رکوانے والے اتنی عقل نہیں رکھتے کہ جتنے افراد اس جلسے میں موجود ہیں وہ بذات خود اپنے موبائل فون کے ذریعے ایک چینل بن چکے ہیں ۔ اتنا بڑا جلسہ تھا ۔جے یو آئی فے کی اہمیت برقرار ہے پارلمینٹ میں ایم کیو ایم کیطرح ۔ کیا فرق پڑتا اگر ٹی وی چینلز اس جلسے کی کچھ کوریج کر لیتے ۔
ایٹمی دھماکے کرتے ہوۓ مسلم لیگ کی کیا حالت تھی؟
ن لیگ کے منسٹر میرے پاس آۓ اور کہا کہ ہمت نہیں ہورہی
ن لیگ جب بھی کسی معاملے میں ڈٹی پیچھے ہماری سپورٹ تھی
مولانا فضل الرحمٰن کی صحافیوں سے گفتگو
#SayNoTo_BoardOfKillers
26 ویں آئینی ترمیم میں شامل اسلامی دفعات کو روند دیا گیا
18 سال سے کم عمر نکاح کو زنا قرار دے دیا گیا
پاکستان کے اسلامی تشخص کو ختم کیا جا رہا ہے
#SayNoTo_BoardOfKillers https://t.co/GcfO1hJuIa
الحمداللّٰہ !
صاحبِ بصیرت ، ثابت قدم اور باوقار قیادت مولانا فضل الرحمٰن 🫵❣️"جمعیت علماء اسلام پاکستان" اللّٰہ تعالیٰ اس قافلے کو حق پر قائم رکھے ، اور ملک و ملت کے لیے ان کی جدوجہد کو باعثِ خیر و برکت بنائے۔ 🤲✨
واضح اعلان کرتے ہیں ٹرمپ کی سربراہی اور نیتن یاہو کی موجودگی میں کسی بھی Board of Peace کو مسترد کرتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا قومی اسمبلی سے خطاب
#SayNoTo_BoardOfKillers
مورخ نور عالم خان صاحب کو فرشی اور سرخ سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے ایوان میں کھڑے ہوکر یہ نعرہ بلند کیا کہ “ میری پہچان افغانستان نہیں بلکہ پاکستان ہے “ اور صرف تین منٹ میں افغانیوں کا پورا انجن معہ تاریخ کھول کے رکھ دیا
آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
مولانا آپ کو جیل بھی ہوسکتا ہے قانون کی خلاف ورزی پر
قائد محترم کا جواب 👇
اگر شریعت کے لئے جیل جانا پڑے تو بھی تیار ہیں
اور میرے رہائی کا مطالبہ بھی نہیں کرنا آپ نے